Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
مینار پاکستان پر پی ڈی ایم کے جلسے کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں
مینار پاکستان گراؤنڈ میں اپوزیشن کی 11 جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے جلسے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔
اپوزیشن کی 11 جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی احتجاجی تحریک کے پہلے مرحلے کا آخری جلسہ اتوار کو مینار…
پی ڈی ایم کواحتجاج کا جنون،وزیراعظم پرسکون،اپنے کتوں کیساتھ کھیل میں مصروف
اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم لاہور میں حکومت مخالف مظاہرہ کر رہا ہے تو دوسری جانب وزیراعظم عمران خان نے اتوار کا روز بنی گالہ میں گزارا اور فارغ اوقات میں اپنے پالتو کتوں کیساتھ کھیلتے رہے۔
سماجی رابطوں کی ویب فیس بک پر جاری تصویروں میں…
کورونا وبا: ایک روز میں مزید 3 ہزار 369 کیسز، 72 اموات
دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 7 کروڑ 21 لاکھ 87 ہزار 865 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 16 لاکھ 13…
عوام ملک کی خاطر باہر نکلیں اورحکومت کو آخری دھکا لگائیں: مریم نواز
نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام ملک کی خاطرآج باہر نکلیں اورحکومت کو آخری دھکا لگائیں، لاہور والوں کو پیغام ہےکہ آپ کی مشکلات کااحساس ہے۔
مینار پاکستان جلسے کیلئے جاتی امرا سے روانگی کے موقع پر مریم نواز کا کہنا تھا کہ عوام…
ریاست کیخلاف بغاوت اور بغاوت پر اکسانے پر فوری کارروائی کا فیصلہ
حکومت نے بڑا فیصلہ کیا ہے کہ ریاست کے خلاف بغاوت اور بغاوت پر اکسانے پر فوری کارروائی کی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے ریاست کے خلاف بغاوت اور بغاوت پر اکسانے پر فوری کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد ہنگامی بنیادوں پر…
رحیم یار خان : نجی ہسپتال میں سلنڈر دھماکا، 8 افراد جھلس کر زخمی
رحیم یار خان : رحیم یار خان میں واقع نجی ہسپتال میں سلنڈر زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجےمیں 8 افراد جھلس کر شدید زخمی ہو گئے۔
بتایا گیا ہے کہ ریسکیو آپریشن جاری ہے، زخمیوں کو شیخ زید ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے جائے وقوعہ…
قبائلی اضلاع میں درختوں کی بے دریغ کٹائی سے قدرتی حسن ماند پڑ گیا
پشاور : خیبرپختونخوا میں ضم شدہ 7 قبائلی اضلاع میں سوئی گیس کی سہولت نہ ہونے کی وجہ سے جنگلات کی بے دریغ کٹائی کا سلسلہ جاری ہے،پہاڑوں کا حسن ماند پڑ گیا ہے۔
ایک طرف حکومت کے خیبرپختونخوا کو گرین اینڈ کلین بنانے کے دعوے تودوسری جانب ضم…
کراچی: ٹریفک مسائل کوحل کرنے کے لیے ملیرایکسپریس وے کی تعمیر کا فیصلہ
کراچی : شہر قائد میں ٹریفک مسائل کوحل کرنے کے لیے سندھ حکومت نے ملیرایکسپریس وے کی تعمیرکا فیصلہ کر لیا، کورنگی کریک سے شروع ہونے والا چالیس کلومیٹر طویل ایکسپریس وے سپر ہائی کاٹھور پرختم ہوگا۔
طویل عرصے سے زیرغورکراچی کے بڑے منصوبے ملیر…
لاہور میں آج صبح دھند چھائی رہی، شدت میں کمی کے بعد موٹروے کھول دی گئی
لاہور: لاہور آج صبح شدید دھند کی لپیٹ میں رہا۔ مختلف مقامات پر حد نگاہ 70 میٹر رہ گئی۔ شدید دھند کے باعث موٹروے بھی بند کر دی گئی۔ ٹھنڈکی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ کم سے کم درجہ حرارت 7 ریکارڈ کیا گیا۔
صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب کے دیگر…
مینار پاکستان میں آج پی ڈی ایم کا میدان سجے گا، جلسے کے لئے پنڈال تیار
لاہور: مینار پاکستان میں آج پی ڈی ایم کا میدان سجے گا، جلسے کے لئے پنڈال تیار کر لیا گیا۔ منتظمین کے مطابق پنڈال میں 40 ہزار سے زائد کرسیاں لگا دی گئیں۔ جلسے سے مولانا فضل الرحمن،بلاول بھٹو زرداری، مریم نواز، اختر مینگل سمیت دیگر قائدین…
