Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
کورونا کی دوسری لہر زیادہ خطرناک، 24 گھنٹوں میں مزید 36 افراد جاں بحق
لاہور: کورونا کی دوسری لہر زیادہ خطرناک ثابت ہونے لگی، 24 گھنٹے کے دوران 36 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، اموات کی تعداد آٹھ ہزار آٹھ سو بتیس تک پہنچ گئی۔
این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں دو ہزار تین سو باسٹھ نئے مریض سامنے آگئے،…
تعلیم موجودہ صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔ وزیراعلی بلوچستان
تعلیم موجودہ صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔ وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان
53 سے زائد گرلز اسکولوں کی پرائمری سے مڈل تک کی سطح پر اپ گریڈیشن اور 53 گرلز سکولوں کی مڈل سے ہائی کی سطح تک آپریشن کے بعد حکومت 85 بوائز اسکولوں کو پرائمری سے…
صوبہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا
کوئٹہ: بلوچستان صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم شمالی بلوچستان مٰیں شدید سرد رہے گا۔محکمہ۔موسمیات
کوئٹہ: کوئٹہ میں موجودہ درجہ حرارت منفی 1 ریکارڈ ۔محکمہ موسمیات
کوئٹہ: قلات میں موجودہ درجہ حرارت منفی 3 ریکارڈ کیا…
کوئٹہ : درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرتے ہی انڈوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ
کوئٹہ : کوئٹہ میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرتے ہی انڈوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا، پرچون میں فی انڈا 2 سے 5 روپے تک مہنگا ہو گیا۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی کے سبب تھوک و پرچون میں انڈوں کی فروخت میں کمی آرہی ہے۔
کوئٹہ میں خون جمانے والی…
جو بائیڈن کی صدارتی جیت کی تصدیق کے لیے امریکی الیکٹورل کالج آج ووٹ ڈالے گا
رائے دہندگان امریکا کے دارالحکومتوں میں آج جو بائیڈن کو اگلا امریکی صدر منتخب کرنے کے لیے باضابطہ ووٹ دیں گے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ہر ریاست کی ووٹنگ امریکا کی روایت میں سے ہے جو رواں سال قوم کے جمہوری عمل پر…
اقوام متحدہ کی ماحولیاتی ایمرجنسی کے اعلان کی اپیل
نیو یارک : متاثرہ ممالک ماحولیاتی ایمرجنسی کا فوری اعلان کردیں۔عالمی ورچوئل ماحولیاتی سربراہی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گو تریس نے کہا اگر ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ بننے والے حالات میں بہتری نہ لائی گئی تو رواں صدی کے آخر تک زمین کے درجہ…
ناگورنو، قرہباخ تنازع: جنگ بندی کے معاہدے کے باوجود جھڑپیں جاری، آذربائیجان کے چار فوجی ہلاک
آذربائیجان کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ان کے چار فوجی ناگورنو-قرہباخ کے متنازع خطے میں جھڑپوں کے دوران ہلاک ہو گئے ہیں۔
دوسری طرف آرمینیا کے حکام کا کہنا ہے کہ آذربائیجان کی فوجی کارروائی میں ان کے چھ اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔…
برطانیہ : پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام کا گھر قومی ورثہ قرار
لندن : وہ امپیر یل کالج لندن میں تھیوریٹیکل فزکس کے بانی تھے اور 1957 سے لے کر 1996 میں انتقال کے وقت تک وہ اسی گھر میں رہائش پذیر تھے ۔ برطانوی محکمہ ورثہ نے گھر کے باہر نصب کی جانے والی نیلے رنگ کی تختی کی رونمائی کی ۔
ایران : مقتول ایٹمی سائنسدان کیلئے سب سے اعلیٰ فوجی اعزاز
تہران : ملٹری اعزاز ایرانی فوج کے چیف آف سٹاف میجر جنرل محمدباقری نے مقتول سائنسدان کے اہل خانہ کے حوالے کیا۔
لاہوریوں نے جعلی تبدیلی کو آج ہمیشہ کیلئے دفن کر دیا، مریم نواز شریف
مسلم لیگ (ن) کی نئب صدر مریم نواز شریف نے پی ڈی ایم کے جلسے کو کامیاب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جعلی تبدیلی کا آغاز مینار پاکستان سے شروع ہوا تھا، آج اسی تبدیلی کو ہمیشہ کے لیے دفن کر دیا۔ لاہوریوں نے عوام دشمن حکومت کو مینار پاکستان کی…
