Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
کورونا سے اموات بڑھ رہی ہیں، اپوزیشن کو صرف اپنے ایجنڈے کی فکر ہے: عثمان بزدار
لاہور: وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدارنے کہا ہے کہ کورونا وبا سے اموات میں اضافہ ہو رہا ہے لیکن پی ڈی ایم جماعتوں کو صرف اپنے ایجنڈے کی فکر ہے، اپوزیشن کی منفی سیاست پر شدید افسوس ہے ۔
وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی…
آج عوام کے محافظوں اور دشمنوں کے درمیان فرق جاننے کا دن ہے: فردوس عاشق
اسلام آباد : معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ آج کا دن عوام کے محافظوں اور عوام دشمنوں میں فرق جاننے کا دن ہے۔
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ایک طرف حکومت ہے جو دن رات شہریوں کو جان لیوا کورونا سے…
کورونا سے مزید 72 افراد جاں بحق، 24 گھنٹے میں 3 ہزار 369 نئے کیسز سامنے آ گئے
اسلام آباد: کورونا سے ہلاکتیں جاری، ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 72 افراد جاں بحق ہوئے، 3 ہزار 369 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
این سی اوسی کے تازہ اعداد وشمار کے مطابق کورونا سے ملک بھر میں مجموعی اموات کی تعداد 8 ہزار 796 ہو گئی جبکہ…
بلوچستان کا ہنگول نیشنل پارک: ’امید کی شہزادی‘ اور ’ابولہول‘ سمیت کئی عجائب کی سرزمین
روسی ادیب لیو ٹالسٹائی کے مطابق ’تمام خوشحال خاندانوں کی کہانیاں تقریباً ایک جیسی ہوتی ہیں لیکن غریب گھرانوں کی کہانیاں مختلف۔‘ بالکل اسی طرح ترقی یافتہ ممالک کے حسین مقامات پر لکھے گئے سفر نامے ایک جیسے تجربات کا احاطہ کرتے ہیں مگر…
انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی داڑھی کیوں بڑھا رہے ہیں؟
انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی آج کل ٹی وی پر نظر آتے ہیں تو ان کی داڑھی پہلے سے کچھ بڑھی ہوئی نظر آتی ہے اور ہر بار لوگ یہ سوال کرتے ہیں کہ آخر ان کے داڑھی بڑھانے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے۔
ٹرمپ کی آخری امید بھی دم توڑگئی نتائج کالعدم قراردینے کی درخواست سپریم کورٹ سے مسترد
واشنگٹن : ٹیکساس کے اٹارنی جنرل کین پکسٹن کے ذریعے دائر کردہ قانونی چارہ جوئی میں مطالبہ کیا گیا کہ چار ریاستوں پینسلوینیا، جارجیا، مشی گن اور وسکونسن میں 10 ملین ووٹوں کو کالعدم قرار دیا جائے ، ان چاروں ریاستوں میں جو صدر ٹرمپ ہار گئے تھے…
بھارت:جنرل بپن راوت یوم بحریہ بھول گئے
نئی دہلی : اس حوالے سے سابق بھارتی فوجی افسر ایس ایچ پنانگ نے کہا بپن راوت کی حرکت نے بھارتی فوج کے غیر سیاسی ہونے پر سوالیہ نشان لگادیا ہے ۔واضح رہے بپن راوت نے 4 دسمبر کویوم بحریہ پر جوانوں کی یادگار پر پھول نہ چڑھائے، بحیثیت چیف آف…
اسرائیل وزیراعظم کا 23 دسمبر کوامارات کے دورے کا اعلان
دبئی : فلسطینی مرکز اطلاعات نے اسرائیلی میڈیا کے حوالے سے رپورٹ دی کہ بجٹ کی منظوری پر پیدا ہونیوالے اختلافات دور ہوگئے اور اسرائیلی پارلیمان کو تحلیل نہ کیا گیا تو نیتن یاہو شیڈول کے تحت یو اے ای کا دورہ کرینگے ۔
پاکستان نے ڈس انفارمیشن مہم سے انکار کے بھارتی بیان کو مسترد کردیا
ترجمان دفتر خارجہ نے بھارتی وزارت خارجہ کا ای یو رپورٹ سے متعلق انکار مسترد کردیا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی وزارت خارجہ کا ای یو رپورٹ سے متعلق انکار مسترد کرتے ہیں، رپورٹ میں 750جعلی میڈیا کا…
حکومتی حکمت عملی کے باعث چینی کی قیمت نیچے آئی: وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم نے کہا ہے کہ حکومتی حکمت عملی کے باعث چینی کی قیمت نیچے آئی، چینی کی قیمتوں میں کمی لانے پر معاشی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ایک ماہ پہلے چینی کی قیمت 102…
