Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

ڈئینیل پرل قتل کیس: احمد عمر سمیت 4 ملزمان کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار

کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے امریکی صحافی ڈئینیل پرل قتل کیس میں احمد عمر شیخ سمیت 4 ملزمان کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے ملزمان کو رہا کرنے اور نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں بریت کے…

پی ڈی ایم جماعتیں ایک پیج پر نہیں سب کا اپنا اپنا پیج ہے: گورنر پنجاب چودھری سرور

لاہور : گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم جماعتیں ایک پیج پر نہیں سب کا اپنا اپنا پیج ہے، مایوس پی ڈی ایم کو اب خود سمجھ نہیں آ رہی ہے وہ کیا کریں۔ گورنر پنجاب چودھری سرور سے وزیراعظم کے معاون خصوصی ندیم افضل چن نے ملاقات کی…

قیمت سے زیادہ اہم کورونا ویکسین کا مکمل محفوظ ہونا ہے: فواد چودھری

اسلام آباد : ‏وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ قیمت سے زیادہ اہم کورونا ویکسین کا مکمل محفوظ ہونا ہے۔ کورونا ویکسین خریداری کے معاملے پر ٹویٹ میں فواد چودھری نے بتایا کہ کابینہ کمیٹی کا پہلا اجلاس گزشتہ روز ہوا،…

بھارتی فورسز کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، سپاہی مختیار مادر وطن پر قربان

اسلام آباد : بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرول کے ستوال سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی ہے، فائرنگ کے تبادلے میں 22 سالہ سپاہی شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرول کے ستوال سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی ہے۔ پاک…

یوم قائد، کرسمس : وزیراعلی پنجاب کا صوبہ بھر میں فول پروف سیکورٹی انتظامات کا حکم

لاہور : وزیراعلی پنجاب نے یوم قائد اور کرسمس پر امن و امان قائم رکھنے کے لیے ہدایات جاری کرتے ہوئے صوبہ بھر میں فول پروف سیکورٹی انتظامات کا حکم دے دیا۔ وزیراعلی عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پولیس، انتظامیہ اور متعلقہ ادارے یوم قائد اور…

کورونا منہ زور: 24 گھنٹے کے دوران 111 اموات، 2256 نئے مریض رجسٹرڈ

اسلام آباد : کورونا وائرس سے 111 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 9 ہزار 668 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 65 ہزار 70 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

گورنرز یوتھ پروگرام” گورنر بلوچستان کا ترقی کی جانب ایک اور قدم

اسلام آباد:  گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی کا "گورنرز یوتھ پروگرام” کی افتتاحی تقریب سے خطاب، گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا کہ اس پروگرام کے تحت ہم صوبے بھر کے ہنرمند نوجوان اپنے خوابوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کی…

مقبوضہ کشمیر :بلدیاتی الیکشن میں مودی مخالف اتحادکی برتری

سرینگر :  مقبوضہ کشمیر کے بلدیاتی انتخابات میں مودی مخالف سیاسی اتحاد کی برتری ،آزاد امیدوار 47نشستیں جیت گئے ،ڈی ڈی سی کے انتخابات میں حکومت مخالف اتحاد نے 280 میں سے 112 نشستیں حاصل کیں،الیکشن کمیشن نے دعویٰ کیا کہ 20 اضلاع میں تقریباً…

ٹرمپ کی جانے سے پہلے فیاضی، امریکی صدر نے مزید 3 افراد کو معافی دیدی

واشنگٹن : امریکی صدر کی طرف سے من پسند لوگوں کو معاف کرنے کا سلسلہ جاری ہے، ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق مشیر اور انتخابی مہم کے منیجر کو معاف کر دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے داماد کے والد اور انتخابی مہم کے منیجر کو معاف کر دیا۔ کمپین منیجر…