Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

افغانستان: خواتین کے حقوق کیلئے کام کرنیوالی کارکن فرشتہ کو قتل کر دیا گیا

افغانستان میں خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والی معروف کارکن فرشتہ کوہستانی کو شمالی صوبہ کاپیسا میں ایک نامعلوم شخص نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ وزارت داخلہ کے ترجمان طارق اریان نے صحافیوں کو بتایا کہ صوبہ کاپیسا کے ضلع کوہستان میں ایک…

اسرائیل سے بہتر تعلقات چاہتے ہیں لیکن فلسطین پر سمجھوتہ نہیں کرسکتے، ترک صدر

ترک صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ بہتر تعلقات کے خواہش مند ہیں لیکن فلسطین کے معاملے پر وزیراعظم نیتن یاہو کی پالیسی ناقابل قبول ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق استنبول میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ترک صدر طیب اردوان نے…

شام پراسرائيلی کے جنگی طیاروں کے میزائل حملے، 6 ہلاک

شام میں اسرائیلی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے رہائشی علاقوں پر میزائل داغے جسے پسپا کر دیا گیا۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے علاقے مصياف ميں اسرائيلی جنگی طياروں نے ميزائل حملہ کيا جسے شامی فضائی دفاعی نظام نے ناکام بنادیا۔ شام کے…

سعودی ولی عہد نے کورونا ویکسین لگوا لی

ریاض :  سعودی وزیر صحت ڈاکٹر توفیق بن فوزان الربیہ نے کہا کہ شہریوں اور غیرملکی رہائشیوں کو ویکسین فراہم کرنے پر سعودی ولی عہد کا شکریہ ادا کرتے ہیں،انہوں نے مزید کہا کہ شہزادہ محمد بن سلمان کی طرف سے شہریوں کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کی…

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے بعد 75 افراد کو حراست میں لے لیا

بھارتی حکومت نے علاقائی سیاسی جماعتوں کے اتحاد کے بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کے بعد سیاسی بدامنی پھیلانے کے لیے مقبوضہ کشمیر میں کم از کم 75 سیاسی رہنماؤں اور کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق…

کیرالہ میں 21 سالہ طالبہ بھارت کی سب سے کم عمر میئر منتخب

بھارتی ریاست کیرالہ کے شہر ترواننت پورم کے میئر کے لیے 21 سالہ آریہ راجندرن نے  میدان مارلیا جس کے بعد وہ ہندوستان کی سب سے کم عمر میئر بن گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ میں شہر ترواننت پورم کی میونسپل کارپوریشن کے لیے ہونے…

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ سٹیٹ بینک آف پاکستان کا اہم قدم ہے: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد : وزیراعظم نے کہا ہے کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ سٹیٹ بینک آف پاکستان کا اہم قدم ہے، روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ بنانے اور رقم بھجوانے میں تیزی آ رہی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اوورسیز…

مردم شماری نتائج پر تحفظات، وزیراعظم بتائیں حکومت میں کیوں شامل رہیں: خالد مقبول صدیقی

کراچی : خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ مردم شماری نتائج پر تحفظات، وفاقی کابینہ کے فیصلے کے بعد سندھ کےشہری خود کو تنہا محسوس کر رہے ہیں، وزیراعظم بتائیں حکومت میں کیوں شامل رہیں، ایوانوں سے سڑکوں پر آنے کے سوا کوئی راستہ نہیں۔ ایم کیو ایم…

لانگ مارچ اور استعفوں کی گیڈر بھبکیاں دینے والوں کا ‘لونگ گواچ’ چکا: فردوس عاشق

لاہور : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ لانگ مارچ اور استعفوں کی گیڈر بھبکیاں دینے والوں کا ‘لونگ گواچ’ چکا، پی ڈی ایم کا ٹولہ کبھی استعفے نہیں دے گا۔ معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملکی دولت کو بے دردی سے لوٹنے…

آصف زرداری کا فضل الرحمان سے رابطہ، گڑھی خدا بخش جلسے میں شرکت کی دعوت

اسلام آباد : آصف علی زرداری نے مولانا فضل الرحمان سے 2 دن میں دوسرا رابطہ کیا ہے، سابق صدر نے جے یو آئی سربراہ کو گڑھی خدا بخش جلسے میں شرکت کی دعوت دی۔ آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمان نے مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا،…