Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
وزیراعظم نے وزارتوں،ڈویژنوں اوردفاتر کے حوالے سے سینیٹ میں پارلیمانی کارروائی کے لئے وفاقی وزیر…
:وزیراعظم نے مختلف وزارتوں، ڈویژنوں اور دفاتر جن کے قلمدان وزیراعظم کے پاس بحیثیت انچارج وزیر ہیں، کے حوالے سے سینیٹ میں پارلیمانی کارروائی کے لئے وفاقی وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی کو نامزد کر دیا ہے۔
وزیراعظم آفس سے جاری نوٹیفیکیشن…
فوجی تنصیبات پر حملے کے ذمہ داروں کو نتائج بھگتنا ہوں گے، وزیراعظم
:نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث افراد کو سزا ضرور ملنی چاہیے، 9 مئی کے واقعات میں ملوث عناصر سے قانون کے مطابق نمٹا جارہاہے، دہشتگردی میں ملوث عناصر کی بیخ کنی ریاست کی ذمہ داری ہے،
افغانستان کی…
پاکستان امن پسند ملک ہے، خطے میں امن اور خوشحالی کے فروغ کے لئے اپناکردار ادا کرتا رہے گا، نگراں…
:نگراں وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ پاکستان امن پسند ملک ہے، خطے میں امن اور خوشحالی کے فروغ کے لئے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔
یہ بات انہوں نے ہفتہ کو یہاں مالدیپ کے وزیر برائے اسلامی امور ڈاکٹر…
نگران کابینہ ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کی صلاحیت رکھتی ہے، انیق احمد
:نگران وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی انیق احمد نے کہا ہے کہ نگران وفاقی کابینہ ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کی صلاحیت رکھتی ہے،کابینہ ملک کو معاشی طور پر مضبوط بنانے کے لیے ہر ممکن کوششیں کر رہی ہے۔ان خیالات کا اظہار…
قلات سے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث وآصو گینگ کا سر براہ گرفتار
قلات پولیس کی بڑی کامیاب کاروائی ڈکیتی میں ملوث مفرور ملزم و آصو گینگ کا سر براہ گرفتار،پولیس نےچھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی میں ملوث مفرور ملزم آصو گینگ کے سربراہ محمد آصف ولد محمد اسلم قوم نیچاری سکنہ دشت مغلزئی قلات کو گرفتار کر…
تربت میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق
تربت میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق۔ پولیس کے مطابق سب تحصیل ہوشاپ میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق گاڑی میں سول افراد سوار تھے جو دھماکہ کی زد میں آکر ہلاک ہوگئے، جن میں سے دو کی شناخت…
حب،کسٹم کا چھاپہ،گودام سے کروڑوں روپے مالیت کا غیر قانونی سامان برآمد
خضدار کسٹمز انفورسمنٹ کا حب شہر میں پیرکس روڈ سے متصل ایک رہائشی منصوبے میں واقع گوداموں پر چھاپہ بڑی مقدار میں اسمگل شدہ مال برآمد ضبط کئے گئے اسمگل سامان میں چھالیہ کتھا اور میٹھی چھالیہ شامل ہے برآمد مال کی مالیت کروڑوں روپے بتائی جاتی…
تربت ائیرپورٹ کو اپ گریڈ کردیا گیا، اب بڑے جہاز بھی لینڈ ہوسکیں گے
سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے تربت ائیرپورٹ کو اپ گریڈ کردیا جس کے بعد تربت ائیرپورٹ کو ائیروڈروم ریفرنس کیٹیگری 3C کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اپ گریڈیشن کے بعد، اب تربت ائیرپورٹ پر اب بڑے جہاز ائیربس 320 اور بوئنگ 737 جہاز بھی…
نگراں وزیر داخلہ بلوچستان کی تربت واقعے کی مذمت
وزیر داخلہ بلوچستان میر زبیر جمالی نے تربت کے علاقہ بالگتر ہونے والی ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور معصوم اوربے گناہ جانوں کے ضیاع پر انتہائی دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔ یہاں سے جاری ایک مذمتی پیغام میں نگران وزیر…
پیپلزپارٹی وعدے سے نہ پھرتی تو اب تک الیکشن ہوجاتے، فضل الرحمٰن
لاہور: جمعیت علمائےا سلام ( ف ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ عام انتخابات فروی کے آخر تک ہوں گے۔
سینیئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر فوری الیکشن ناگزیر ہیں، ملک میں…
