Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

شہر کے تمام خدمت مراکز 24 گھنٹے کھلے رکھنے کا حکم، سی ٹی او لاہور

:آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے شہر کے تمام خدمت مراکز 24 گھنٹے کھلے رکھنے کا حکم دیاہے۔ سی ٹی او لاہور مستنصر فیروز نے بدھ کو بتایاکہ آئی جی پنجاب کے حکم پر شہر کے تمام خدمت مراکز اب ہفتے کے 7دن 24گھنٹے کھلے رہیں گے، بغیر لائسنس…

ڈپٹی کمشنر ،ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کی زیر صدارت اجلاس ، جنرل الیکشن کے انتظامات کا جائزہ

:ڈپٹی کمشنر ،ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر قصور محمد ارشد بھٹی کے زیر صدارت جنرل الیکشن 2024کے انعقاد کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس گزشتہ روز ڈی سی کمیٹی روم میں منعقد ہوا جس میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر تنویر احمد خاں، الیکشن آفیسر علی…

صدر ڈاکٹر عارف علوی کا ایم کیو ایم کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایم کیو ایم کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی والدہ کی وفات پرتعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے منگل کو جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور ورثا کے ساتھ اظہار تعزیت کرتے…

انتخابات کا شفاف اور قابل اعتبار طریقے سے انعقاد یقینی بنایا جائے گا، نگران وفاقی وزیر اطلاعات،…

:نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو انتخابات کے لئے تمام ضروری وسائل اور تعاون فراہم کریں گے، انتخابات کا شفاف اور قابل اعتبار طریقے سے انعقاد یقینی بنایا جائے گا۔ یہ بات انہوں نے…

بابا گرو نانک دیو جی کے 554ویں جنم دن کی سالانہ تقریبات 25 نومبر کو شروع ہوں گی

:بابا گرو نانک دیو جی کے 554ویں جنم دن کی مناسبت سے سالانہ تقریبات 25 تا 27 نومبر کو ننکانہ صاحب میں شروع ہوں گی ، بابا گرو نانک دیو جی کے 554ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لئے 3000 سکھ یاتری بھارت سے واہگہ بارڈر کے راستے 25 نومبر کو 10…

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا شہداء کے لواحقین سے ٹیلی فون پر اظہار افسوس

:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 3 نومبر کو پسنی بلوچستان میں حملے کے شہداء کے لواحقین سے ٹیلی فون پر اظہار افسوس کیا۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے منگل کو جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے شہداء اور ان کے خاندانوں کے جذبہ ایثار پر انہیں سلام پیش…

نگراں وزیر اعلیٰ میر علی مردان خان ڈومکی کی زیر صدارت بلوچستان صوبائی کابینہ کا اجلاس

نگراں وزیر اعلیٰ میر علی مردان خان ڈومکی کی زیر صدارت بلوچستان صوبائی کابینہ کا چوتھا اجلاس منگل کو یہاں وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا ، اجلاس میں ٹیچنگ ہسپتال گوادر میں تھیلیسیمیا یونٹ کی سالانہ گرانٹ ایک ملین سے بڑھا کر دس ملین روپے…

بچے قوم کا سب سے قیمتی سرمایہ اور اس کے مستقبل کی ضمانت ہیں، صدر ڈاکٹر عارف علوی کا عالمی یوم اطفال…

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بچے کسی بھی قوم کا سب سے قیمتی سرمایہ اور اس کے مستقبل کی واحد ضمانت ہیں، پاکستان اپنے بچوں کی جانب اپنی ذمہ داریوں سے پوری طرح واقف ہے اور دستور ِ پاکستان اور اقوام ِمتحدہ کے بچوں کے حقوق کے کنونشن کے…

نگران وزیر داخلہ کی زیر صدارت جبری لاپتہ افراد کے کیسز کے حوالے سے قائم وزرا کی کمیٹی کا اجلاس

:نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی کی زیر صدارت جبری لاپتہ افراد کے کیسز کے حوالے سے قائم وزرا کی کمیٹی کا اجلاس پیر کو یہاں منعقد ہوا ،جس میں اختر مینگل کمیشن کی رپورٹ کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) انور…

صدر ڈاکٹر عارف علوی سے یونیسیف کے نامزد کردہ بچوں کے وفد کی ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے یونیسیف کے نامزد کردہ بچوں کے وفد کی عالمی یوم ِ اطفال کے سلسلے میں ملاقات کی ۔بچوں کا وفد چاروں صوبوں ، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر کے بچوں کی نمائندگی کررہا تھا۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق وفد کی…