Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
آئی ایم ایف 200 یونٹ والے بجلی صارفین کیلیے ریلیف پر رضامند، گیس مہنگی کرنے کا مطالبہ
اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے 200 یونٹ والے بجلی صارفین کے لیے ریلیف دینے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔
آئی ایم ایف نے 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے بلوں کی 3 ماہانہ اقساط میں وصولی کی اجازت دیدی ہے تاہم…
بھوک کی وجہ سے خودکشی کا رحجان؛ پنجاب پولیس کو مدد کیلیے یومیہ 15 کالز موصول ہونے لگیں
لاہور: ملک میں معاشی عدم استحکام اور غربت کے باعث خودکشی کے رحجان میں پریشان کن اضافہ ہوا ہے، پنجاب میں صوبائی پولیس کو حالیہ 16 روز میں غربت اور بھوک کے ہاتھوں مجبور 242 خاندانوں کی جانب سے مدد کے لیے 15 پر کال موصول ہوئی ہے۔
تفصیلات…
سرکاری ملازم کیخلاف محکمانہ کارروائی ریٹائرمنٹ کے دو سال بعد نہیں ہوسکتی، سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ کسی بھی سرکاری ملازم کے خلاف محکمانہ کارروائی ریٹائرمنٹ کے دو سال کے اندر اندر ہی ہو سکتی ہے اس کے بعد نہیں۔
سپریم کورٹ نے پانچ صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا۔ تفصیلی فیصلہ جسٹس مسرت ہلالی نے…
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کو جھٹکا، ایک دن میں 11 روپے کی بڑی کمی
کراچی: اوپن مارکیٹ میں ڈالر کو مسلسل اُڑان کے بعد جھٹکا لگ گیا، آج ڈالر کی اوپن مارکیٹ قیمت میں مزید 11 روپے کی بڑی کمی ہوئی اور قیمت 312 روپے کی سطح پر آگئی۔
کرنسی کی غیرقانونی نقل وحمل پر پابندی، ایکسچینج کمپنیوں کی سخت مانیٹرنگ اور…
خیبرپختونخوا میں مزدور کی کم سے کم اجرت 32 ہزار روپے کرنے کی منظوری
پشاور: خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ نے صوبے میں مزدور کی کم سے کم اجرت 25 ہزار سے بڑھا کر 32 ہزار روپے مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔
وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی زیر صدارت نگراں صوبائی کابینہ کا دسواں اجلاس ہوا، جس میں وزرا،…
وفاقی سیکریٹری داخلہ عبداللہ خان سنبل انتقال کرگئے
اسلام آباد: وفاقی سیکریٹری داخلہ عبداللہ خان سنبل علالت کے بعد وفات پا گئے۔
وفاقی سیکریٹری داخلہ عبداللہ خان سنبل کچھ عرصے سے علیل تھے، انہوں نے 20 اگست کو سیکریٹری داخلہ کا چارج سنبھالا تھا۔
ان کا انتقال لاہور میں ہوا، طبیعت زیادہ خراب…
ایف آئی اے کی کارروائی میں حوالہ ہنڈی میں ملوث 6 ملزمان گرفتار، 35 ہزار ڈالر برآمد
کراچی: ایف آئی اے اینٹی کرپشن کارپوریٹ کرائم اور کمرشل بینک سرکل نے شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیوں میں حوالہ ہنڈی میں ملوث 6 ملزمان کوگرفتار کرلیا۔
ذرائع کے مطابق ڈی جی ایف آئی اے کی ہدایت پر کراچی میں حوالہ ہنڈی کے خلاف کریک…
کسی بھی علاقے کی ترقی وخوشحالی کیلئے امن بنیادی شرط ہے،گورنر حاجی غلام علی
گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے کہاہے کہ کسی بھی علاقے کی ترقی وخوشحالی کیلئے امن بنیادی شرط ہے۔ ریاست ماں جیسی ہوتی ہے، قبائل کی اپنی شاندار تاریخ،روایات واقدارہیں،جنہوں نے ہرمشکل وقت میں ملک کا ساتھ دیا اورملک کے دفاع، امن واستحکام…
نصیر آباد : ریجنل محتسب اعلیٰ شاہنواز خان کنرانی سول ہسپتال کا دورہ کر رہے ہیں فوٹو ڈی جی نی آر
ریجنل محتسب اعلیٰ نصیرآباد ڈویژن شاہنواز خان کنرانی نے ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا انہوں نے صفائی ستھرائی کے عمل پر اظہار برہمی کی دورے کے موقع پر انہوں نے سول ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا بھی جائزہ لیا ادویات کے فقدان پر مایوسی…
نصیر آباد : ایکسین پی ایک ہی حمد کاظم کوئی نئی بھائی کی پائپ لائن کا جائزہ لے رہے ہیں فوٹو ڈی جی پی…
ایکسین پبلک ہیلتھ انجینئرنگ نصیرآباد انجینئر محمد کاظم لونی نے کہا ہے کہ عوام کو صاف ستھرے پانی کی فراہمی کے لیے محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کا عملہ سرگرداں ہے مختلف محلوں میں نئی پائپ لائنیں بچھائی جا رہی ہیں تاکہ عرصہ دراز سے جن علاقوں…
