Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
نصیرآباد میں ماہی گیری کے شعبے کو مزید تقویت دینے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں
نصیرآباد میں ماہی گیری کے شعبے کو مزید تقویت دینے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں مختلف دریای مچھلی کے بیج حاصل کرنے کے لیے بریڈنگ کروائی گئی ہے ڈمبرا موراکھی اور تھیلا سمیت دیگر مچھلیوں کے بیج کسانوں کو سرکاری نرخ ناموں کے مطابق فراہم کئے…
نگراں وزیراعظم کی تقرری کے معاملے میں ہمارا کوئی کردار نہیں، شاہ محمود قریشی
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نگراں وزیراعظم کی تقرری کے معاملے پر ہم سے کوئی مشاورت نہیں کی گئی۔
سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ نگراں وزیراعظم کی تقرری میں ہمارا…
کوئٹہ سے 8 من سے زائد چرس سندھ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، دو ملزمان گرفتار
کوئٹہ: انسداد منشیات (اینٹی نارکوٹکس) فورس نے کوئٹہ سے ساڑھے آٹھ من چرس سندھ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
ترجمان اے این ایف کے مطابق منشیات کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، 5 کارروائیوں کے دوران…
بچیوں اور خواتین سے فحش حرکات اور ہراساں کرنے والا اوباش گرفتار
لاہور کے علاقے لوہاری گیٹ میں سرعام گلی میں موجود بچی سے فحش حرکات اور ہراساں کرنے والے اوباش کو گرفتار کرلیا گیا۔
ویڈیو وائرل ہونے پر ایس پی سٹی کی ملزم کو فوری گرفتار کرنے کی ہدایت کی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزم اندرون لاہور کی…
نگران وزیراعظم کی نامزدگی پر تحریک انصاف کا ردعمل سامنے آگیا
لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹر انوار الحق کاکڑ کی نگراں وزیراعظم نامزدگی پر اپنا ردعمل جاری کردیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پی ٹی آئی پارلیمان کے اندر اور باہر ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت…
واہگہ بارڈر پر پریڈ کے دوران بھارتی سپاہی کی رائفل گر گئی
لاہور: واہگہ بارڈر پر بی ایس ایف انڈیا کے جوانوں کیلئے رائفل اٹھانا بھی مشکل ہوگیا، پریڈ کے دوران بھارتی سپاہی کی رائفل گر گئی۔
ہفتے کے روز پاکستان رینجرز پنجاب اور بی ایس ایف انڈیا کی پریڈ کے دوران جب دونوں ملکوں کے قومی پرچم اتارے جارہے…
ضلع پشین کی دو اضلاع میں تقسیم غیر قانونی اور ناانصافی پر مبنی ہے، پشین بچاﺅ تحریک
پشین (آن لائن) پشین بچاﺅو تحریک ضلع پشین کے رہنما ملک لطیف اللہ ترین، سید بصیر آغا، وزیر محمد ترین، حاجی حبیب اللہ ترین، عبدالباری کاکڑ اور دیگر نے میڈیا ہاوس پشین میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پشین بچاو تحریک ایک غیر…
چمن میں جعل ساز گروہ بے نقاب، جعلی اسٹمپ اور اہم دستاویز برآمد، 4 افراد گرفتار
چمن (آئی این پی) اسسٹنٹ کمشنر چمن نوید عالم نے کہا ہے کہ بلوچستان کے ضلع چمن میں انتظامیہ کی جانب سے کامیاب کارروائی میں 4ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے جعلی اسٹمپ،کلیئرنگ کے دستاویزات اورپاسپورٹ برآمد کرلئے گئے، گرفتار افراد سے مزید…
کوئٹہ میں چیک پوسٹ پر بم حملہ، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی
کوئٹہ میں سیکورٹی فورس کی چیک پوسٹ کے قریب بم حملہ۔ اطلاعات کے مطابق کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر سیکورٹی فورس کی چیک پوسٹ پر ہینڈ گرنیڈ حملہ کیا گیا۔ اس موقع پر ہینڈ گرنیڈ حملہ آور کے ہاتھ میں ہی پھٹ گیا، واقعے میں ایک شخص کے جاں بحق اور…
میزئی اڈہ میں لیویز تھانہ پر بم حملہ، دو طرفہ فائرنگ، حملہ آور فرار
چمن، میزئی آڈہ لیویز تھانہ پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار ہینڈ گرنیڈ پھنک کر فرار ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق مسلح افراد اور لیویز فورس دوطرفہ فائرنگ بھی ہوئی۔ لیویز ذرائع کے مطابق مسلح افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
