Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

پی ٹی آئی کے روپوش کارکنوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

 لاہور: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پی ٹی آئی کے روپوش کارکنوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی درخواست منظور کرلی۔ پولیس کی جانب سے جناح ہاؤس حملہ کیس کی تحقیقات مزید تیز کردی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں پولیس نے پی ٹی آئی کے 268…

پی آئی اے کا جشن آزادی پر کرایوں میں رعایت کا اعلان

 اسلام آباد: پی آئی اے نے جشن آزادی کے موقع پر اندرون ملک پروازوں پر رعایت کا اعلان کردیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق 14 اگست کو پی آئی اے کے ذریعے سفر کرنے والوں کو تمام اندرون ملک پروازوں پر 14 فیصد رعایت حاصل ہوگی، رعایتی ٹکٹ فوری…

کراچی پورٹ کا ایسٹ وہارف ابوظبی کو 7 سال کیلیے دینے کی منظوری

 اسلام آباد: کراچی پورٹ کا ایسٹ وہارف سات برس کے لیے ابوظبی کو دینے کی منظوری دے دی گئی۔ پاکستان اور ابوظبی پورٹ کے درمیان کراچی پورٹ ٹرسٹ کے ایسٹ وہارف ٹرمینل معاہدے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے اور ابوظبی پورٹ اور پاکستان کی مذاکراتی کمیٹی…

بیرون ملک جانے والوں کا رش ، روزانہ 40 ہزار افراد کی پاسپورٹ دفاترآمد

 اسلام آباد: ملک سے باہر جانے والوں کا رش برقرار ہے اور روز 40 ہزار افراد پاسپورٹ  دفاتر آرہے ہیں۔ پاسپورٹ حکام کے مطابق گزشتہ چند ماہ کے دوران پاسپورٹ بنوانے والے شہریوں کی تعداد میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ ملک سے باہر جانے کے لیے…

وڈھ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

کوئٹہ ( این این آئی) وڈھ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق خضدار کے علا قے وڈھ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔ پو لیس نے زخمی کو فوری طورپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید…

وکیل قتل کیس کے دلائل جاری تھے کہ جونیئر جج برہم ہوئے ،امان کنرانی

کوئٹہ( این این آئی) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی نے کہاہے کہ 9 اگست 2023 کو سپریم کورٹ کے بنچ 3 میں جسٹس یحیٰ آفریدی کے سامنے دو دیگر جج صاحبان مظاہر اکبر نقوی اور جسٹس حسن رضا رضوی عمران احمد خان نیازی کی…

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو 3 سال قید اور ایک لاکھ جرمانے کا حکم

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ کارروائی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 3 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ توشہ خانہ کارروائی کیس کی سماعت تین مرتبہ وقفے کے بعد شروع ہوئی، جس…

فرحت شہزادی منی لانڈرنگ کیس؛ پی ٹی آئی دورمیں تعینات 4 اہم بیوروکریٹس طلب

 اسلام آباد: ایف آئی اے نے پی ٹی آئی دور میں تعینات 4 اہم بیوروکریٹس کو فرحت شہزادی کے خلاف جاری منی لانڈرنگ کیس میں طلب کر لیا۔  تفصیلات کے مطابق طلب کئے جانے والوں میں احمد عزیز تارڑ، طاہر خورشید ، صالحہ سعید، عثمان معظم شامل ہیں۔ تمام…

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 3 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی کمی

  کراچی: زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتہ 3 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی۔  زر مبادلہ کے سرکاری ذخائر 3 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی کمی سے 8 ارب 15 کروڑ 38 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ…

پی آئی اے کا حج آپریشن مکمل،61461 حجاج کرام کووطن واپس پہنچایا گیا

  کراچی: پی آئی اے کا 21مئی کو شروع ہونے والا حج آپریشن 2اگست کی شب مکمل ہوگیا، حج پروازوں سے 61461 حجاج کرام مقدس فریضے کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ایئرلائن کا قبل ازحج آپریشن 21مئی کو شروع…