Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
ایف اے ٹی ایف اور آئی ایم ایف کی ایک اور اہم شرط پوری
اسلام آباد: ایف اے ٹی ایف اور آئی ایم ایف کی ایک اور اہم شرط پوری ہوگئی، قومی اسمبلی سے آج اہم بل منظور ہوا ہے اب منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی پشت پناہی روکنے کے لیے 20 رکنی قومی اتھارٹی تشکیل دی جائے گی جسے ٹارگٹڈ مالیاتی…
ڈپٹی ڈائریکٹر نواب زادہ ہارون رئیسانی کوسرکاری ڈیوٹی کے دوران قتل کردیا گیا،ڈی جی فوڈ اتھارٹی
کوئٹہ میں دکاندار کو جرمانہ کرنے پر جھگڑا، نواب اسلم رئیسانی کے بھتیجے سمیت تین جاں بحق کوئٹہ میں فائرنگ کے ایک واقعے میں سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کے بھتیجے نوابزادہ ہارون رئیسانی اور ان کے محافظ سمیت تین افراد ہلاک اور…
دشمن پاکستان میں جمہوری نظام کے خلاف ہے،وزیراعظم شہباز شریف کی باجوڑ دھماکے کی مذمت
وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے،اپنے ٹوئٹر پیغام میں ان کا کہنا ہے کہ باجوڑ میں جے یو آئی (ف)کے ورکرز کنونشن پر حملے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے،سیاسی جماعتوں پر حملے سے واضح ہے…
چین کے نائب وزیر اعظم ہی لیفینگ 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
چین کے صدرشی جن پنگ کے خصوصی نمائندے اورنائب وزیراعظم ہی لیفینگ 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اور وفاقی وزیر پلاننگ احسن اقبال نے چینی نائب وزیر اعظم کا استقبال کیا، چینی وفد میں نائب وزیراعظم کے ہمراہ…
کچے کے ڈاکوﺅں سے اب تک کتنا علاقہ کلیئر کرایا جاچکا ؟ آئی جی پنجاب نے بتادیا
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ کچے کے علاقے میں کئے گئے آپریشن کے دوران کریمنلز، ڈاکوئوں اور دہشت گردوں سے اب تک 60 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ کلیئر کرایا جا چکا ہے۔آئی جی نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں بتایا کہ آپریشن کے دوران 12…
خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں ہونے والے بم دھماکے کے بعد افغان طالبان نے شدید الفاظ میں مذمت
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے لکھا کہ امارت اسلامیہ خیبر پختونخوا کے علاقے باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے اجلاس میں دھماکے کی مذمت کرتی ہے، متاثرہ خاندانوں سے تعزیت اور زخمیوں…
ورکرز کنونشن میں شریک ہونا تھا پروگرام آخری لمحات میں منسوخ ہوا، حافظ حمد اللہ
ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ نے باجوڑ میں دھماکے کا نشانہ بننے والے ورکرز کنونشن میں شرکت کرنی تھی۔اس بات کا انکشاف انہوں نے نجی ٹی وی سے ٹیلی فونک گفتگو میں کیا ۔حافظ حمد اللہ کا کہنا تھا کہ جے یو آئی کے اس ورکرز کنونشن میں انہیں بھی…
باجوڑ میں جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں دھماکہ، مقامی امیر سمیت 40 سے زائد افراد جاں بحق
باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے ورکرز کنونشن میں دھماکے کے نتیجے میں تحصیل خار کے امیر مولانا ضیاء اللہ جان سمیت 40افراد جاں بحق جبکہ 80 سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ کے صدر مقام خار میں دھماکہ اس وقت ہوا جب…
سول افسران کی ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ بھرتیوں یا تعیناتیوں پر پابندی، بل سینیٹ میں پیش
سینیٹ میں سول افسران کی ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ بھرتیوں ، تعیناتیوں یا ملازمت میں توسیع پر پابندی سے متعلق بل سینیٹ میں پیش کر دیا گیا۔
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سینیٹ میں سول سرونٹ سے متعلق ترمیمی بل کے تحت کسی بھی محکمے میں سرکاری…
سی پیک کے تحت ہزاروں طلبہ چین جا کر تعلیم حاصل کر رہے ہیں: احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت ہزاروں طلبہ چین جا کر تعلیم حاصل کر رہے ہیں، توقع ہے سی پیک کے اگلے مرحلے میں تیزی سے پیشرفت کر سکیں گے۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے اسلام…
