کوئٹہ گرین بس سروس کل سے دوبارہ شروع کیا جائیگا ،پارلیمانی سیکرٹری ٹرانسپورٹ لیاقت لہڑی

0 5

کوئٹہ گرین بس سروس کل سے دوبارہ شروع کیا جائیگا ،پارلیمانی سیکرٹری ٹرانسپورٹ لیاقت لہڑی

بلوچستان ٹی وی پر گرین بس سروس بند ہونے کی خبر نشر ہونے کے بعد حکومت بلوچستان نے نوٹس لے کیا،

کوئٹہ: پارلیمانی سیکرٹری برائے ٹرانسپورٹ میر لیاقت لہڑی نے بلوچستان ٹی وی سے گفتگو میں کہناتھا کہ حکومت عوام کو بہتر سفری سہولیات فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے،

Leave A Reply

Your email address will not be published.