Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی، ملک میں تیل کی پیداوار میں 6فیصد اور گیس کی پیداوار میں 4فیصد کمی
کراچی: رواں مالی سال2020-21کی دوسری سہ ماہی میں ملک میں تیل کی پیداوار میں 6 فیصد اور گیس کی پیداوار میں 4 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔پاکستان میں تیل اور گیس کی دریافت سے متعلق رپورٹ جاری کردی گئی ہے، رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کی دوسری…
نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری
لاہور: مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ نیاپاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، نہ کوئی سوچ سکتا تھا، بڑی محنت کرکیان لوگوں نے لاہور کو کچرا کنڈی بنایا ہے۔ترجمان نون لیگ پنجاب نے کہا کہ آج لاہورکی آبادی 1 کروڑ…
ضلعی انتظامیہ کے دعووں کے باوجودکوئٹہ میں مہنگائی کی لہربے قابون
کوئٹہر: ضلعی انتظامیہ کے دعووں کے باوجودکوئٹہ میں ہوشربا مہنگائی کی لہرپرقابونہیں پایاجاسکا،غیر معیاری سبزیوں کی فروخت کاسلسلہ اب بھی جاری ہے جس سے لوگوں کو مشکلات کاسامناکرنا پڑرہا ہے،عوامی حلقوں نے حکام بالاسے نوٹس لینے کامطالبہ…
حکومت بلوچستان نے لیویز چیک پوسٹوں پر بھتہ خوری سے متعلق تحقیقات کا حکم دیدیا
کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے بلوچستان لیویز چیک پوسٹوں پر بھتہ خوری سے متعلق تحقیقات کا حکم دیدیاہے۔ محکمہ داخلہ بلوچستان وقبائلی امور کے مطابق حکومت بلوچستان نے ڈائریکٹرجنرل لیویز فورس بلوچستان کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی جو…
اسرائیل کے لیے پروازاڑانے سے انکاری اماراتی پائلٹ کو معطل کرنے کی تردید
دبئی: متحدہ عرب امارات کی قومی فضائی کمپنی الامارات ائیرلائنز نے اسرائیل کے لیے پرواز اڑانے سے انکاری ایک تونسی پائیلٹ کی معطلی سے متعلق افواہوں کی تردید کردی ہے اور واضح کیا ہے کہ اس نے اپنے کسی پائیلٹ کو معطل نہیں کیا ہے۔غیرملکی خبررساں…
ملائیشیا میں پی آئی اے کا ایک طیارہ عدالتی حکم پر تحویل میں لیا گیا
کوالالمپورد: پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ کوالالمپورایئرپورٹ پرمقامی حکام نے قبضے میں لے لیا۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملائیشیا میں عدالتی حکم پر طیارے کو تحویل میں لیا جانا ایک ناخوشگوار صورتحال ہے،…
امریکا بھر میں حملوں اور ہنگامہ آرائی کا خطرہ،ایف بی آئی کا انتباہ
واشنگٹن : نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری کے موقع پر واشنگٹن سمیت امریکا بھر میں حملوں اور ہنگامہ آرائی کا خطرہ ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایف بی آئی نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری دفاتر اور عمارتوں پر حملے ہو…
سعودی عرب میں اگلے 10 روز میں سردی کی شدید لہر کی وارننگ جاری ہو گئی
ریاض: سعودی عرب کا شمار دنیا کے گرم ترین مقامات میں ہوتا ہے۔ گرمیوں کے موسم میں یہاں کے بعض علاقوں میں اتنی گرمی پڑتی ہے کہ دنیا بھر میں سب سے زیادہ گرمی یہیں پر ریکارڈ کی جاتی ہے۔ تاہم اس بار سعودی عرب میں سردی بھی ریکارڈ توڑ پڑنے والی…
پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کا اعلان
اسلام آباد : حکومت نے الیکشن کمیشن کے باہر پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے احتجاج میں رکاوٹ نہ ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ اپوزیشن آئین اور قانون کے دائرہ کارمیں رہتےہوئے اپنا نقطہ نظر پیش کرے گی۔ پانچ وفاقی وزرا…
اس سال جدید مشینری بنانے والے ملکوں میں شامل ہو جائیں گے: فواد چودھری
اسلام آباد : فواد چودھری نے کہا ہے کہ میڈ اِن پاکستان طبی آلات کی تیاری بڑی کامیابی، اس سال جدید مشینری بنانے والے ملکوں میں شامل ہو جائیں گے۔
وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا…
