Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نعیم بخاری کو بطور چیئرمین پی ٹی وی کام سے روک دیا
اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے نعیم بخاری کو بطور چیئرمین پی ٹی وی کام سے روک دیا۔ عدالت نے معاملہ دوبارہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کی تعیناتی کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے…
ملتان: اندرون شہر کے 3 تاریخی دروازوں کے نشانات مٹ گئے، باقی تین کی حالت بھی مخدوش
ملتان : ملتان میں ضلعی انتظامیہ کی عدم دلچسپی کے باعث اندرون شہر کے تاریخی دروازوں میں سے تین دروازوں کے نشانات تک مٹ گئے جبکہ باقی تین دروازوں کی صورتحال بھی خراب ہے۔
اولیائے کرام کی سرزمین ملتان میں اندرون شہر کی پہچان چھے تاریخی دروازے…
کرپشن پاکستان کا بڑا المیہ، کرپشن کرنیوالے ملک و قوم کے مجرم ہیں: عثمان بزدار
لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کرپشن پاکستان کا سب سے بڑا المیہ ہے، کرپشن کرنے والے ملک و قوم کے مجرم ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا کہ سابق ادوار میں سیاست کو کرپشن سے آلودہ کیا گیا، ماضی میں بے دردی سے…
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک رہے گا: محکمہ موسمیات
اسلام آباد : محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا جبکہ شمالی بلوچستان، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان کے کئی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ہے۔
موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج بھی ملک کے اکثر…
مختلف کاروائیوں میں 148.75ملین امریکی ڈالرمالیت کی3.98 ٹن منشیات برآمد
راولپنڈی: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف)نے 23مختلف کاروائیوں میں 148.75ملین امریکی ڈالرمالیت کی3.98 ٹن منشیات برآمد کرکے23 ملزمان کو حراست میں لیکر11گاڑیاں بھی تحویل میں لے لیں برآمد شدہ منشیات میں 3860.9 کلو گرام چرس،93.458 کلو گرام…
براڈ شیٹ کیس کا معاملہ ،مسلم لیگ ن کھل کر میدان میں آ گئی ، ایک ایک بات کا جواب دیتے ہوئے حکومت پر…
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نیب اور براڈ شیٹ کے درمیان کوئی سرکاری معاہدہ نہیں،سوال پوچھے جائیں تو سلیکٹڈ وزیراعظم براڈشیٹ کا ٹویٹ کرتا ہے،براڈ شیٹ کا ٹویٹ تو آپکے خلاف چارج شیٹ ہے،برطانوی فرم براڈ…
ماشکیل کے ایک سو سے زائد نوجوانوں نے لیویز کے لیے کاغذات جمع
ماشکیل: بلوچستان نیشنل پارٹی واشک کے ضلعی ترجمان نصیر کبدانی نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ماشکیل کے ایک سو سے زائد نوجوانوں نے لیویز کے لیے کاغذات جمع کرائے تھے مگر اس کے باوجود تیس بندوں کے لیے انٹرویو کی تاریخ دی گئی ہے جو…
ندیم افضل چن نے ٹوئٹر پر اپنے نام سے منسوب تمام جعلی اکاؤنٹس کی تردید کر دی
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی ندیم افضل چن نے ٹوئٹر پر اپنے نام سے منسوب تمام جعلی اکاؤنٹس کے حوالے سے ٹوئٹ کردیا۔انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری ٹوئٹ میں اپنے اصل ٹوئٹر اکاؤنٹ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ’میرا یہ…
الظواہری کے داماد کی اطلاع دینے پر 70لاکھ ڈالرکا انعام
واشنگٹن : امریکا نے ایمن الظواہری کے دامادالقاعدہ کے رہنما عبد الرحمٰن المغربی کی اطلاع دینے پر 70لاکھ ڈالر کا انعام مقرر کر دیا ۔وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا کہ ہائی پروفائل القاعدہ رہنما ابھی زندہ ہے ،القاعدہ رہنما کے حوالے سے معلومات…
کسانوں کے خلاف ہیما مالنی کے بیان پر ہنگامہ
نئی دہلی : یہ لوگ صرف کسی کے کہنے پر ایسا کررہے ہیں ۔کسانوں کے خلاف بھارتی رکن اسمبلی کے بیان کے بعد سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہے ،ٹویٹر پر ہیما مالنی ہیش ٹیگ ٹرینڈ کر رہا ہے ، ٹویٹر صارفین نے کہا اگر کسان اپنے لیے کوئی قانون نہیں چاہتا تو…
