Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 58 افراد جاں بحق، 1800 نئے مریض

اسلام آباد : کورونا وائرس سے 58 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 11 ہزار 55 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 23 ہزار 11 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24…

زرداری اور شریف خاندان نے اپنی جماعتوں کو بھی اپنے دھندے کے لئے استعمال کیا

اسلام آباد : مراد سعید نے کہا ہے کہ زرداری اور شریف خاندان نے اپنی جماعتوں کو بھی اپنے دھندے کے لئے استعمال کیا، آج قوم چور مچائے شور کا عملی مظاہرہ دیکھے گی۔ وفاقی وزیر مراد سعید نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ن لیگ، پیپلز پارٹی نے فارن…

حکومت نے احتجاج کی راہ میں کوئی رکاوٹ حائل نہیں کی: شبلی فراز

اسلام آباد : شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت نے احتجاج کی راہ میں کوئی رکاوٹ حائل نہیں کی، اسلام آباد کی شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی عمران خان کی جمہوریت پسندی کا ثبوت ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ قوم…

اپوزیشن کا بے مقصد احتجاج بے وقت کی راگنی ہے: وزیراعلیٰ عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا بے مقصد احتجاج بے وقت کی راگنی ہے، احتجاجی عناصر ترقی کا سفر روکنے کے درپے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پی ڈی ایم والے عوام میں بری طرح ایکسپوز ہوچکے ہیں،…

الیکشن کمیشن سے ہی حکومت گریگی، بہت سارے لوگ براڈ شیٹ میں کمیشن لینے گئے

اسلام آباد : شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن سے ہی حکومت گرے گی، پاکستان میں جو تمام خرابیاں ہیں وہ سب کے سامنے رکھنی ہیں، بہت سارے لوگ براڈ شیٹ میں کمیشن لینے گئے، براڈ شیٹ کمیشن اصل میں کمیشن لینے والوں پر مشتمل ہے۔ ادھر…

پی ڈی ایم کا آج الیکشن کمیشن کے سامنے عوامی طاقت کا مظاہرہ

اسلام آباد : پی ڈی ایم آج الیکشن کمیشن کے سامنے عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی، فضل الرحمان، مریم نواز اور دیگر رہنماؤں کی شرکت شیڈول ہے، سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ گزشتہ روز پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو…

بلوچستان کے دو اہم شاہراتی منصوبوں کا ٹینڈر 20 جنوری کو ہو گا

اسلام آباد:  نیشنل ہائی وے اتھارٹی بلوچستان کے دو اہم شاہراتی منصوبوں کا ٹینڈر20 جنوری کوجاری کرے گی۔ این ایچ اے ذرائع کے مطابق نیشنل ہائی وے اتھارتی دو لین پر مشتمل زیارت موڑ، کیچ ہرنائی اور ہرنائی۔ سنجاوی سڑکوں کے تعمیراتی کام کا ٹینڈر…

یو اے ای نے اسرائیل سے ویزا فری معاہدہ معطل کر دیا

ابوظہبی :  عرب امارات نے کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث اسرائیل کے ساتھ ویزا فری معاہدہ معطل کر دیا۔اسرائیلی وزارت خارجہ کے مطابق اس معاہدے کو یکم جولائی تک کیلئے معطل کیاگیاہے ۔معاہدے کی معطلی کے بعد دونوں ممالک کے شہریوں کو آنے جانے…

چین نے اروناچل پردیش کی حدود میں بستی بسالی : بھارتی میڈیا

نئی دہلی  :  بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اروناچل پردیش کی حدود میں چین نے 101 مکانات پر مشتمل نئی بستی تعمیر کر لی۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق یہ بستی ضلع سوبنسری بالا کی حدود میں دریائے تسرائی چو کے کنارے پر واقع اور ساڑھے چار کلو میٹر…

بھارتی کسانوں کا احتجاج جاری، نئی دلی کی طرف ٹریکٹر مارچ کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

نئی دہلی : بھارتی کسانوں کا منظم احتجاج مسلسل جاری ہے، نئی دلی کی طرف تاریخی ٹریکٹر مارچ کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔ کسان رہنماؤں نے کہا ہے مودی سرکار نے آر ایس ایس کے ذریعے سازشیں کر کے کسان تحریک میں دراڑ ڈالنے کی کوششیں کیں جنہیں…