Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
لسبیلہ کے علاقے اوتھل کے قریب مسافر بس الٹ گئی، 8 افراد جاں بحق، 22 زخمی
کوئٹہ : لسبیلہ کے علاقے اوتھل کے قریب مسافر بس الٹ گئی، حادثے میں لیوی اہلکاروں سمیت 8 افراد جاں بحق اور 22 زخمی ہوئے۔
کوچ چیک پوسٹ پر تعینات دو لیویز اہلکاروں کو زد میں لیتے ہوئے الٹ گئی، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ کوچ الٹنے سے دو…
ایران نے ٹرمپ ،پومپیو اوردیگر امریکی عہدیداروں کو بلیک لسٹ کردیا
دبئی : بلیک لسٹ کیے جانیوالوں میں پومپیو،مارک ایسپر بھی شامل ہیں،ایرانی حکومت اس فیصلے کے تحت پابندیوں کے زد میں آنیوالوں کے اثاثے منجمد کر سکتی ہے مگر ایران میں ٹرمپ اور ان کے سابق و موجودہ معاونین کے کوئی اثاثے نہیں۔
بائیڈن انتظامیہ میں امریکا اور پاکستان کے عسکری تعلقات کی تجدید کا امکان
واشنگٹن: امریکا کے نامزد دفاعی سربراہ جنرل لائیڈ جے آسٹن نے کہا ہے کہ جو بائیڈن انتظامیہ، پاکستان کو افغانستان کے امن عمل میں ایک ‘ضروری ساتھی’ کے طور پر دیکھتی ہے اور ‘علاقائی عناصر’ کو امن عمل خراب کرنے سے روکنے کے لیے کام بھی کرے گی۔…
امریکا : بائیڈن کی آج حلف برداری، واشنگٹن چھاؤنی بن گیا : تنظیم سے تعلق پر 12 فوجیوں کو سکیورٹی سے…
واشنگٹن : جوبائیڈن امریکا کے 46ویں صدر کی حیثیت سے آج حلف اٹھائیں گے ،تقریب حلف برداری کیلئے واشنگٹن کو چھائونی میں تبدیل کردیاگیا،25ہزار سے زائد فوجی سکیورٹی کے فرائض انجام دینگے ،ایف بی آئی کی سکریننگ پر 12فوجیوں کو تقریب کی سکیورٹی سے…
چین: سونے کی کان میں پھنسے مزدوروں کے لیے ریسکیو آپریشن جاری
بیجنگ : چین میں سونے کی کان میں پھنسے مزدروں کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے، ایک کان کن کومے میں چلا گیا۔
ریسکیو ورکرز نے کان کنوں سے رابطے کے لیے مزید تین راستے بنا لیے ہیں۔ کان میں پھنسے مزدروں کو کمبل، ادویات اور کھانے پینے کی…
ٹرمپ کا عہد تمام، جوبائیڈن آج چھیالیسیوں امریکی صدر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
واشنگٹن : ٹرمپ کا عہد تمام ہوا، وائٹ ہاؤس میں نئے مکین کے استقبال کی تیاریاں مکمل ہو گئی ہیں، جوبائیڈن آج چھیالیسیوں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے۔
امریکا میں پینتالیسویں صدر ٹرمپ کا عہد تمام ہو گیا۔ جوبائیڈن کی حلف برداری تقریب کیلئے…
الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ لکھنا شروع کر دے: مریم اورنگزیب
اسلام آباد : مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ لکھنا شروع کر دے، عوام اب فیصلہ لینے آ رہے ہیں، آپ نے گھبرانا نہیں۔
ترجمان پاکستان مسلم لگ نون مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ تمام ریلیاں الیکشن کمیشن…
جعلی راجکماری کے پرانے راگ سن سن کر عوام بیزار ہوچکے: فردوس عاشق اعوان
لاہور : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ملک بھر میں پٹنے کے بعد پی ڈی ایم الیکشن کمیشن کے باہر سیاسی سرکس دکھائی گی، جعلی راجکماری کے پرانے راگ سن سن کر عوام بیزار ہوچکے۔
معاون خصوصی پنجاب فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ…
سندھ حکومت کا کورونا ویکسین خریدنے کیلئے ایمرجنسی فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ
کراچی : سندھ حکومت نے کورونا ویکسین خریدنے کیلئے ایمرجنسی فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ رواں سال ابتدائی طور پر ویکسین خریداری کیلئے ڈیڑھ ارب روپے مختص کئے جائیں گے۔
سندھ حکومت کا کورونا ویکسین حاصل کرنے کا مشن، برطانوی ویکسین مینوفیکچرر…
ارنب گوسوامی کی ‘چیٹ’ منظر عام آنے پر پلوامہ ڈرامہ بے نقاب ہوگیا: شاہ محمود
اسلام آباد : شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت نے پلوامہ ڈرامہ سیاسی مقاصد کے حصول کیلئے رچایا، ارنب گوسوامی کی ‘چیٹ’ منظر عام آنے پر پلوامہ ڈرامہ بے نقاب ہوگیا۔
وزیر خاجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان، بھارت کا…
