Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

کوئٹہ : چینی کی قیمت میں ‌ہوشربا اضافہ، شہریوں نے گڑ استعمال کرنا شروع کر دیا

کوئٹہ  : کوئٹہ میں چینی کے نرخ ‌100 روپے تک پہنچتے ہی صارفین کی بڑی تعداد نے گڑ کا استعمال شروع کردیا۔ مانگ بڑھتے ہی مختلف اقسام کے گڑکے نرخوں میں بھی 20 سے 40 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ کوئٹہ میں آج کل چینی پرچون میں 95 سے 100روپے فی کلو فروخت…

نیویارک:امریکی فوجی ہیلی کاپٹرگرکرتباہ، 3اہلکارہلاک

نیویارک : نیویارک میں امریکی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار 3 اہلکار موقع پر ہلاک ہو گئے۔ خبرایجنسی کے مطابق امریکی فوجی ہیلی کاپٹرتربیتی مشق کےدوران محو پرواز تھا کہ اچانک فضا میں لڑکھڑانے لگا اور زمین پر گر کرتباہ ہو گیا۔…

جوبائیڈن نے مسلم ممالک پر سفری پابندیاں ختم کرنے سمیت 15 ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیئے

واشنگٹن  : جوبائیڈن امریکا کے 46 ویں صدر بن گئے۔ وائٹ ہاؤس پہنچتے ہی مسلم ممالک پر سفری پابندیاں ختم کرنے سمیت 15 ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کئے۔ امریکا میں وفاقی املاک پر ماسک لازمی پہننا قرار دیا، صدر بائیڈن نے پیرس ماحولیاتی معاہدے کی بحالی…

‘فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت ہونی چاہیے، کارروائی براہ راست دکھائی جائے : وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کہتے ہیں کہ کئی ممالک اپوزیشن کی جماعتوں کی فنڈنگ کرتے رہے ہیں لیکن تعلقات کی وجہ سے ان ممالک کے نام نہیں لے سکتا۔ جنوبی وزیرستان میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس اٹھانے پر اپوزیشن کا شکر…

وزیراعظم کا آج جنوبی وزیرستان جانے کا پروگرام، مختلف منصوبوں کا آغاز کریں گے

اسلام آباد : وزیراعظم آج جنوبی وزیرستان کا دورہ کریں گے، عمران خان علاقے میں تعمیر و ترقی کے مختلف منصوبوں کا آغاز کریں گے۔ معاون خصوصی عثمان ڈار اور شہباز گل بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔ وزیراعلی خیبرپختونخواہ محمود خان، گورنر شاہ…

اکاؤنٹس کی سکرونٹی جاری، اب تمام جماعتوں کو پارٹی فنڈنگ کا حساب دینا ہوگا

اسلام آباد  : فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور نون لیگ کے اکاؤنٹس کی سکرونٹی کا عمل جاری ہے، گزشتہ پانچ سال کے اکاؤنٹس کی جانچ پڑتال ہوگی، مریم نواز کل جھوٹ بول کر چلتی بنیں، اب تمام جماعتوں کو پارٹی فنڈنگ کا حساب دینا ہوگا۔ الیکشن…

جو جتنا بڑا آدمی ہو کسی کے دباؤ کا شکار نہیں ہوں گے، چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ نے کہا ہے کہ جو جتنا بڑا آدمی ہو الیکشن کمیشن پر اس کا کوئی اثر نہیں ہے۔  چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے خلاف نااہلی کی درخواستوں پر سماعت کی۔…