Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
مقبوضہ کشمیر دنیا کی سب سے بڑی جیل، نہتے کشمیریوں پر بھارتی مظالم ناقابل بیان
اسلام آباد : شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر دنیا کی سب سے بڑی جیل بن چکا، وادی کی صورتحال دنیا سے ڈھکی چھپی نہیں، نہتے کشمیریوں پر بھارتی مظالم ناقابل بیان ہے، بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی بند کرے۔
وزیر…
کورونا سے مزید 28 افراد جاں بحق، 24 گھنٹے میں ملک بھر میں 1286 نئے مریض
اسلام آباد : کورونا وائرس سے 28 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 11 ہزار 914 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 53 ہزار 128 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…
کوہلو , تحصیل کاہان کے علاقے چپی کچ میں روڈ پر نصب بارودی سرنگ کا دھماکہ ایک شخص شدید زخمی ,لیویز…
کوہلو : شدید زخمی شخص کو ڈی ایچ کیو منتقل کیا جا رہا ہے کوہلو : لیویز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا ,لیویز ذرائع
متوازن صحافت کے ذریعے حکومتوں کو اپنی کوتاہیوں کا پتہ چلتا ہے،جام کمال خان
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہاہے کہ متوازن صحافت کے ذریعے حکومتوں کو اپنی کوتاہیوں کا پتہ چلتا ہے عوام کے نمائندگی ہم کرتے ہیں لیکن عوام کی ترجمانی میڈیا کرتی ہے بہترین میڈیا وہی ہے جو کوتاہیوں کی نشاندہی کرے اور مثبت کاموں…
قلات میں سردی کی شدت برقرار
قلات : قلات میں سردی کی شدت برقرار، درجہ حرارت منفی 6 ریکارڈ، گیس کی مکمل بندش بدستور جاری، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا، تفصیلات کے مطابق قلات میں سردی کی شدت جاری ہے ۔ محکمہ موسمیات قلات کے انچارج شیراحمد مینگل کے مطابق گزشتہ چوبیس…
بھارت :کسانوں کی کال پر آج پہیہ جام ہڑتال،مظاہرین کے گرد رکاوٹیں شرمناک:کانگریس
نئی دہلی : کسان یونینز کی نمائندہ تنظیم کسان مورچہ نے کہا پہیہ جام پروگرام پرامن ہو گا، کسانوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ حکام یا شہریوں کیساتھ الجھنے کی کوشش نہ کریں۔ کسان رہنما راکیش تکیت نے کہا مختلف اضلاع میں احتجاجی کسان متعلقہ ضلعی…
امریکا:فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،3پائلٹ ہلاک
واشنگٹن : حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز پر تھا، بلیک ہاک قسم کا یہ ہیلی کاپٹر بائیوسی کے قریب لکی پیک میں گرا ۔امدادی ٹیموں نے تصدیق کی کہ ہیلی کاپٹر میں سوار تینوں پائلٹ ہلاک ہو گئے ۔
افغانستان : جھڑپ، 26 ہلاک، رہا طالبان پر دوبارہ جنگ میں آنے کا الزام
کابل : افغانستان میں جھڑپ کے دوران 26افراد ہلاک ہو گئے ،حکومت نے رہائی پانیوالے طالبان پر دوبارہ جنگ میں آنے کاالزام لگا دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق صوبہ قندوز میں جھڑپ کے دوران اہم کمانڈر سمیت حکومت نواز مقامی ملیشیا کے 16 ارکان اور جوابی…
برطانوی اخبار کے وکیل کا عدالت میں شہباز شریف کے خلاف خبر کا دفاع
لندن : برطانوی اخبار ڈیلی میل کی نمائندگی کرنے والے ایک وکیل نے شہباز شریف کی جانب سے دائر ہتک عزت کے مقدمے کے متن پر زور دیا اور جج کو بتایا کہ سیاستدان کے خلاف خبر کے ثبوت ‘انتہائی محدود’ ہیں تاہم وہ اپنی خبر میں کیے گئے دعووں پر قائم…
نیویارک: ریاستی اسمبلی میں 5 فروری کو کشمیر ڈے قرار دینے کی قرارداد منظور
نیویارک : تاریخ میں پہلی بار امریکی ریاست نیویارک کی اسمبلی میں 5 فروری کو کشمیر ڈے قرار دے دیا گیا۔ اس حوالے سے قانون ساز اسمبلی میں اکثریتی ووٹ کی بنیاد پر قرارداد منظور کی گئی۔
مسئلہ کشمیر کو اندرونی معاملہ قرار دینے والے بھارت کے منہ…
