Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

فلسطین میں ‘جنگی جرائم کی تحقیقات’، عالمی عدالت کے فیصلے پر اسرائیل سیخ پا

اسرائیل نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں جنگی جرائم کی تحقیقات سے متعلق بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے فیصلے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسے ‘یہودیوں کےخلاف نظریات’ قرار دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق اسرائیل کے…

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں‌ پر نکل آئے

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف ہزاروں افراد نے ریلی نکالی، لوگ فوجی حکومت کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے جمہوریت بحال کرنے کا مطالبہ کرتے رہے۔ دارالحکومت ینگون میں طلبہ، نوجوانوں اورسیاسی کارکنوں نے ریلی نکالی، مظاہرین نے جمہوریت کی بحالی تک…

بھارت میں گلیشیئر پھٹنے سے ہولناک سیلاب، سیکڑوں ہلاکتوں کا خدشہ

اتراکھنڈ: بھارت میں ہمالیائی گلیشیئر اچانک پھٹ کر دریا میں گر گیا جس سے ہولناک سیلاب کی کیفیت پیدا ہوگئی جو آس پاس کے گھروں کو بہا لے گیا جب کہ چیف سیکرٹری نے سیکڑوں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتراکھنڈ کے…

ٹی ٹی پی کے دھڑوں کوبھارتی حمایت حاصل، اقوام متحدہ کی رپورٹ میں بڑے انکشافات

دہشتگردی کیخلاف پاکستانی کوششوں کا عالمی سطح پر اعتراف کر لیا گیا، ٹی ٹی پی کےمنقسم دھڑوں کوبھارتی حمایت سے افغانستان میں اکٹھا کیا گیا۔ ٹی ٹی پی، جے یو اے پاکستان کیلئے خطرہ ہیں، اقوام متحدہ مانیٹرنگ ٹیم نے 27ویں رپورٹ میں بڑے انکشافات کر…

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں‌ پر نکل آئے، جمہوریت بحالی کا مطالبہ

ینگون  :  میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف ہزاروں افراد نے ریلی نکالی، لوگ فوجی حکومت کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے جمہوریت بحالی کا مطالبہ کرتے رہے۔ دارالحکومت ینگون میں طلبہ، نوجوانوں اورسیاسی کارکنوں نے ریلی نکالی، مظاہرین نے جمہوریت کی…

بائیڈن انتظامیہ جلدصحافی جمال خشوگی کے قتل پر انٹیلی جنس رپورٹ کانگریس میں پیش کریگی

واشنگٹن :  وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین پساکی نے کہا کہ سعودی صحافی کے قتل سے متعلق امریکی خفیہ سروس کی رپورٹ قلیل مدت کے اندر کانگرس میں پیش کر دی جائیگی۔ترجمان نے کہاکہ یہ قتل ایک بھیانک جرم تھا۔

یونیسیف نے 220 آکسیجن کنسینٹریٹر پاکستان کے حوالے کردیے

اسلام آباد :  اقوام متحدہ کے انٹرنیشنل چلڈرنز ایمرجنسی فنڈ (یونیسیف) نے کورونا وائرس، پیدائش کے وقت دم گھٹنے اور پیچیدہ نمونیا میں مبتلا مریضوں کے علاج کے لیے 220 آکسیجن کنسینٹریٹر وزارت قومی صحت سروسز کو سونپ دی۔ یونیسیف نے اعلان…

ملک بھر میں ہیلتھ ورکرز کی کورونا ویکسی نیشن کا عمل جاری

لاہور : ملک بھر میں ہیلتھ ورکرز کی کورونا ویکسی نیشن کا عمل جاری ہے، کراچی سمیت سندھ بھر میں تیسرے روز 2 ہزار 645 فرنٹ لائن ورکرز کو ویکسین لگائی گئی، صوبے میں مجموعی طور پر اب تک 7 ہزار 349 ورکرز کو ویکسین لگی۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق…

الیکشن کمیشن کی بلدیاتی انتخابات 3مراحل میں کرانے کی تجویز

اسلام آباد :  الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) نے ملک بھر میں آنے والے بلدیاتی انتخابات کو 3 مرحلوں میں کروانے کی تجویز دے دی۔ ذرائع نے بتایا کہ عام انتخابات کے مقابلے میں 4 گنا بڑی مشق ہونے کے تناظر میں الیکشن کمیشن یہ جانب سے یہ تجویز…

ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا: محکمہ موسمیات

اسلام آباد : محکمہ موسمیات نے آج بھی ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج بھی بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں سردی کی شدت برقرار رہے گی، شمالی بلوچستان میں بھی…