Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

چلی میں پولیس کے ہاتھوں آرٹسٹ کی ہلاکت پر پولیس اور مظاہرین پھر آمنے سامنے

سان تیاگو : چلی میں پولیس کے ہاتھوں اسٹریٹ آرٹسٹ کی ہلاکت پر عوام کا غم و غصہ کم نہ ہو سکا، پولیس اور مظاہرین آمنے سامنے آ گئے۔ آرٹسٹ کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت پر چلی کے دارالحکومت سان تیاگو کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں، پولیس نے واٹر…

اقوام متحدہ کی جانب سے دہشت گردوں کیخلاف پاکستان کی کارروائیوں کا اعتراف

بھارت کی الزام تراشیوں کے باوجود  اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں دہشت گردوں کے خلاف پاکستان کی کارروائیوں کا اعتراف کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی 27ویں رپورٹ میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں اور بھارت کی الزام تراشیوں کے باوجود…

سینیٹ الیکشن ریفرنس کا فیصلہ جو بھی آیا کھلے دل سے تسلیم کریں گے، شاہ محمودقریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن سے متعلق صدارتی ریفرنس کا عدالتی فیصلہ جو بھی ہوگا اسے کھلے دل سے تسلیم کریں گے۔ ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پورا پاکستان جانتا ہے سینیٹ انتخابات میں خرید…

وزیراعلی پنجاب نے راجن پور کی ترقی کیلئے 15 ارب کے پیکج کا اعلان کر دیا: فردوس عاشق

لاہور : وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پسماندہ علاقوں کی ترقی بزدار حکومت کا عزم ہے، وزیراعلی نے راجن پور کی تعمیر و ترقی کیلۓ 15ارب روپے کے تاریخی پیکج کا اعلان کیا ہے ۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے…

دسمبر، جنوری میں کچھ نہ کر سکنے والی اپوزیشن مارچ میں بھی ناکام ہو گی: گورنر پنجاب

لاہور : گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا بیان میں کہنا تھا کہ 26 مارچ کے بعد 27 مارچ ہو گا اور کچھ نہیں ہوگا۔ دسمبر، جنوری میں کچھ نہ کر سکنے والی اپوزیشن مارچ میں بھی ناکام ہی ہو گی۔ سال 2023 تک مارچ آتے اور جاتے رہیں گے مگر حکومت قائم رہے…

علی سدپارہ دو غیر ملکی کوہ پیماوں سمیت لاپتہ، آج ریسکیو آپریشن دوبارہ شروع کیا جائے گا

لاہور : سردیوں میں بغیر آکسیجن “کے ٹو” سر کرنے کی مہم جوئی کے دوران پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ اور دیگر دو غیر ملکی لاپتہ ہوگئے، تلاش کیلئے آپریشن آج دوبارہ شروع کیا جائے گا۔ زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اور آرمی چیف معاملے کو خود…

کورونا سے مزید 53 افراد جاں بحق، ایک ہزار 346 نئے مریض سامنے آ گئے

اسلام آباد  : کورونا سے مزید 53 افراد جان سے گئے، اموات کی مجموعی تعداد گیارہ ہزار 967 تک پہنچ گئی، چوبیس گھنٹے کے دوران ایک ہزار تین سو چھیالیس نئے مریض سامنے آ‌گئے۔ این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں مہلک وائرس سے پانچ لاکھ 54 ہزار 474…

حلیم عادل شیخ کیخلاف سرکاری ملازمین پر حملے کا مقدمہ درج، 70 ساتھی بھی نامزد

کراچی : کارسرکار میں مداخلت حلیم عادل شیخ کو مہنگی پڑگئی، تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران سرکاری ملازمین پر حملے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا، ایف آئی آر میں ستر ساتھی بھی نامزد ہیں، مقدمے میں اقدام قتل اور مالی نقصان پہنچانے کی…

وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان آج سول اسپتال ژوب میں ٹراما سنٹر کا افتتاح کرینگے

ژوب : وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان آج سول اسپتال ژوب میں بلوچستان رورل سپورٹ پروگرام کے تعاون سے زیر تکمیل ٹراما سنٹر کا افتتاح کرینگے۔۔ ژوب : وزیراعلی بلوچستان عرفان کاسی اسٹیڈیم میں عوامی اجتماع سے بھی خطاب کرینگے۔۔

دشمن کے ہتھکنڈے ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتے : بشریٰ رند

پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات محترمہ بشریٰ رند نے اپنے ایک بیان میں اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ دشمن کے ہتھکنڈے ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتے ہیں ہم ہر قسم کے حالات کا مقابلہ کرنے کی قوت رکھتے ہیں دشمن ہماری خوشیوں کو متاثر کرنا چاہتا ہے…