Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
میں نہ مانوں کی سیاست کر کے پی ڈی ایم وقت ضائع کر رہی ہے: گورنر پنجاب
لاہور : گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ میں نہ مانوں کی سیاست کر کے پی ڈی ایم وقت ضائع کر رہی ہے، لانگ مارچ سے بھی الیکشن 2023 میں ہی ہوں گے، اپوزیشن سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کا تسلسل، ہم خاتمہ چاہتے ہیں۔
گورنر پنجاب چودھری سرور…
پاکستان اور ترکی کے درمیان مشترکہ جنگی مشقیں ‘اتاترک11’ کا آغاز ہوگیا
راولپنڈی : پاکستان اور ترکی کے درمیان مشترکہ جنگی مشقیں اتاترک الیون کا آغاز ہو گیا، برادر ممالک کے فوجی دستوں کے درمیان یہ جنگی مشقیں تین ہفتے جاری رہیں گی۔
پاکستان اور ترکی کے درمیان مشترکہ جنگی مشقیں اتاترک الیون کی افتتاحی تقریب سپیشل…
کورونا سے مزید 40 افراد جاں بحق، 24 گھنٹے میں ملک بھر میں 1008 نئے مریض
اسلام آباد : کورونا وائرس سے 40 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 12 ہزار 66 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 56 ہزار 519 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…
وکلا کی ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ، اسلام آباد ہائیکورٹ اور کچری کی تمام عدالتیں آج بند
اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ اور ضلع کچہری کی تمام عدالتیں آج بند رہیں گی۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ کے حکم پر آج کے تمام مقدمات کی فہرست منسوخ کر دی گئی۔ وکلاء احتجاج میں توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی کے بعد عدالتیں تاحکم ثانی بند کرنے کا حکم…
سبی کا سالانہ تبلیغی اجتماع آج سے شروع ہو رہا ہے
تبلیغی اجتماع میں بلوچستان بھر سے لاکھوں افراد کی شرکت تاحال صوبے بھر سے قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے سالانہ تبلیغی اجتماع آج نماز عصر کے بعد شروع ہوگا تبلیغی اجتماع بروز جمعہ الاصبح اجتماعی دعا کے بعد اختتام پزیر ہوگا اجتماع میں ملک کے…
بلوچستان کی قومی شاہراہیں دو رویا نہ ہونے کی وجہ سے خونی شاہراہیں بن گئیں : بشیر احمد بنگلزئی
پچھلے 4 ماہ کے دوران صوبے کی شاہراہوں پر 10 ہزار کے لگ بھگ حادثات میں 120مسافر جان سے گئے ۔ سیکرٹری ٹرانسپورٹ بشیر احمد بنگلزئی نے بتایا کہ کوئٹہ کراچی روٹ پر 316 بسیں چل رہی ہیں اور محکمہ ٹرانسپورٹ نے روڈ ایکسیڈینٹ پر قابو پانے کے لیے بسوں…
مقبوضہ کشمیر : افضل گورو کا آج یوم شہادت، مکمل ہڑتال
سرینگر : غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں (آج)منگل کو کشمیری رہنما محمد افضل گورو کے آٹھویں یوم شہادت پر مکمل ہڑتال کی جائے گی۔ بھارت نے تحریک آزادی کشمیر میں کردارادا کرنے پر محمد افضل گورو کو 9فروری 2013ء کو اور محمد…
کسان تحریک ‘ مزید1200 اکائونٹس بندکرنے کیلئے بھارت کا ٹوئٹر کو نوٹس
نئی دہلی : نام ظاہر نہ کرنے پر ایک سینئر بھارتی افسر نے کہا کہ نیا نوٹس 4 فروری کو جاری کیا گیا جس کا ٹویٹر نے تاحال کوئی جواب نہیں دیا۔مودی حکومت کو شبہ ہے کہ یہ اکاؤنٹس خالصتان کے حامیوں کے یا پاکستانی حمایت یافتہ ہیں جو چند ماہ سے…
بھارتی کسانوں کا احتجاج جاری، دلی کے سنگھو بارڈر سمیت 88 مقامات پر دھرنے
نئی دہلی : بھارتی کسانوں کا احتجاج 76 ویں روز میں داخل ہو گیا، دلی کے سنگھو بارڈر سمیت 88 مقامات پر دھرنے جاری ہیں، مودی کے مظاہرین کے خلاف تحقیر آمیز بیان پر کسان رہنماوں نے مودی کو آڑے ہاتھوں لیا۔
بھارتی کسانوں کی متنازع قوانین کے…
بی جے پی لیڈر کے منہ پر کالک
ممبئی : یہ واقعہ پندھارپور میں پیش آیا جہاں شیوسینا کے کارکنوں نے بی جے پی کے رہنما شیریش کیٹکر کو وزیر اعلیٰ کے خلاف بات کرنے پر ساڑھی پہنائی اور گلیوں میں پھرایا،سولاپور پولیس نے 17 افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔یادرہے کہ مہاراشٹر میں…
