Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

سعودی عرب کی امدادی ایجنسی شاہ سلمان مرکز کے تحت 34 نئے امدادی قافلے غزہ پہنچ گئے

:سعودی عرب کی امدادی ایجنسی شاہ سلمان مرکز کے تحت 34 نئے امدادی قافلے ہنگامی طبی سامان لے کر غزہ پہنچے ہیں۔ ایس پی اے کے مطابق سعودی سینٹر فار کلچر اینڈ ہیریٹج نے جو غزہ کی پٹی میں شاہ سلمان مرکز کا ایگزیکٹیو پارٹنر ہے، متعلقہ حکام کے ساتھ…

ریاض کے 15 اہم سکوائر اور مقامات سابق آئمہ اور بادشاہوں کےناموں سے منسوب کرنے کا شاہی فرمان جاری

:خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے ریاض شہر کے 15 اہم چوراہوں اور مقامات کو مملکت کے سابقہ آئمہ اور بادشاہوں کے ناموں پر رکھنے کی تجویز کو منظور کرتے ہوئے شاہی احکامات صادر کردیے ہیں۔…

سعودی عرب ترقی کی جانب گامزن ہے،شاہ سلمان بن عبدالعزیز

:خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے یوم تاسیس کے موقع پر خصوصی پیغام میں قوم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہاکہ سعودی عرب ترقی کی جانب گامزن ہے۔ ایس پی اے کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اپنے ایکس اکاونٹ پر جاری پیغام میں کہا…

برسلز میں تارکین وطن کی جانب سے استحکام پاکستان ریلی

:استحکام پاکستان اوورسیز فورم بیلجئم شاخ کے زیر اہتمام برسلز میں سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے سیمینار اور ’’استحکام پاکستان‘‘ ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں حکومت پاکستان اور اس کے اداروں کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اعادہ کیا گیا ۔ کمیونٹی…

امریکی صدر کا بھارت کو ایف 35 سٹیلتھ طیارے دینے کا عندیہ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ رواں سال بھارت کو فوجی سازوسامان کی فروخت میں اربوں ڈالر کے اضافے سمیت ایف 35 لڑاکا طیارے فراہم کرنے کی راہ بھی ہموار ہو جائے گی۔ بی بی سے کے مطابق امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیر اعظم کی…

سی پی سی میں جامع اور سخت حکمرانی کے نظام کو بہتر بنایا جائے، چینی صدر

:چھیوشی میگزین کے شمارے میں چینی صدر کا ایک مضمون شا ئع ہو رہا ہے ۔چینی میڈیا کے مطابق مضمون میں نشاندہی کی گئی ہے کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی اٹھارہویں قومی کانگریس کے بعد سے ، چین نے پارٹی کی جامع اور سخت حکمرانی کو غیر متزلزل طور پر…

چین ، افریقہ کے تعلقات نے بھرپور ترقی کی ہے، چینی صدر

:چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین ، افریقہ کے تعلقات نے بھرپور ترقی کی ہے،چینی میڈیا کے مطابق چین کے صدر نے 38 ویں افریقی یونین سربراہ اجلاس کےلیے مبارکباد کے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ موجودہ بین الاقوامی صورتحال میں چین اور افریقہ سمیت…

چین کثیر القطبی نظام میں ایک اہم عنصر ہوگا، بدلتی ہوئی دنیا میں تعمیری قوت بننے پر مضبوطی سے قائم…

:کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای نے میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کی اور چین کے خصوصی سیشن میں بدلتی ہوئی دنیا میں تعمیری قوت بننے پر مضبوطی سے قائم رہنےکے موضوع پر خطاب کیا۔ ہفتہ کو چینی…

چینی وزیر تجارت وانگ وین تھاؤ سے یورپی آٹوموبائل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے صدر اور مرسیڈیز بینز…

:چینی وزیر تجارت وانگ وین تھاؤ نے یورپی آٹوموبائل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے صدر اور مرسیڈیز بینز گروپ کے چیئرمین اولا کیلینیئس سے ویڈیو لنک کے ذریعے ملاقات کی ۔ چینی میڈیا کے مطابق اس موقع پر فریقین نے یورپی یونین کی چینی الیکٹرک گاڑیوں پر…

ایئر عربیہ کو 2024 میں 1.6 ارب درہم کا قبل از ٹیکسرریکارڈ منافع حاصل

:متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی ایئر عربیہ نے گزشتہ سال ، 1.6 ارب درہم کا قبل از ٹیکس ریکارڈ منافع حاصل کیا۔امارات نیوز ایجنسی وام کے مطابق ایئر عربیہ نے سال 2024 کے لیے اپنی مالیاتی اور عملیاتی کارکردگی کے نتائج کا اعلان کیا ہے۔ ایئرلائن…