Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
امریکی صدر کا انخلا کے وقت افغانستان میں چھوڑے گئے امریکی فوجی سامان کی واپسی کا مطالبہ
:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2021 میں امریکی فوج کے انخلاکے بعد افغانستان میں چھوڑے گئے اربوں ڈالر کے فوجی سازوسامان کی واپسی کا مطالبہ کیاہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر نے امریکی جرنیلوں کی برطرفی کے لئے بھی دباؤ ڈالا ہے۔فاکس نیوز کی امریکی…
ایف بی آئی کا شمالی کوریا کے ہیکرزپر دبئی کے کرپٹو کرنسی ایکسچینج سے 1.5 بلین ڈالر کے ورچوئل اثاثوں…
:امریکی ایجنسی ایف بی آئی نے شمالی کوریا کے ہیکرز پر دبئی میں قائم کرپٹو کرنسی ایکسچینج بائی بٹ سے تقریباً 1.5 بلین ڈالر کے ورچوئل اثاثوں کی چوری کا الزام عائد کیا ہے۔ رشیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق اگرچہ ایف بی آئی نے ہیکنگ کی اس بڑی واردات…
ابوظہبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زید النہیان کا وزیراعظم ہائوس آمد پر والہانہ استقبال
:ابوظہبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زید النہیان کا وزیراعظم ہائوس آمد پر والہانہ استقبال کیا گیا۔
ابو ظہبی کے ولی عہد کی وزیراعظم ہائوس آمد پر باضابطہ استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی ،وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شیخ خالد بن محمد بن زید…
چین امریکہ کی جانب سے تائیوان کو فوجی امداد کی فراہمی کی مخالفت کرتا ہے ، چینی وزارت خارجہ
امریکہ کا چین کے تائیوان خطے کو فوجی امداد فراہم کرنا ایک چین کے اصول اور تین چین امریکہ مشترکہ اعلامیوں کی سنگین خلاف ورزی ہے۔۔
بد ھ کو چین کے وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں اس معاملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین…
2025 چونگ گوان چھون فورم کا سالانہ اجلاس 27 مارچ کو بیجنگ میں شروع ہوگا
:چونگ گوان چھون فورم 2025کا سالانہ اجلاس 27 سے 31 مارچ تک بیجنگ میں منعقد ہوگا، جس کا اہتمام چین کی سائنس اور ٹیکنالوجی کی وزارت، قومی ترقی و اصلاحات کمیشن، ریاستی کونسل کی ریاستی اثاثوں کی نگرانی اور انتظامی کمیشن، چائنیز اکیڈمی آف سائنسز،…
چینی صدر کا سی پی سی کے اعلیٰ ارکان کو چینی طرز کی جدیدکاری کے عمل میں زیادہ حصہ ڈالنے پر زور
:چین کے صدر شی جن پنگ نے سی پی سی کے اعلیٰ ارکان ک چینی طرز کی جدیدکاری کے عمل میں زیادہ حصہ ڈالنے پر زور دیا ہے ۔ چینی میڈیا کے مطابق سی پی سی کے متعلقہ قواعد و ضوابط کے مطابق،سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے ممبران اور سیکرٹریٹ…
سفیر فیصل نیاز ترمذی کی طلباء کو سپورٹس مقابلے میں شاندار کامیابی پر مبارکباد
:متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے "پاکستان اسلامک سکول "العین کے طلباء کو ابوظہبی سپورٹس چیمپئن شپ 2024-25 میں نمایاں کامیابیوں پر دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔ طلباء نے غیر معمولی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے کانسی کے…
رمضان،صدارتِ امورِ دینیہ کی جانب سے رمضان المبارک قرآن کورس کا آغازاور حرمین شریفین میں قرآنی منصوبے…
:مسجد الحرام اور مسجد نبوی کی صدارتِ امورِ دینیہ رمضان المبارک کے آغاز سے ہی رمضان کے خصوصی قرآنی کورس کا انعقاد کر رہی ہے، جو تلاوت اور تدبر کے امتزاج کے ساتھ علم و ایمان کی روشنی پھیلانے کا ذریعہ ہوگا۔ اسی دوران حرمین شریفین سے ایک بڑے…
سعودی ولی عہد سے فیفا کے صدر اور کرسٹیانو رونالڈو کی ملاقات
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے فیفا کے صدرجیانی انفنٹینو، پرتگالی سٹار اور سعودی کلب النصر کے کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے ملاقات کی۔ ایس پی اے کے مطابق ریاض میں گزشتہ روز کنگ عبدالعزیز ریس گراونڈ میں عالمی گھڑ دوڑ کے چھٹے ایڈیشن کی…
سعودی عرب کی امدادی ایجنسی شاہ سلمان مرکز کے تحت 34 نئے امدادی قافلے غزہ پہنچ گئے
:سعودی عرب کی امدادی ایجنسی شاہ سلمان مرکز کے تحت 34 نئے امدادی قافلے ہنگامی طبی سامان لے کر غزہ پہنچے ہیں۔
ایس پی اے کے مطابق سعودی سینٹر فار کلچر اینڈ ہیریٹج نے جو غزہ کی پٹی میں شاہ سلمان مرکز کا ایگزیکٹیو پارٹنر ہے، متعلقہ حکام کے ساتھ…
