Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

لائو س کے وزیر خارجہ 12 مارچ سے چین کا دورہ کریں گے

:لائوس کے وزیر خارجہ تھونگساونہ فومویہانے 12 مارچ سے چین کا 4روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ شنہوا کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پیر کو بتایا کہ چینی وزیر خارجہ وانگ یی کی دعوت پر لائو پیپلز ڈیموکریٹک ری پبلک کے ہم منصب 12 سے 15 مارچ…

پاکستانی امریکن کمیونٹی کا دو افطار ضیافتوں کا اہتمام ،قونصل جنرل عامر احمد اتوزئی کی شرکت

:امریکا میں مسلمان، کمیونٹی کے رشتوں کو مضبوط بنانے کے لیے رمضان المبارک میں افطار ضیافتوں کا اہتمام کر رہے ہیں ۔ گزشتہ روز نیویارک میں امریکن پاکستانی کمیونٹی نے رمضان کی تقریبات کے ایک حصے کے طور پر دو افطار ضیافتوں کا اہتمام کیا جن میں…

چین کی خوشحالی گلوبل ساؤتھ کے ممالک کو مزید فوائد فراہم کرے گی ، پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی

:چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے کہا ہے کہ جب چین ترقی کرے گا تو چین کی اقتصادی ترقی اور خوشحالی گلوبل ساؤتھ کے ممالک کو مزید فوائد فراہم کرے گی۔ انہوں نے شنہوا نیٹ کو دیئے گئے حالیہ انٹرویو میں چین کے2 اجلاسوں کے دوران زیر بحث…

فضائی آلودگی کے باعث15 برس پرانی گاڑیوں کو پیٹرول نہیں ملے گا،نئی دہلی حکومت

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کی حکومت نے کہا ہے کہ وہ جلد شہر میں 15 برس سے پرانی گاڑیوں کو ایندھن کی فراہمی پر پابندی عائد کرنے والے ہیں۔ اے ایف پی کے مطابق نئی دہلی کی حکومت نے شہر میں بڑھتی ہوئی آلودگی کو کم کرنے کی کوششوں کے ضمن میں…

دبئی میں ٹریفک حادثہ، ڈرائیور ہلاک

:متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی کے علاقے جبل علی میں خوفناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ٹرالر کا ڈرائیور ہلاک ہوگیا۔امارات الیوم کے مطابق دبئی پولیس نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ جبل علی کے علاقے میں پیس آنے والے حادثے میں ایک ٹرالر میں آگ…

غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی کی کارروائی،17 ہزار غیر قانونی تارکین گرفتار

:سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ہفتے کے دوان 17ہزار غیر قانونی تارکین کر گرفتار کر لیا۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی کی جانب سے…

مسجد الحرام کے زائرین کے لیے 56 لاکھ افطار پیکٹ کا انتظام کر رکھا ہے،الحرمین الشریفین انتظامیہ

:الحرمین الشریفین انتظامیہ نے رمضان المبارک کے دوران مسجد الحرام کے زائرین کے لیے 56 لاکھ افطار پیکٹ کا انتظام کر رکھا ہے۔سبق ویب سائٹ کے مطابق الحرمین الشریفین انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران زائرین…

سعودی عرب کے مزید قافلے امداد اور طبی سامان لے کر شمالی غزہ پہنچ گئے

سعودی عرب کے مزید قافلے امداد اور طبی سامان لے کر شمالی غزہ پہنچ گئے۔ ایس پی اے کے مطابق سعودی عرب کی امدادی ایجنسی شاہ سلمان مرکز کے تحت نئے قافلے امداد اور طبی سامان لے کر رفح بارڈر کراسنگ کے ذریعے شمالی غزہ پہنچ گئے ہیں۔ یہ امداد غزہ کی…

سعودی عرب نے 102 ممالک میں رمضان پروگرامز کا افتتاح کر دیا

:سعودی عرب کے وزیر برائے اسلامی امور، دعوت و رہنمائی شیخ ڈاکٹر عبداللطیف بن عبدالعزیز آل الشیخ نےدنیا بھر کے مسلمانوں کی مدد کے لئے خادم الحرمین شریفین کے سالانہ رمضان پروگرامز کا افتتاح کر دیا ہے ۔ رمضان پروگرامز میں افطار کے کھانے، قرآن…

روسی وفد امریکی حکام کے ساتھ مذاکرات کے لئے استنبول پہنچ گیا

:روسی وفد یوکرین میں جنگ بندی پر امریکی حکام کے ساتھ مذاکرات کے لئے ترکیہ کے شہر استنبول پہنچ گیا۔ رواں ماہ کے دوران یہ اس معاملے پر امریکی اور روسی سفارتکاروں کی دوسری ملاقات ہے۔ رشیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے…