Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
سوڈان کی عسکری اور سیاسی قیادت باہمی شراکت جاری رکھنے پر متفق
خرطوم(این این آئی)سوڈن کی عسکری اور سیاسی قیادت نے خود مختار کونسل کے سربراہ جنرل عبدالفتاح البرھان کے یوگنڈا میں اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات کے بعد پیدا ہونے والے بحران کو پر امن طریقے سے حل کرنے اور باہمی شراکت داری جاری رکھنے پر اتفاق…
مشرقی صنعاء میں 36 حوثی جنگجو ہلاک، الجوف اورنھم میں کمک تباہ
صنعاء (این این آئی)یمن کے دارالحکومت صنعاء کے مشرق میں عرب اتحادی فوج اور یمن کی آئینی فوج نے ایک مشترکہ آپریشن میں کم سے کم 36 ایران نواز حوثی جنگجو ہلاک کر دئیے۔
فلسطینی صدر سلامتی کونسل میں ٹرمپ کے منصوبے کے خلاف قرار داد پیش کریں گے
رام اللہ(این این آئی)ایک فلسطینی ذمے دار نے کہاہے کہ فلسطینی صدر محمود عباس پیر کے روز نیویارک روانہ ہوں گے۔
امریکا نے ترکی کے ساتھ خفیہ ڈرون پروگرام منجمد کردیا
واشنگٹن(این این آئی)امریکا اور ترکی کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے جلو میں واشنگٹن کی طرف سے انقرہ کو ایک اور دھچکا لگا ہے۔
یمن میں ایران اور حزب اللہ کے عسکری ماہرین کی ہلاکت کی اطلاعات
صنعاء (این این آئی )یمن کے وزیر اطلاعات معمر الاریانی نے بتایا ہے کہ حالیہ ایام میں نہم، صراوح، الجوف اور البیضا کے محاذوں پر حوثی باغیوں کے ساتھ لڑائی میں لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ اور ایران کے فوجی کمانڈروں اور عسکری ماہرین سمیت سیکڑوں…
ایردوآن کا ادلب میں ترکی کی نگران چوکیوں پر حملے کے بعدشام کو دھمکی آمیزپیغام
انقرہ (این این آئی)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے خبردار کیا ہے کہ اگر شامی فوج نے شمال مغربی صوبہ ادلب میں ترکی کی مسلح افواج پر دوبارہ حملہ کیا تو اس کا جواب دیا جائے گا
یمن میں تعمیر نو کمیٹی اور شہزادہ ولید فائونڈیشن میں باہمی تعاون کا معاہدہ
ریاض (این این آئی )یمن میں امن ومان کے قیام اور آئینی حکومت کی عمل داری کی بحالی کے لیے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی کوششوں کے ساتھ ساتھ سعودی شاہی خاندان بھی اس جنگ کے اثرات کم کرنے میں پوری طرح مدد…
شامی فوج کا سراقب کے مشرق میں واقع گاؤں پر دوبارہ کنٹرول
دمشق(این این آئی )شامی صدر بشارالاسد کی وفادار فورسز نے شمال مغربی صوبہ ادلب میں واقع شہر سراقب کے مشرق میں ایک گاؤں پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
امریکی پابندیوں کے باعث ایرانی ہوائی جہازوں کو ایندھن کے حصول میں مشکلات
واشنگٹن(این این آئی)امریکا کی طرف سے ایران پرعایدکی گئی فضائی پابندیوں کے نتیجے میں ایرانی فضائی کمپنیوں کو اپنی پروازوں کو بروقت منزل مقصود تک پہنچانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
استنبول ائیرپورٹ پرطیارہ رن وے سے پھسل کرٹوٹ گیا،120مسافر زخمی
استنبول(این این آئی)ترکی کے سب سے بڑے شہر استنبول کے صبیحہ گوکچین ہوائی اڈے پر ایک مسافر طیارہ رن وے سے پھسل کر ایک سڑک پر الٹ گیا ہے اور پھر تین حصوں میں بٹ گیا ہے
