Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

دہلی انتخابات میں مودی کی جماعت کو بدترین شکست کا سامنا، ایگزٹ پول نتیجہ

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں اہم ریاستی انتخابات کے ایگزٹ پول نتیجے میں کہاگیاہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کی ہندو قوم پرست جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کو دارالحکومت نئی دہلی میں عام آدمی پارٹی (اے اے پی)کے ہاتھوں بدترین شکست کا…

کرونا وائرس پھیلنے کی وجہ پینگولن ہیں، چینی سائنسدانوں کا دعویٰ

بیجنگ(این این آئی) چین کے سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک بھر میں کرونا وائرس کے پھیلنے میں پینگولن پر شک ظاہر کیا ہے اور کہا ہے کہ معدومیت کے خطرے سے دو چار جانور پراسرار کرونا وائرس کو انسان میں منتقل کرنے کا سبب بنا۔

حوثیوں کی بچھائی بارودی سرنگ پھٹنے سے تین ماہی گیر جاں بحق

صنعاء (این این آئی)یمن میں آئینی حکومت نے بتایا ہے کہ حوثی باغیوں کی جانب سے باب المندب بندرگاہ کے قریب بحیرہ احمر کے جنوب میں سمندر میں بچھائی گئی بارودی سرنگ کے دھماکے میں کم سے کم تین مصری ماہی گیر ہلاک ہوگئے