Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کا شکار خاتون مکمل صحت یاب
ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت نے ملک میں نئے کرونا وائرس کے پہلے کیس کے ایک چینی مریضہ کے مکمل طور پر تندرست ہونے کا اعلان کیا ہے۔
ایک ہفتے میں سعودی وزارت انصاف کا ایک لاکھ 70 ہزار کیسز نمٹانے کا ریکارڈ
ریاض (این این آئی)سعودی وزارت انصاف نے بتایا ہے کہ گذشتہ ہفتے کے ورکنگ ایام کے دوران نافذ کیے جانے والے کیسز سمیت مجموعی طورپر پونیدو لاکھ کیسز نمٹائے ہیں۔
سعودی ڈاکٹروں کا دل کے عارضے میں مبتلا موریتانوی بچّی کا کامیاب آپریشن
ریاض (این این آئی )سعودی عرب کے شاہ سلمان انسانی امداد اور ریلیف مرکز ( کے ایس ریلیف) سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹروں نے موریتانیہ میں دل کے عارضے میں مبتلا ایک لڑکی کا آپریشن کرکے اس کی جان بچا لی ہے۔
امریکی فضائیہ میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر خود کشی کے رجحان میں اضافہ
واشنگٹن(این این آئی)امریکی فضائیہ میں گذشتہ ایک سال کیدوران خود کشی کے واقعات نے حکام کو پریشان کردیا ہے۔
شامی فوج کی ادلب میں باغی گروپوں سے لڑائی جاری،متعدد دیہات پر قبضہ
دمشق(این این آئی)شامی نظام کی فورسز شمالی شہر حلب اور دارالحکومت دمشق کے درمیان واقع اہم موٹروے (ایم 5) پر مکمل کنٹرول کے قریب ہے اور انھوں نے باغی گروپوں کے ساتھ لڑائی میں اس مرکزی شاہراہ کے نزدیک واقع متعدد دیہات پر دوبارہ قبضہ کر لیا…
لیبیا کے متحارب فریقین کے جنگ بندی کے بغیرمذاکرات ختم
جنیوا(این این آئی)لیبیا کے متحارب فریقوں کے درمیان جنیوا میں جاری امن مذاکرات جنگ بندی کے لیے کسی سمجھوتے کے بغیرختم ہوگئے
سعودی عرب میں دومیی الجندل ونڈ انرجی پروجیکٹ نے عالمی ایوارڈ جیت لیا
ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے شمالی علاقے دومی الجندل میں ونڈ انرجی پروجیکٹ نے مقررہ وقت میں قابل تجدید توانائی کی بجلی تیار کرکے عالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔
ڈھلتی عمر کے ساتھ کرونا وائرس کا خطرہ بڑھ سکتا ہے،عالمی ادارہ صحت
نیویارک(این این آئی)عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ چین میں پھیلنے والے کرونا وائرس کے نتیجے میں اب تک 34 ہزار سے زاید افراد متاثر ہوچکے ہیں جب کہ ہلاکتوں کی تعداد 800 سے تجاوز کرگئی ہے۔
امریکا کے دبا کے باوجود ایران کی فضائیہ مضبوط ہے،آیت اللہ خامنہ ای
تہران (این این آئی)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے دعوی کیا ہے کہ امریکا کی 1979 سے مسلسل اقتصادی پابندیوں کے باوجود ایرانی فضائیہ بہت مضبوط ہے۔
تھائی لینڈ کے شاپنگ مال میں فوجی کی فائرنگ،21افرادہلاک
بینکاک (این این آئی)تھائی لینڈکے وزیر صحت نے بتایا ہے کہ اتوار کی صبح کے ایک شاپنگ مال پر حملے میں سیکیورٹی فورسز کے ایک اہلکار سمیت 21 افراد ہلاک اورمتعددزخمی ہوگئے،
