Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
سلیمانی ایرانی مظاہرین کو کچلنے میں ملوث تھا،سابق سربراہ پاسداران انقلاب
تہران (این این آئی) پاسداران انقلاب کے سابق چیف جنرل محمد علی جعفری نے انکشاف کیا ہے کہ جنرل سلیمانی نہ صرف بیرون ملک عسکری کارروائیوں کی نگرانی کرتے تھے
ادلب میں لڑائی، شامی فوج اور مسلح گروپوںکے 37 جنگجو ہلاک
دمشق(این این آئی)شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والے ادارے سیرین آبزرویٹری برائے انسانی حقوق نے بتایا ہے کہ ادلب میں شامی حکومت کی وفادر فوج اور مسلح دھڑوں کے درمیان لڑائی میںدونوں طرف کے 37 ارکان ہلاک ہوگئے۔
الجزائر کے سابق صدر بوتفلیقہ کے قریبی ساتھیوں اور رشتہ داروں کو قید کی سزائیں
الجیریا(این این آئی) الجزائر کی ایک فوجی عدالت نے سابق صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ کے بھائی سمیت ان کے کئی دوسرے مقربین کو طویل قید کی سزائوں کا حکم دیا ہے۔
افریقی یونین کا لیبیا میں غیر ملکی مداخلت بند، سوڈان پرپابندیاں اٹھانے کا مطالبہ
ادیس ابابا(این این آئی)افریقی یونین نے لیبیا میں جاری غیرملکی مداخلت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے لیبیا کے معاملے کو غیر جانب دار رہنے اور وہاں پر جاری محاذ آرائی کو بین الاقوامی قوانین کے تحت حل کرنے پر زور دیا ہے۔
ٹرمپ 24 فروری کو بھارت کا دوروزہ دورہ کریں گے
واشنگٹن(این این آئی)وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ 24 اور 25 فروری کو بھارت کے دو روزہ دورے پر نئی دہلی پہنچیںگے۔
متحدہ عرب امارات میں بھارتی شہری میں کرونا وائرس کی تشخیص،علاج شروع کر دیا گیا
ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آیا ہے اور حکام نے کہاہے کہ ایک بھارتی شہری میں کرونا وائرس کی تشخیص کی گئی ہے
قاسم سْلیمانی کی ہلاکت کے بعد حماس ایران کی مدد نہ کرے، مصر
قاہرہ (این این آئی)مصر کے ایک سیکیورٹی وفد نے فلسطینی تنظیم اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے ایران اور حزب اللہ کے ساتھ تعلقات پر اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے حماس پر زور دیا ہے
سپریم کورٹ نے کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن کرنے والے ایس ایچ او عبدالرحمن کی ملازمت پر بحالی کی…
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن کرنے والے ایس ایچ او عبدالرحمن کی ملازمت پر بحالی کی درخواست خارج کر دی۔
ایران کی راکٹ سے سیٹلائٹ کو مدارمیں بھیجنے کی ایک اور کوشش ناکام
تہران(این این آئی)ایران کی راکٹ کے ذریعے سیٹلائٹ کو مدار میں بھیجنے کی ایک اور کوشش ناکام ہوگئی ہے۔یہ ایران کے خلائی پروگرام کے لیے ایک بڑا دھچکا ہے۔
جنوبی افریقا میں شیروں کی دیکھ بحال پر مامور لڑکی شیر کے حملے میں ہلاک
جوہانسبرگ(این این آئی)جنوبی افریقا میں ایک ریرزو میں شیروں کی دیکھ بحال پر مامور 21 سالہ لڑکی کو شیر نے حملہ کرکے ہلاک کردیا۔
