Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

ترک صدر نے 10 ممالک کے سفیروں کو ملک سے نکالنےکی وارننگ واپس لے لی

استنبول : ترک صدر طیب اردوان نے 10 ممالک کے سفیروں کو ملک سے نکالنےکی وارننگ واپس لےلی۔طیب اردوان نےکہاکہ 10 ممالک کے سفیروں کو سبق مل گیا اور اب وہ محتاط رہیں گے۔ترک صدر کا کہنا تھا کہ ہمارا مقصد بحران پیدا کرنا نہیں بلکہ اپنی عزت، فخر اور…

دنیا افغانستان میں مدد کے منتظر افراد کیلئے اقدامات کرے ، اقوام متحدہ

واشنگٹن : اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ افغانستان میں دنیا کے بڑے انسانی بحران کا سامنا ہے موسم سرما سے قبل جان بچانے والی امداد پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں، دنیا افغانستان میں مدد کے منتظر افراد کیلئے اقدامات لے…

بلندترین جھولے ’’عین دبئی‘‘کی تعمیرمیں 10ممالک شریک

دبئی : اس شاہکار کی تعمیر میں10سے زائد ممالک نے حصہ لیا، سٹیل وہیل کا ڈھانچہ متحدہ عرب امارات ، جنوبی کوریا اور جرمنی میں تیار کیا گیا، برطانیہ ، فرانس اور ہالینڈ نے انجینئرنگ اور پراجیکٹ مینجمنٹ کی معاونت فراہم کیں۔ڈھائی سو میٹر اونچے اس…

ایران میں علاقائی گورنر کو سابق اہلکار نے تھپڑ مار دیا

ایران کے مشرقی صوبے کے گورنر عابدین خرم تقریر کے لیے اسٹیج پر آئے تھے کہ اچانک ایک  سابق اہلکار نے تھپڑ مار دیا، گورنر کو تھپر مارنے والے شخص کو ایرانی حکام نے چند ہی لمحوں میں قابو کرلیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق تھپڑ مارنے والے شخص کو شکایت…

فرانس نے خلا میں اپنی فوج کیلیے جدید ترین مواصلاتی سیٹلائٹ بھیج دیا

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے فضائی اور خلائی فورس کے ترجمان کرنل اسٹیفن اسپیٹ نے میڈیا کو بتایا کہ اریان 5 راکٹ کے ذریعے مدار میں کامیابی سے اسٹیٹ آف دی آرٹ ملٹری کمیونیکشن سیٹلائٹ ’’سائراکوز 4 اے‘‘ بھیجا ہے۔ اس سیٹلائٹ کو ہفتے…

شوہر نے اسمارٹ فون خریدنے کیلئے بیوی کو فروخت کر دیا

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے ایک 26 سالہ خاتون کو راجستھان کے ضلع باران سے بازیاب کرایا اور اس کے شوہر کو شادی کے ایک ماہ بعد اہلیہ کو ایک ادھیڑ عمر شخص کے ہاتھوں فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا…

یمن: سعودی اتحادی افواج کا 90 سے زائد حوثی باغیوں کی ہلاکت کا دعویٰ

یمن میں سعودی عرب کی قیادت میں لڑنے والی اتحادی فوج نے اسٹریٹیجک اہمیت کے حامل شہر مارب کے قریب دو اضلاع میں فضائی بمباری میں تقریباً 92حوثی باغیوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔ اس حوالے سے سعودی اتحاد کا کہنا تھا کہ یہ ہلاکتیں مارب کے قریب…

ولادیمیر پوتن کا افغان طالبان کو دہشتگرد تنظیموں سے نکالنے پر بیان انڈیا کے لیے جھٹکا ہے؟

روسی صدر پوتن نے جمعرات کو انٹرنیشنل والدائی ڈکشن کلب کے ایک اجلاس میں کہا ’ظاہر ہے کہ پورے افغانستان کا کنٹرول طالبان کے ہاتھ میں ہے اور ہمیں امید ہے کہ طالبان مثبت ماحول کو یقینی بنائیں گے۔ طالبان کے بارے میں ہمیں اتفاقِ رائے سے فیصلہ…

ترکی نے 10ممالک کے سفیروں کو ناپسندیدہ قرار دے دیا

ترک صدر رجب طیب اردوان نے 10 ممالک کے سفیروں کو ناپسندیدہ قرار دینے کا حکم دے دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق ترکی میں زیرحراست سماجی کارکن کی حمایت میں بیان پر سفیروں کو ناپسندیدہ قرار دیا گیا۔ خبرایجنسی کے مطابق ناپسندیدہ قرار دیےجانےوالوں…