Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

خوبرو چینی انفلوئنسر لائیو اسٹریم میں کیڑے مار دوا پینے سے ہلاک

بیجنگ: چینی ویڈیو فنکارہ اور انفلوئنسر نے شائقین کے اکسانے پر لائیو اسٹریم میں کیڑے مار دوا پی لی جس سے ان کی موت واقع ہوگئی ہے۔ 25 سالہ خوبرو ژیاؤ ماؤ ماؤ ژی پہلے ہی شدید ذہنی تناؤ کی شکار تھیں اور چند روز قبل وہ چینی سوشل میڈیا ایپ …

بھارتی فضائیہ کا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا

نئی دہلی : پاکستان کے راویتی حریف ملک بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں انڈین ایئر فورس کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فضائیہ کا مشاق طیارہ بھنڈ کے گاؤں بابیدی میں گر کر تباہ ہوگیا۔ طیارہ معمول کی پرواز پر…

چین کے شمال مشرقی شہر میں گیس دھماکے ، 3 افراد ہلاک، 30 زخمی

بیجنگ : چین کے شمال مشرقی شہر میں گیس دھماکے میں 3 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے۔ چینی شہر شین یانگ کے گیس دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو ہسپتال پہنچا دیا گیا، دھماکہ ایک ریسٹورنٹ میں ہوا، حادثے کی جگہ پر سو سے زائد فائر فائٹرز نے…

بھارت اور نیپال میں بارشوں اور سیلاب نے شدید تباہی مچادی، 150 افراد ہلاک

نیپال : بھارت اور نیپال میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث 150 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارت اور نیپال میں حالیہ دنوں میں ہونے والی ریکارڈ شدید بارشوں اور سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی ہے جس کے باعث اب تک 150 افراد ہلاک ہوچکے ہیں، سیلاب کے…

شاہ محمود قریشی کی افغانستان کے عبوری وزیر اعظم ملا حسن اخوند سے ملاقات

کابل : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان کے عبوری وزیر اعظم ملا حسن اخوند سے ملاقات کی ، جس میں دو طرفہ امور، تجارتی و اقتصادی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر با ت چیت کی گئی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان کے عبوری وزیر اعظم…

وزیر خارجہ کا ڈی جی آئی ایس آئی کے ہمراہ کابل کا دورہ

کابل : وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ افغانستان کے ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے۔ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی وزیرخارجہ کے ہمراہ ہیں۔کابل ہوائی اڈے پر افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان…

روس کا برسلز میں مشن معطل کرنیکا اعلان، ماسکو میں نیٹو دفاتر بند

ماسکو : روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے ماسکو میں رپورٹروں سے گفتگو میں کہا کہ نیٹو کے مختلف اقدامات سے مشترکہ کام کیلئے ضروری بنیادی شرائط باقی نہیں رہیں۔ اس لئے ماسکو اپنے برسلز مشن کے کام کو یکم نومبر سے معطل کر رہا ہے ۔

امریکا کے پہلے سیاہ فام وزیر خارجہ کولن پاول چل بسے

واشنگٹن :  84 سالہ کولن پاول امریکا کے پہلے سیاہ فام وزیر خارجہ تھے ، ان کا انتقال کووڈ 19 کی پیچیدگیوں کے باعث ہوا۔ 1991 کی خلیج کی جنگ کے باعث انہیں امریکا میں ہیرو کا درجہ حاصل ہوا ، یہاں تک کہ انہیں مستقبل کا امریکی صدر بھی قرار دیا…

صدر بائیڈن نے ڈونلڈ بلوم کو پاکستان کے لیے سفیر نامزد کر دیا

واشنگٹن : صدر بائیڈن نے ڈونلڈ بلوم کو پاکستان کے لیے سفیر نامزد کر دیا۔ امریکی سینیٹ ڈونلڈ بلوم کی پاکستان میں تعیناتی کی توثیق کرے گی۔ ڈونلڈ بلوم کو افغانستان سمیت ریجن میں طویل عرصے تک سفارت کاری کا تجربہ ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق ڈونلڈ…

لڑکیوں کے سکول کھول دیں ، ملالہ کا طالبان کو خط

کابل : ملالہ یوسف زئی اور انسانی حقوق کی افغان خواتین کارکنوں نے طالبان حکام کے نام شائع ایک مشترکہ خط میں کہا کہ لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے ان کے سیکنڈری سکول دوبارہ کھول دیں۔ ملالہ نے اسلامی ملکوں کے رہنماؤں پر زور…