Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
شمالی کوریا کا آبدوز سے بیلسٹک میزائل کا تجربہ
شمالی کوریا نے آبدوز سے بیلسٹک میزائل کو سمندر میں فائر کرنے کا تجربہ کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق جنوبی کوریا کی فوج کے مطابق شارٹ رینج بیلسٹک میزائل ممکنہ طور پر ایس ایل بی ایم ہے جو سنپو سے جزیرہ نما کے مشرق میں…
افریقہ کے گلیشیئرز پگھلنے سے لاکھوں غریب افراد کو خشک سالی کا سامنا ہوگا، اقوامِ متحدہ
افریقہ کے مشرقی گلیشیئرز 2 دہائیوں میں غائب ہوجائیں گے جس سے 11 کروڑ 80 لاکھ غریب لوگوں کو شدید خشک سالی، سیلاب یا شدید گرمی اور دیگر موسمیاتی تبدیلیوں کا سامنا ہوگا جبکہ صدی کے وسط تک براعظم کی جی ڈی پی بھی 3 فیصد تک کم ہوسکتی ہے۔
برطانوی…
افغانستان سے متعلق ماسکو کانفرنس کل ہوگی، امریکا کا شرکت سے انکار
افغانستان سےمتعلق ماسکو کانفرنس کل ہو گی، امریکا افغانستان اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا، کانفرنس میں پاکستان، چین اور ایران کے نمائندوں کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے، طالبان نے کانفرنس کے نتائج مثبت آنے کی امید کا اظہار کیا ہے۔
امریکی…
خانہ کعبہ کورونا پابندیوں کے خاتمے پر نمازیوں سے بھر گیا، رقت آمیز مناظر
مکہ معظمہ: سعودی حکومت کے حکم پر کورونا احتیاطیں ختم کرنے کے حکم کے بعد مسجد الحرام میں دو سال بعد بغیر کسی سماجی فاصلے کے کندھے سے کندھا ملا کر باجماعت نماز ادا کی گئی اور اس پُرنور موقع پر رقت آمیز مناظر دیکھنے کو ملے۔
عرب میڈیا کے…
بنگلہ دیش:مذہبی کتاب کی بے حرمتی کیخلاف ہنگامے ، مزید2ہندو ہلاک
ڈھاکہ : پرتشدد واقعات میں مزید 2 ہندو ہلاک ہو گئے ، جس سے مجموعی ہلاکتوں کی تعداد چھ ہو گئی۔ پولیس کے مطابق تشدد کے حالیہ واقعات جنوبی شہر بیگم گنج میں پیش آئے ، جہاں 200 سے زائد مسلمانوں نے ایک مندر پر حملہ کیا جہاں ہندوکمیونٹی 10 روزہ…
چین کا انسان بردار مشن خلا بازوں کولیکر ملکی خلائی اسٹیشن پہنچ گیا
جیوچھوان , بیجنگ(شِنہوا) جس کے ذریعے تین خلا بازوں کو چینی خلائی سٹیشن کے مرکزی حصے میں چھ ماہ کے مشن کے لئے بھیجا گیا ہے ۔
منموہن سنگھ ڈینگی میں مبتلا،اسپتال داخل
نئی دہلی : ان کی حالت خطرے سے باہر ہے، انہیں آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں داخل کرایاگیاہے ۔ انہیں بخار اور کمزوری کی شکایت کے بعد ہسپتال لایا گیا تھا۔منموہن سنگھ کو اس سال کورونا بھی ہواتھا۔
سابق افغان وزیر اعظم احمد شاہ احمد زئی انتقال کر گئے
کابل : افغانستان میں برہان الدین ربانی دورِ حکومت کے وزیرِ اعظم احمد شاہ احمد زئی انتقال کر گئے۔افغان میڈیا کے مطابق مرحوم احمد شاہ احمد زئی 1995ء سے 1996ء تک افغانستان میں عبوری وزیرِ اعظم رہے۔افغان میڈیا کا یہ بھی کہنا ہے کہ احمد شاہ…
افغان پناہ گزینوں کے بھیس میں آنے والے داعش جنگجو خطے کیلیے خطرہ بن سکتے ہیں ، روس
ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ شمالی افغانستان سے 2 ہزار کے قریب خطرناک داعش جنگجوؤں کے روس سمیت سابق سویت یونین ممالک میں داخل ہوکر دہشت گردی کی کارروائی کرسکتے ہیں۔
روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے سابق سویت یونین سے آزاد…
افغانستان پر ا گلے ہفتے مذاکرات : روس میزبانی کرے گا
ماسکو : ماسکو میں اگلے ہفتے افغانستان کی صورتحال پر مذاکرات ہوں گے جس میں پاکستان، امریکا اور چین شرکت کریں گے ۔ روس مذاکرات کی میزبانی کرے گا۔ طالبان نے بھی اس میں شرکت کی تصدیق کی ہے ۔ اے ایف پی کے مطابق افغانستان کے لیے روس کے نمائندہ…
