Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی ، 2نوجوان شہید

سرینگر : غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر تسلط جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں میں سرینگر اور پلوامہ میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے ایک نوجوان کو سرینگر کے…

برطانوی رکن پارلیمنٹ ڈیوڈ امیس چرچ میں چاقو کے حملے میں ہلاک

وزیراعظم بورس جانسن کی کنزرویٹو پارٹی سے تعلق رکھنے والے برطانوی رکن پارلیمنٹ ڈیوڈ امیس چرچ میں چاقو سے کیے گئے حملے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق ایسکس پولیس نے بتایا کہ اپنے انتخابی حلقے میں ووٹرز سے ملاقات کرنے…

مدد کے لیے تیار ہیں لیکن طالبان حکومت کو قبول نہیں کریں گے، ترکی

ترکی کے وزیر خارجہ چاوش اولو نے کہا ہے کہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغان عوام کی مالی امداد کرنے کو تیار ہیں تاہم طالبان حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امارت اسلامیہ افغانستان کے وزیر خارجہ ملا امیر اللہ…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملے میں 2 اہلکار ہلاک، ایک زخمی

سرینگر: مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج پر نا معلوم افراد کے حملے میں 2 اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ میں نا معلوم افراد نے بھارتی فوج پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک اور ایک…

برطانوی رکن پارلیمنٹ قاتلانہ حملے میں شدید زخمی

 لندن: برطانیہ میں حکمراں جماعت کے رکن پارلیمنٹ ڈیوڈ امیز پر چاقو بردار شخص نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں بیلفیئرز میتھوڈسٹ کے ایک چرچ میں حکمراں جماعت سے تعلق رکھنے والے…

بیروت میں حزب اللہ کی ریلی کے قریب فائرنگ میں 6 افراد ہلاک

بیروت: لبنانی دارلحکومت بیروت میں قصرالعدل کے سامنے مظاہرین کی ریلی کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں اب تک 6 افراد ہلاک جب کہ 30 سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔ لبنان ریڈکراس کے مطابق اس ریلی کا انعقاد حزب اللہ اور امل تحریک کی جانب سے کیا گیا…

چین نے اپنا پہلا سولر تحقیقی سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا

بیجنگ: چین نے اپنا پہلا سولر تحقیقی سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا ہے، جو مدار میں گردش کرتے ہوئے زمین کی فضا میں مختلف کثافتوں پر تحقیق کرے گا۔ چینی خبر رسان ایجنسی شنہوا کے مطابق اس سیٹلا ئٹ کو جنوبی چین کے شان زی صوبے میں واقع  تائی یو آن…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے اہلکار نے خودکشی کرلی

سرینگر: مقبوضہ وادی میں تعینات بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے خودکشی کرلی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں تعینات بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے ذہنی تناؤ کے باعث اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا، قابض فوج کے اہلکار نے ضلع…

افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، 32 افراد جاں بحق

کابل: افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران ایک زوردار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 32 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے شہر قندھار کی بی بی فاطمہ مسجد میں اس وقت زور دار دھماکا ہوا ہے جب وہاں…

یورپی یونین کی افغانستان کیلئے ایک ارب یورو امداد : طالبان خواتین سے وعدے پورے کریں : اقوام متحدہ

روم ، جنیوا، کابل : یورپی یونین نے افغانستان کیلئے ایک ارب یورو کے امدادی پیکیج کااعلان کردیا جبکہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے طالبان خواتین سے وعدے پورے کریں۔جی 20 ممالک کے سربراہوں کے ورچوئل اجلاس کا خصوصی فوکس افغانستان کا…