Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

سعودی ولی عہدکا نئی قومی سرمایہ کاری پالیسی کا اعلان

ریاض : سعودی نیوز ایجنسی کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان نے پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا نئی سرمایہ کاری پالیسی ویژن 2030 کے مقاصد کے حصول کے علاوہ سعودی معیشت کو دنیا کی 15 بڑی معیشتوں میں سے ایک بنانے میں معاون ثابت ہوگی۔نئی پالیسی میں غیر…

امریکی سینیٹ کے بعد ایوان نمائندگان نے بھی قرضے کی حد بڑھانے کے بل کی منظوری دیدی

واشنگٹن : امریکی سینیٹ کے بعد ایوان نمائندگان نے بھی قرضے کی حد بڑھانے کے بل کی منظوری دے دی، امریکا نے معیشت پر قرضوں کی حد میں 480 ارب ڈالر کا اضافہ کردیا۔ امریکی ایوان ِنمائندگان میں بحث کے بعد بل کے حق میں 219 اور مخالفت میں 206…

افغان وزیر خارجہ کی وفد کے ہمراہ امریکی ، یورپی یونین کے سفیروں سے ملاقات

دوحہ : قطر میں افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی کی وفد کے ہمراہ امریکی، یورپی یونین سمیت دیگر مغربی ممالک کے سفیروں سے ملاقات ہوئی ہے۔ افغان نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے ٹویٹ پر جاری بیان میں کہا کہ دوحہ میں ہونے والی ملاقات میں…

عراقی فوج نے داعش کے اہم کمانڈر سمیع جاسم کو گرفتار کرلیا

بغداد :عراقی فوج نے داعش کے اہم کمانڈر سمیع جاسم کو گرفتار کرلیا۔عراقی وزیراعظم کے ٹوئٹر پر جاری بیان کے مطابق عراقی فوج نےداعش کے اہم کمانڈر سمیع جاسم کو گرفتار کرلیا ہے۔ سمیع جاسم داعش کے ہلاک لیڈر ابوبکرالبغدادی کا نائب، گروپ فنانس…

امریکا، برطانیہ نے کابل کے ہوٹلوں میں قیام سے متعلق اپنے شہریوں کو الرٹ جاری کردیا

کابل : امریکا اور برطانیہ نے کابل میں رہنے والے اپنے شہریوں کو تھریٹ الرٹ جاری کردیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا اور برطانیہ کی جانب سے اپنے شہریوں کو کابل کے ہوٹلوں میں قیام سے متعلق تھریٹ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔امریکا اور برطانیہ کی…

دوحہ مذاکرات میں طالبان کو تسلیم کرنے کی کوئی پیشکش نہیں کی ، امریکہ

دوحہ: دوحہ میں ہونے والے امریکا طالبان مذاکرات پر امریکی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ مذاکرات میں کسی بھی طرح طالبان کو تسلیم کرنے کی پیشکش نہیں کی تھی۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی شہریوں کے…

امریکا، پاکستان کے مابین وسیع البنیاد تعلقات کی خواہش افغان تنازع کی نذر

اسلام آباد میں مذاکرات کے تازہ ترین دور کے بعد امریکا اور پاکستان دونوں نے وسیع البنیاد تعلقات کو بحال کرنے کی خواہش کا اظہار کیا جبکہ فریقین کی ساری توجہ افغانستان پر مرکوز رہی۔ امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی آرشرمن مذاکرات کے لیے جمعرات…