Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
امن کا نوبیل انعام فلپائن اور روس کے 2 صحافیوں کے نام
سٹاک ہوم : چیئرپرسن نارویجن نوبیل کمیٹی نے اپنے بیان میں کہا کہ دونوں صحافیوں کو آزادی اظہار کے تحفظ کیلئے جدوجہد پر نوبیل انعام سے نوازا جا رہا ہے جوکہ جمہوریت اور پائیدار امن کی لازمی شرائط ہیں۔ نیوز ایجنسی کے مطابق ماریا ریسا جوکہ…
افغان وزیرخارجہ قطر روانہ، شاکر جلالی افغان مرکزی بینک کے سربراہ مقرر
کابل : وفد موجودہ سیاسی حالات اور تعلقات پر قطری حکام اور دیگر ممالک کے نمائندوں سے بات چیت کریگا ، دریں اثنا ڈاکٹر شاکر جلالی کو افغانستان کے مرکزی بینک کا سربراہ مقرر کر دیا گیا،شاکر جلالی نے اسلامی بینکنگ میں پی ایچ ڈی کی ہے ۔
افغانستان سے انخلا کے بعد امریکا اور طالبان کی پہلی میٹنگ آج قطر میں ہوگی
دوحہ : افغانستان سے انخلا کے بعد امریکا اور طالبان کی پہلی میٹنگ آج اور کل قطر میں ہوگی۔ امریکی وفد دوحا میں طالبان کابینہ ارکان سے ملاقات کرے گا۔
افغانستان سے انخلا کے بعد امریکا اور طالبان میں پہلا باضابطہ رابطہ، قطر میں امریکا اور…
ہماری ٹیم نمبرون، کرکٹ اکانومی بہتر ہو تو کوئی کھیلنے سے انکار نہ کرے: رمیز راجہ
کراچی (سپورٹس ڈیسک ) چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کہا کہ اگر ہماری ٹیم نمبر ون ہوتی تو کوئی بھی ملک یہاں آنے سے انکار نہیں کرتا ، نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے انکار سے بڑا دھچکا لگا، مستقبل میں ایسا نہ ہو اس لئے کرکٹ میں وسیع سرمایہ کاری کی…
امریکی صدر جوبائیڈن کا چینی صدر سے رابطہ
بیجنگ : تائیوان کی صورتحال پر امریکی صدر جوبائیڈن اور چینی صدر شی جن پنگ میں تبادلہ خیال ہوا ہے۔وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے بات چیت کے دوران امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا تھا صدر شی جن پنگ نے تائیوان سے متعلق معاہدے کی پاسداری کرنے کی یقین…
بھارت ، کسان مظاہرے ،راہول کا آج لکھیم پوردورہ کاعلان
لکھنو : لکھیم پور کھیری میں کسانوں کو گاڑی تلے کچل کر مارنے کیخلاف بھارت بھر میں اشتعال بڑھنے لگا،بھارت کے متعدد شہروں میں مظاہرے جاری ہیں،کانگریس کے مرکزی رہنما راہول گاندھی نے آج اترپردیش میں متاثرین سے ملاقات کیلئے جانے کا اعلان…
طالبان رہنماؤں کی محمود غزنوی کے مزار پر حاضری
کابل : طالبان رہنماؤں نے محمود غزنوی کے مزار پر حاضری دی،بعدازاں اپنے ٹویٹ میں انس حقانی نے کہا سلطان محمود غزنوی 10 ویں صدی کے عظیم جنگجو اور مجاہد تھے ، انہوں نے غزنوی سے ایک مضبوط اسلامی حکومت قائم کی، سومنات کے بتوں کو توڑا، سلطان…
برطانیہ کا ہر مسئلہ حل کرنا میرا کام نہیں :بورس جانسن
لندن : ٹوری پارٹی کی کانفرنس کے دوران وزیر اعظم نے کہاکہ ملک میں پٹرول کا کوئی بحران نہیں ہے ،مہنگائی سے متعلق کوئی تشویش نہیں کیونکہ یہ قابو سے باہر نہیں ہورہی جبکہ وزرا نے مہنگائی سے متعلق تشویش کا اظہارکیا۔انہوں نے مسائل کے حل کی ذمہ…
ذبیح اللہ مجاہد کی والدہ کے ایصال ثواب کے اجتماع پر دھماکا، متعدد ہلاکتوں کا خدشہ
کابل: امارت اسلامیہ افغانستان کے دارالخلافہ کی ایک عید گاہ پر زوردار دھماکا ہوا ہے جس میں متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک عید گاہ پر زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے…
شاہ رخ خان کے بیٹے آریان منشیات کیخلاف کارروائی کے دوران گرفتار
ممبئی : بھارتی محکمہ انسداد منشیات کے ممبئی میں کروزشپ پر چھاپے کے دوران بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان سمیت 10 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان سے پوچھ گچھ جاری ہے، آریان کے…
