Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

جج ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال کرائیں : ٹرمپ

واشنگٹن : غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹوئٹر نے رواں برس جنوری میں ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ اس وقت معطل کیا جب وہ امریکی صدر تھے ۔ٹوئٹر انتظامیہ نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تشدد پر اکسانے کے خطرے کے پیش نظر انکا اکاؤنٹ معطل کردیا تھا۔ٹرمپ نے…

لداخ : متنازعہ علاقوں میں بڑی چینی فوج تعینات ، صورتحال تشویشناک : بھارتی آرمی چیف

نئی دہلی  :  بھارتی فوج کے سربراہ جنرل منوج نے خطہ لداخ کے دو روزہ دورے کے بعد ہفتے کے روز بھارتی میڈیا سے بات چیت میں کہا کہ چینی فوجیوں کو ہماری مشرقی کمان تک پورے مشرقی لداخ اور شمالی محاذ پر کافی بڑی تعداد میں تعینات کیا گیا ہے ، ہمیں…

ملالہ سمیت پاکستانی طلبہ کی کوششوں سے آکسفورڈ سکالرشپ پروگرام کا آغاز

لندن :  تاکہ یونیورسٹی میں پاکستان سے متعلق سرگرمیوں کو آگے بڑھایا جائے اور پاکستانیوں کیلئے آکسفورڈ میں مواقع بڑھائے جائیں،اس حوالے سے 5لاکھ پاؤنڈ کی خطیر رقم جمع ہوگئی ہے جس میں برطانیہ اور پاکستان کی معروف کاروباری شخصیات بشمول لمز…

میکسیکو میں مظاہرین اور پولیس اہلکاروں کے درمیان جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی

میکسیکو سٹی :  میکسیکو میں مظاہرین اور پولیس اہلکاروں کے درمیان جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ میکسیکو سٹی میں ہونے والے مظاہرے میں سیکڑوں طلبہ اور پولیس اہلکار آمنے سامنے آ گئے، نوجوانوں نے سکیورٹی اہلکاروں پر پتھراؤ کیا، پولیس…

جرمن چانسلر ا نگیلا مرکل کی انتخابات میں کامیابی پر اپنے حریف کومبارکباد

برلن :  جرمنی میں نئی حکومت کی تشکیل میں کئی ہفتے لگ سکتے ہیں، اس دوران انگیلا مرکل بطور نگران فرائض ادا کرتی رہیں گی۔ادھرجرمنی کی گرین پارٹی اور فری ڈیموکریٹک پارٹی نے مل کر کسی جماعت کے ساتھ اتحادی حکومت بنانے کے لیے بات چیت کا آغاز کر…

اسرائیل کے فلسطینیوں پر مظالم جاری ، صیہونی فورسز نے مزید 2 افراد کو شہید کر دیا

رملہ : اسرائیل کے فلسطینیوں پر مظالم جاری ہیں، صیہونی فورسز نے مقبوضہ علاقوں میں مزید دو افراد کو شہید کر دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی پولیس نے فلسطینی خاتون کو فائرنگ کر کے شہید کیا، 30 سالہ فلسطینی خاتون…

پیراگوئے: کسان مخالف قانون کی منظوری کیخلاف عوام سراپا احتجاج، جھڑپوں میں متعدد زخمی

اسینتھیان : پیراگوئے میں کسان مخالف قانون کی منظوری کے خلاف عوام سراپا احتجاج بن گئے، پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ پیراگوئے کے دارالحکومت میں کسان مخالف قانون کے خلاف لوگوں نے پر تشدد مظاہرہ کیا، شہر…

کابل میں خواتین کا تعلیم کے حق میں احتجاج، طالبان نے ہوائی فائرنگ کر کے منتشر کر دیا

کابل : کابل میں طالبان نے ہوائی فائرنگ کر کے تعلیم کے حق میں احتجاج کرنے والی خواتین کو منتشر کر دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق کابل میں چند خواتین کو احتجاج کرنے سے روک دیا گیا، طالبان نے اس موقع پر ہوائی فائرنگ بھی کی اور کوریج کرنے والے…

اردوان کی روسی صدر پیوٹن سے ملاقات

سوچی :  جہاں انہوں نے سوچی کے صدارتی محل میں اپنے روسی ہم منصب پیوٹن سے ملاقات کی ،اس موقع پر ترک صدر نے کہا ترکی روس تعلقات کے مستقل تقویت کے ساتھ دوام میں ہمارے لئے بہت بڑے فوائد مضمر ہیں،باہمی تعلقات کو ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید تقویت دے…