Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
یورپ اپنی عسکری صلاحیتوں میں اضافے کیلئے سادہ لوحی کا مظاہرہ کرنا چھوڑ دے : فرانسیسی صدر
پیرس : یونان کیساتھ 3 ارب یورو مالیت کے بحری جہازوں کی ڈیل کے بعد نیوز کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ یورپین سادہ لوحی چھوڑ دیں۔جب مختلف طاقتوں کا ہم پر دباؤ ہو جوکہ بعض اوقات سخت ہو سکتا ہے ، تب ہمیں ردعمل کا مظاہرہ کرنے اور یہ دکھانے کی…
امریکا افغانستان کی طرح عراق ،شام سے بھی فوجیں نکالے : طیب اردوان
واشنگٹن : امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ امریکا افغانستان کی طرح شام اور عراق سے بھی فوج نکالے ۔میں نے سابق صدر کے دور میں خود صدر ٹرمپ سے یہ بات کہی تھی اور اب دوبارہ ٹرالروں کے ٹرالر اسلحہ اور فوجی سازو سامان شام اور عراق…
سوشل میڈیا نے 82سالہ بزرگ کو 70 سال بعد اپنی 100 سالہ والدہ سے ملادیا
ڈھاکہ : مقامی میڈیا کے مطابق 82 سالہ عبدالقدوس کو 10 سال کی عمر میں اپنے چچا کے پاس رہنے کیلئے بھیجا گیا، جہاں سے بھاگ جانے کے باعث اپنے خاندان سے اس کا کبھی رابطہ نہ ہو سکا، اس دوران 2 بہنوں نے اسے گود لے لیا۔ رواں سال اپریل میں عبدالقدوس…
جاپان کی حکمران پارٹی نے وزارت عظمی کیلئے فومیو کشیدا کو منتخب کر لیا
ٹوکیو : جاپان کی حکمران پارٹی نے نیا لیڈر منتخب کر لیا، جاپان کے سابق وزیرخارجہ اب نئے وزیراعظم ہوں گے۔ جاپان کے سابق وزیر خارجہ “فومیو کشیدا” حکمران لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے لیڈر منتخب کر لیے گئے ہیں، فومیو کشیدا ہی اب جاپان کے نئے وزیر…
عالمی برادری ایران کو جوہری خلاف ورزیوں سے روکے ، سعودی عرب
ریاض : سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ نے اس بات پر زور دیا ہےکہ بین الاقوامی برادری ایران کی مسلسل جوہری خلاف ورزیوں اور جوہری معاہدے سے متعلق بین الاقوامی معاہدوں کے اصولوں کی پامالیوں کی روک تھام کے حوالے سے اپنی…
انتہا پسند ہندو رہنما نے بھارت کو ہندو ریاست قرار دینے کی ڈیڈ لائن دیدی
نئی دہلی : مودی کا بھارت انتہا پسند ہندوتوا پالیسی پر گامزن ہے، انتہا پسند ہندو رہنما اچاریہ مہاراج نے بھارت کو ہندو ریاست قرار دینے کی ڈیڈ لائن دے دی۔
بھارت ہندوتوا کے راستے پر گامزن، انتہا پسند ہندو لیڈر اچاریہ نے مودی سرکار کو دھمکی…
چین نے امریکا کی روس پر لگائی گئی یکطرفہ پابندیاں مسترد کر دیں
بیجنگ : چین نے امریکا کی طرف سے روس پر لگائی گئی یکطرفہ پابندیوں کو سختی سے مسترد کر دیا۔
بیجنگ میں وزرات خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ چین امریکا کی طرف سے دوسرے ممالک پر انسانی حقوق کے بہانے یکطرفہ پابندیاں لگانے کو سختی سے مسترد…
فرانس کے صدر کو نوجوان نے انڈادے مارا
پیرس : صدر میکخوان نے لیون شہر میں ایک ہوٹل میں ہونیوالے تجارتی میلے میں شرکت کی، جہاں ایک نوجوان نے انہیں انڈ ا مار ا جوکہ ان کے کندھے سے لگنے کے بعد بغیر ٹوٹے نیچے گر گیا۔ سکیورٹی عملہ نوجوان کو حراست میں لینے کے بعد کمرے سے باہر لے گیا۔…
پاکستان، سی پیک کی افغانستان تک توسیع پر بات کر رہا ہے ، منصور احمد خان
کابل : افغانستان میں تعینات پاکستانی سفیر کا کہنا ہے کہ پاکستان نے طالبان کی قیادت میں افغانستان کی کئی ارب ڈالر کے پاک ۔ چین اقتصادی راہداری (سی پیک) انفرا اسٹرکچر منصوبے میں شمولیت کے متعلق بات کی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘رائٹرز’ کو…
شمالی کوریا نے پھر سمندر میں میزائل داغ دیئے، جاپان اور جنوبی کوریا کا اظہار تشویش
پیانگ یانگ : شمالی کوریا نے پھر سمندر میں میزائل داغ دیئے، جاپان اور جنوبی کوریا نے اس پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
ٹوکیو میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے جاپان کے وزیراعظم سوگا نے کہا ہے کہ وہ صورت حال کا جائزہ لے رہے ہیں اور متعلقہ اداروں کو…
