Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
برطانیہ میں پٹرول بحران شدت اختیار کر گیا، فوج کو تیار رہنے کا حکم
لندن : برطانیہ میں پٹرول بحران شدت اختیار کر گیا، انتظامیہ کی مدد کے لیے برطانوی فوج کو تیار رہنے کا حکم دے دیا گیا ۔
برطانیہ میں ٹینکر ڈرائیوروں کی کمی کے باعث پٹرول بحران شدت اختیار کر گیا ہے جس کےبعد برطانوی فوج کو بھی الرٹ کردیا…
امریکا نے افغان طالبان کیلئے پابندیوں میں نسبتا نرمی کر دی
واشنگٹن : امریکا نے افغان طالبان کیلئے پابندیوں میں کچھ نرمی کر دی ہے، انسانی امداد کی فراہمی کے لیے دو لائسنس بھی جاری کئے گئے ہیں۔
امریکا کی طرف سے کی گئی نرمی کی وجہ سے غیر سرکاری تنظیمیں اور بعض بین الاقوامی ادارے افغانستان کے لیے…
کملا ہیرس سے ملاقات، مودی شدید تنقید کی زد میں آگئے
نیو یارک : امریکی نائب صدر سے ملاقات کے بعد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اس حوالے سے 9 ٹوئٹ کیے جبکہ کملا ہیرس نے ایک بھی ٹوئٹ نہیں کیا۔بھارت کے ایک مبصر نے کہا کہ کوئی مہمان بن کر جائے تو اسے دھکا تو نہیں دیا جاتا مگر کملا ہیرس اور…
صومالیہ کے صدارتی محل پر خودکش دھماکا، 8 افراد ہلاک
موغا ديشو: صومالیہ کے دارالحکومت میں خودکش بمبار نے بارود سے بھری کار صدارتی محل کی چیک پوسٹ سے ٹکرا دی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں صدارتی محل کے قریب چیک…
امریکا میں ٹرین پٹڑی سے اتر گئی، 3 افراد ہلاک، 50 زخمی
واشنگٹن : امریکا میں ٹرین پٹڑی سے اتر گئی، حادثے میں 3 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہو گئے۔
امریکی ریاست مونٹانا میں ٹرین کی سات بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، حادثے کی جگہ پر درجنوں ورکرز نے امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا اور پھنسے ہوئے تمام…
صومالیہ :صدارتی محل کے قریب خود کش دھماکا ،8 ہلاک
موغادیشو : پولیس ترجمان کے مطابق حملے میں صدارتی محل کی طرف جانیوالے ایک قافلے کو نشانہ بنایا گیا، ہلاک ہونیوالوں میں وزیراعظم کی مشیر برائے انسانی حقوق ، اس کے دو بچے اور ایک فوجی شامل ہے ، زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک ہے ۔ مقامی…
جرمنی میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری، 6 کروڑ سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے
برلن : جرمنی میں عام انتخابات کے لیے آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں، 6 کروڑ سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔
جرمنی کی سوشل ڈیموکریٹک پارٹی اور کرسچن ڈیموکریٹ یونین کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔ جرمن چانسلر اینگلا مرکل نے کرسچن…
جنیوا: قائد تحریک آزادی کشمیر سید علی گیلانی کی جبری تدفین کیخلاف بڑا احتجاج
جنیوا : جنیوا میں اقوام متحدہ کی ہیومن رائٹس کونسل کے صدر دفتر کے باہر قائد تحریک آزادی کشمیر سید علی گیلانی کی جبری تدفین کے خلاف بڑا احتجاج کیا گیا۔
جنیوا میں اقوام متحدہ دفتر کے باہر شرکا نے کفن کے ساتھ لیٹ کر میت کی صورت میں احتجاج…
مودی کی بائیڈن سے ملاقات، وائٹ ہاؤس کے باہر سکھوں کا احتجاجی مظاہرہ
واشنگٹن : امریکی دورے میں نریندرمودی کی شرمندگیوں کا سلسلہ جاری رہا ، وائٹ ہاؤس آمد پرکسی نے گھاس نہ ڈالی۔ وائٹ ہاؤس میں آمد پرامریکی صدرنے نریندرمودی کا استقبال کرنا بھی گوارا نہ کیا۔ نریندرمودی خود ہی دروازے سے اندرچلے گئے ۔ وزیراعظم…
امریکی صدر بائیڈن نے مودی کو گاندھی کا عدم تشدد کا فلسفہ یاد کرا دیا
واشنگٹن : بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کا دورہ امریکا شرمندگی کا باعث بن گیا۔ صدر بائیڈن نے مودی کو گاندھی کا عدم تشدد کا فلسفہ یاد کرا دیا۔
گجرات کے قصائی کو امریکا کی یاترا الٹی پڑنے لگی۔ صدر بائیڈن نے ملاقات میں مودی کے کالے کرتوت سامنے…
