Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

امریکا دہشتگرد تنظیموں کو ہتھیار، آلات اور گاڑیاں فراہم کرتا ہے : اردوان

استنبول  :  ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ نیٹو اتحادی ہونے کے باوجود ترکی اور امریکا ایک دوسرے کے برعکس پوزیشن پر کھڑے ہیں ۔ استنبول میں صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ امریکا دہشت گرد تنظیموں سے لڑنے کی بجائے انہیں سپورٹ کر رہا…

طالبان حکومت کی مذہبی پولیس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں اب سزائے موت اور ہاتھ کاٹنے جیسی…

طالبان حکومت کی مذہبی پولیس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں اب سزائے موت اور ہاتھ کاٹنے جیسی سخت سزائیں دوبارہ دی جائیں گی۔ طالبان حکومت میں جیل خانہ جات کے انچارج ملا نورالدین ترابی نے ایسوسی ایٹیڈ (اے پی) نیوز کو بتایا کہ…

افغانستان پرعائد معاشی پابندیاں ختم کی جائیں ، چین

بیجنگ : چینی وزیر خارجہ وانگ یی کا کہنا ہے کہ افغانستان پرعائد معاشی پابندیوں کو فوراً ختم ہونا چاہیے۔چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افغانستان سے متعلق ہونے والے جی 20 وزرائے خارجہ کے اجلاس میں وزیر خارجہ وانگ یی نے…

کشمیر میں دہائیوں سے جاری ظلم تشدد ختم کرنیکی ضرورت : طیب اردوان

اقوام متحدہ :  ترک صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ میں ایک بار پھر مسئلہ کشمیر اجاگرکردیا، جنرل اسمبلی سے ترک صدر کے خطاب کی مزید تفصیل کے مطابق انہوں نے کہاکہ ہم گزشتہ 74بر س سے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق تنازع کشمیر کو تمام…

یورپی یونین:پاکستان کا جی ایس پی پلس درجہ برقرار

برسلز :  یورپی یونین نے پاکستان کا جی ایس پی پلس کا درجہ برقرار رکھا ہے ۔یورپی کمیشن کے مطابق یورپی یونین اور پاکستان جوائنٹ کمیشن میں مشاورت جاری ہے ، موجودہ جائزے میں انفرادی طورپر پاکستان پر بات نہیں ہوئی۔ یورپی کمیشن کا کہنا ہے کہ جی…

امریکا اور روس کے چیف آف اسٹاف کی 6 گھنٹے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

ہیلسنکی  : امریکا اور روس کے چیف آف اسٹاف کی دو سال میں پہلی بار ملاقات ہوئی ہے جس میں باہمی مفادات سمیت اہم امور زیر غور آئے۔ فن لینڈ میں امریکا اور روس کے چیف آف اسٹاف کی ملاقات چھ گھنٹے جاری رہی، جنرل مارک ملی اوران کے روسی ہم منصب…

بھارت : اسد اویسی کے گھر پر انتہاپسند ہندوؤں کا حملہ

نئی دہلی  :  بھارت میں انتہا پسند ہندوئوں نے آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کے صدر اور رکن پارلیمان اسد الدین اویسی کی سرکاری رہائش گاہ پر حملہ کردیا، دارالحکومت کے انتہائی سکیورٹی زون میں پارلیمان کے قریب رہائش پذیر مسلم رہنما کے گھر پر ہندو…

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن بلین ٹری منصوبے پر عمران خان کے معترف

نیویارک  :  برطانوی وزیراعظم بورس جانسن بلین ٹری منصوبے پر وزیراعظم عمران خان کے معترف ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ ماحول کی بہتری کیلئے عمران خان کی پیروی کرنی چاہیے۔ نیویارک میں برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے…

بھارتی وزیراعظم مودی تین روزہ دورے پرامریکا روانہ، بائیڈن سے ملاقات کریں گے

واشنٹگن  : بھارتی وزیراعظم نریندر مودی تین روزہ دورے پر امریکا روانہ ہوگئے۔بھارتی وزیراعظم کا کہنا ہے ان کا دورہ امریکا، امریکا کے ساتھ جامع عالمی اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط بنانے، اسٹریٹجک شراکت داروں، جاپان اور آسٹریلیا کے ساتھ تعلقات…

کشمیر میں 75 برس سے جاری ظلم ختم کرنے کی ضرورت، مظلوم کشمیریوں کیساتھ کھڑے ہیں : اردوان

نیویارک  : ترک صدر نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ میں اٹھا دیا، انہوں نے کہا کہ کشمیر میں 75 برس سے جاری ظلم ختم کرنے کی ضرورت ہے، مظلوم کشمیریوں کےساتھ کھڑے ہیں۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر…