Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
امریکا کا افغان عوام کیلیے مزید 14 کروڑ 40 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان
واشنگٹن: امریکا نے جنگ سے زخم خوردہ افغان عوام کے لیے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر 144 ملین ڈالر مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے انسانی بحران سے دوچار افغانستان کے لیے رواں برس مزید 14 کروڑ اور 40 لاکھ…
بھارت میں نمازِ جمعہ کے دوران ہندو انتہا پسندوں کے ’جے شری رام‘ کے نعرے
نئی دلی: بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے نمازِ جمعہ کے دوران ’جے شری رام‘ کے نعرے لگا دیے۔ پولیس نے نماز میں خلل ڈالنے والے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
ٹائمز آف انڈیا کے مطابق واقعہ بھارتی دارالحکومت نئی دلی کے نواحی شہر گروگرام میں…
افغانستان کی جیت سے غمزدہ قوم جی اٹھی ہے ، اشرف غنی
کابل : سابق افغان صدر اشرف غنی نے بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں افغانستان کی اسکاٹ لینڈ کیخلاف شاندار فتح پر پیغام جاری کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اشرف غنی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری پیغام میں کہا کہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف قومی…
داعش اگلے 6 ماہ میں امریکا پر حملہ کرسکتی ہے ، کولن کوہل
واشنگٹن : امریکا کے دفاعی پالیسی کے انڈڑ سیکرٹری کولن کوہل نے خبردار کیا ہے کہ داعش آئندہ چھ ماہ میں امریکا کے خلاف حملہ کرنے کے کی صلاحیت حاصل کرسکتے ہیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کانگریس میں بریفنگ دیتے ہوئے امریکا کے وزیر برائے…
ماحولیاتی کانفرنس میں شرکت کرینگے
واشنگٹن : جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی صدر ملک میں گرین انرجی کے حوالے سے مراعات متعارف کرا چکے ہیں تاہم جوبائیڈن کی جانب سے تجویز کردہ بل میں کوئلے کی صنعت پر کوئی قدغن نہیں لگائی گئی ہے ۔
فلسطینی سول سوسائٹی گروپس کو دہشتگرد قراردینے کا اسرائیلی فیصلہ قابل مذمت : انسانی حقوق کونسل
جنیوا : اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اسرائیلی فیصلہ انسانی حقوق کے محافظوں کے علاوہ آزادی اظہار، تنظیم سازی کی آزادی اور عوامی شرکت کے حق پر حملہ ہے ۔
سعودی عرب پاکستان کو 3 ارب ڈالر سپورٹ فنڈ، 1.2 ارب ڈالر کا ادھار تیل دے گا
اسلام آباد : سعودی حکومت پاکستان کو 3 ارب ڈالر فنڈ دے گی، ایک ارب 20کروڑ ڈالر کا ادھار تیل بھی ملے گا۔ فواد چودھری اور حماد اظہر نے سعودی امداد کو معیشت کیلئے خوش آئند قرار دیدیا۔
وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کے ثمرات ، سعودی عرب پاکستان…
نائیجیریا میں نمازِ فجر کے دوران مسجد پر حملہ، 18 افراد جاں بحق
نائیجیریا میں مسلح افراد نے ایک مسجد کے اندر گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 18 نمازی شہید ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا کی ریاست نائیجر کے علاقے مزاکوکا کی ایک مسجد میں نماز فجر کے دوران مسلح افراد گھس آئے…
تنازعات اور الزامات کے باوجود فیس بک کی آمدن میں اضافہ
واشنگٹن : فیس بک نے اس سال کی تیسری سہ ماہی میں بھی بہترین منافع کمایا ہے حالانکہ اسے لیک ہونے والی دستاویزات کی وجہ سے شدید تنقید اور دباؤ کا سامنا تھا۔سوشل میڈیا کمپنی نے ستمبر تک کے تین مہینوں میں9 بلین ڈالر منافع کمایا، جو پچھلے سال7.8…
امریکا کا سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان
واشنگٹن : امریکا نے کورونا وائرس کی وجہ سے غیر ملکی مسافروں پرلگائی گئی سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔خبررساں اداروں کے مطابق اب امریکی شہریوں کے علاوہ غیرملکی شہری بھی امریکا کا سفر کرسکیں گے۔2020 میں وبائی مرض شروع ہونے کے بعد…
