Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

عالمی رہنماؤں کا ماحولیاتی سربراہی اجلاس میں ’انسانیت کو بچانے‘ پر زور

گلاسگو: اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ عالمی رہنماؤں کو ’انسانیت کو بچانے‘ کے لیے کام کرنا چاہیے۔ اقوام متحدہ کی تاریخی دو روزہ سربراہی اجلاس ماحولیاتی سمٹ ’سی او پی 26‘ کے لیے 120 سے زائد سربراہان مملکت اور حکومتیں…

’سپنسر‘: ہردلعزیز شہزادی ڈیانا کی پراسرار کہانی کی کشش آج بھی برقرار

پابلو لائرین کی تازہ ترین فلم ‘سپنسر‘ کا ایک ٹائٹل کارڈ اسے ‘ایک حقیقی سانحے سے ماخوذ کہانی‘ قرار دیتا ہے جو شاید اس کہانی میں آنے والے زبردست اتار چڑھاؤ کا پیش خیمہ ہے۔ یہ کہانی غالباً ویلز کی شہزادی لیڈی ڈیانا کی ہے، جن کا نام…

کابل میں 2 دھماکے ، ہلاکتوں کا خدشہ

کابل : افغانستان کے دارالحکومت کابل میں یکے بعد دیگرے 2 دھماکوں کے ساتھ فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئی ہیں جس کے باعث ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔کابل میں دھماکے کے بعد فائرنگ کی آوازیں سردار محمد داؤد خان فوجی اسپتال کے قریب سنی گئی…

ترک صدر اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی پر کانفرنس چھوڑ کر وطن لوٹ گئے

ترک صدر طیب اردوان اپنے امریکی ہم منصب سے ملاقات کے فوری بعد موسمیاتی تبدیلی پر ہونے والی اقوام متحدہ کی کانفرنس میں شرکت کو منسوخ کرکے وطن واپس چلے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردوان ’’جی 20 اجلاس‘‘ میں شرکت کے لیے اپنی…

ہمیں 20 سالہ افغان جنگ اور فوجی انخلا سے بہت کچھ سیکھنا ہے ، امریکا

واشنگٹن :  امریکا کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ سابق افغان صدر اشرف غنی سے آخری بار بات 14 اگست کی رات کو ہوئی تھی اور اس روز بھی انھوں نے آخری سانس تک لڑنے کا عہد کیا تھا لیکن طالبان کے کابل آتے ہی وہ چپ کے سے فرار ہوگئے۔ ڈان…

خالصتان کیلئے ریفرنڈم ، سکھ رہنماؤں کو پچاس ہزار سے زائد ووٹ پڑنے کی امید

نئی دہلی :   بھارت میں سکھوں کیلئے الگ ریاست کے مطالبے کیلئے برطانیہ میں خالصتان ریفرنڈم ہوا، سکھ کمیونٹی نے اپنے الگ پرچم بھی لہرا دیئے، سکھ رہنماؤں کوپچاس ہزار سے زائد ووٹ پڑنے کی امید ہے۔ بھارت میں سکھوں کی الگ ریاست کے قیام کی جانب…

ٹوکیو:چاقو اور تیزاب حملے میں 17افراد زخمی

ٹوکیو   :  جاپانی دارالحکومت کے ریلوے سٹیشن پر ایک نوجوان نے چاقو اور تیزاب کے حملے 17 افراد زخمی کر دیئے ۔ بعدازاں ٹرین کے 2 ڈبوں میں آگ لگا دی۔ مقامی میڈیا کی پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا جبکہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں…

جی 20 : کارپوریٹ ٹیکس، کوئلے کے پاور ہاؤسز کی سرکاری فنڈنگ روکنے پر اتفاق

روم : جی 20 رہنماؤں نے کارپوریٹ ٹیکس کے تاریخی معاہدہ اور کوئلے سے چلنے والے پاور ہاؤسز کی سرکاری فنڈنگ روکنے پر اتفاق کرلیا۔ کارپوریٹ ٹیکس معاہدے کے تحت کثیر ملکی کمپنیوں کے منافع پر کم از کم 15 فیصد ٹیکس لگے گا، مجوزہ ٹیکس معاہدہ کی…

جو بائیڈن نے میگھن مارکل کی درخواست مسترد کردی

واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نےمیگھن مارکل کی شہریوں کو تنخواہ کے ساتھ فیملی لیو (paid Family Leave) فراہم کرنے کی درخواست کو مسترد کردیا ۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ، برطانوی شہزاد ہ ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل نے برطانوی پارلیمنٹ سے…