Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
جی 20 اجلاس ، چینی اور روسی صدور کا تجارتی مواقع بڑھانے کیلئے مشترکہ اقدامات پر زور
روم : اٹلی میں جی 20 ممالک کا اجلاس جاری ہے، افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے چینی اور روسی صدر نے تجارتی مواقع بڑھانے اور کورونا کے خلاف مل کر اقدامات پر زور دیا۔
اجلاس کے آغاز سے قبل جی 20 ممالک کےسربراہان کا فوٹو سیشن ہوا، افتتاحی…
انڈیا کا اگنی 5 میزائل : یورپ و افریقہ تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ خطے پر کیا اثرات ڈالے گا؟
انڈیا نے بدھ کی شام کو مشرقی ریاست اوڈیشہ کے جزیرہ اے پی جے عبدالکلام سے جوہری صلاحیت کے حامل 5000 کلومیٹر کی رینج والے بیلسٹک اگنی 5 میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
انڈین میڈیا کی اطلاعات کے مطابق یہ ٹیسٹ ’نائٹ آپریشنل موڈ‘ میں کیا گیا جس…
جی 20 ممالک کارپوریٹ ٹیکس معاہدے پر متفق
برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ جی 20 ممالک کارپوریٹ ٹیکس معاہدے پر متفق ہو گئے ہیں۔
برطانوی میڈیا نے بتایا ہے کہ جی 20 ممالک کے روم میں ہونے والے اجلاس میں تمام رہنماؤں نے معاہدے پر اتفاق کیا ہے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق معاہدے کے مطابق بڑے…
بلنکن کی چینی وزیر خارجہ سے ملاقات، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تحفظات کا اظہار
امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن نے چینی وزیر خارجہ چینگ یائی سے دوسری مرتبہ ملاقات کی اور چین میں انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے بیان میں کہا کہ بلنکن نے انسانی…
اسرائیل کی جانب سے دمشق کے مضافات پر میزائل داغے گئے، شام
شام کے حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے دمشق کے مضافات میں راکٹ داغے گئے، جس کے نتیجے میں دوفوجی زخمی ہوئے۔
خبرایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق شام کے سرکاری میڈیا نے نام ظاہر کیے بغیر فوجی عہدیداروں کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ شام کی…
ہمارے منجمد اثاثے بحال ہوجائیں تو کسی اور امداد کی ضرورت نہیں رہے گی، طالبان
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے افغانستان کے 10 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے فوری جاری کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر افغانستان کے مرکزی بینک کے منجمد اثاثوں کو بحال کردیا جائے تو کسی اور…
مغربی بنگال میں کورونا کے دوران پٹاخوں کی فروخت پر پابندی عائد
بھارتی ریاست مغربی بنگال میں کورونا وبا کے دوران پٹاخوں کی فروخت پر بھی پابندی عائد کردی گئی۔
کولکتا ہائی کورٹ نے ریاست بھر میں پٹاخوں کے استعمال اور فروخت پر پابندی لگادی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مغربی بنگال میں دیوالی سمیت تمام…
سعودی عرب کا لبنانی سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم،درآمد ات معطل
ریاض : لبنانی وزیر اطلاعات کے یمن جنگ سے متعلق ریمارکس پر سعودی عرب میں شدید غم وغصہ پایا جاتا ہے ۔سعودی وزارت خارجہ کے مطابق درآمدات معطل کرکے لبنان سے سعودی سفیر کو مشاورت کیلئے بلایاگیاہے ۔
برطانیہ کا مزید 7 ممالک کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اعلان
لندن: برطانیہ نے آئندہ ہفتے کورونا کے باعث عائد سفری پابندیوں کی فہرست سے مزید 7 ممالک کا نام نکالنے کا اعلان کیا ہے۔
برطانوی وزارت ٹرانسپورٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آئندہ ہفتے کورونا کے باعث عائد سفری پابندیوں کی فہرست ریڈ لسٹ…
چین افغان سرحد پر تاجکستان کے لیے فوجی اڈہ بنائے گا
بیجنگ: چین نے افغانستان کی سرحد کے قریب تاجکستان کے لیے فوجی اڈہ تعمیر کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تاجکستان نے تصدیق کی ہے کہ چین افغانستان کی سرحد پر تاجک پولیس کے لیے اڈہ بنائے گا جس کا مقصد افغان سرزمین سے…
