Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

مشرق وسطی میں ہماری سیکورٹی شراکت داری باقی ہے ، امریکا

واشنگٹن : امریکی وزارت خارجہ نے باور کرایا ہے کہ مشرق وسطی میں واشنگٹن کی سیکورٹی شراکت داری باقی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مشرق وسطی میں سیکورٹی کے حوالے سے ایک کانفرنس سے خطاب میں امریکی نائب وزیر خارجہ کے معاون جوئی ہڈ کا کہنا تھا کہ ہم…

پاکستان میں مارگرائے گئے بھارتی طیارے کے پائلٹ ابھی نندن گروپ کیپٹن بن گئے

نئی دہلی :  پاکستان میں مارگرائے گئے بھارتی طیارے کے پائلٹ ابھی نندن کو ترقی دے کر گروپ کیپٹن بنادیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق بھارتی ائیرفورس کے کمانڈر ابھی نندن کو ترقی دینے کے ساتھ چکرا ایوارڈ بھی دیا گیا۔ پاکستان…

امریکا نے آئل ٹینکر قبضے میں لینے سے متعلق ایران کا دعویٰ مسترد کردیا

پینٹاگون :  امریکی حکام نے ایران کی جانب سے آئل ٹینکر قبضے میں لینے سے متعلق دعوے کو مسترد کردیا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع کے ادارے پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان میں آئل ٹینکر قبضے میں لینے سے متعلق ایرانی دعوے کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے…

امریکی صدر جوبائیڈن نے چین کو بڑی پیشکش کردی

گلاسکو: صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اگر چین نے ماحولیاتی امور پر مثبت اقدامات اُٹھائے تو امریکا بھی پابندیوں کے حوالے سے نرم رویہ اپنائے گا۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی پر ہونے والی…

اسرائیل کے شام پر میزائل حملے

دمشق: اسرائیل نے  شام کے مضافات میں بمباری کی جس کے نتیجے میں چند عمارتیں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں تاہم جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے شام کے مضافات میں ایک دیہات پر کئی میزائل داغے۔ شام کے کسی…

طالبان نے غیر ملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی عائد کردی

طالبان حکومت نے غیر ملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی عائد کردی جس سے پہلے سے ہی مشکلات کا شکار معیشت کے مزید متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔طالبان کی جانب سے اگست کے وسط میں کابل پر قبضہ حاصل کرنے کے بعد افغانستان کی کرنسی زوال کا شکار ہے جبکہ…

اسرائیل کے شام پر میزائل حملے

دمشق :  اسرائیل نے شام کے مضافات میں بمباری کی جس کے نتیجے میں چند عمارتیں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں تاہم جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے شام کے مضافات میں ایک دیہات پر کئی میزائل داغے۔ شام کے کسی…

فلسطینیوں نے یروشلم سے انخلا میں تاخیر کی پیشکش مسترد کر دی

یروشلم :  فلسطینی خاندانوں نے یہودی آباد کاروں کی طرف سے یروشلم سے ان کی بے دخلی میں تاخیر کی پیشکش کو مسترد کر دیا۔یروشلم کے علاقے شیخ جراح کے 4 خاندانوں کا کہنا ہے کہ ان کا یہ فیصلہ ان کے انصاف ملنے اور اپنے گھروں اور اپنے وطن کے حق میں…

عالمی رہنماؤں کا جنگلات کے تحفظ کے لیے نئی مہم کا عزم

گلاسگو : عالمی رہنماؤں نے 2030 تک جنگلات کی کٹائی کو ختم کرنے کے لیے اربوں ڈالر کے عزم کا اظہار کیا ہے۔یہ وعدہ ماحولیاتی گروپس کے شکوک و شبہات کے ساتھ سامنے آیا جن کا کہنا تھا کہ کرہ ارض کو بچانے کے لیے مزید فوری کارروائی کی ضرورت ہے۔ سمٹ…

برازیل میں غار بیٹھ جانے سے 9 فائر فائٹر ہلاک، متعدد زخمی

ساؤ پاؤلو: برازیل میں دوران تربیت غار ڈھے جانے سے 9 فائر فائٹر دب کر ہلاک ہوگئے۔ ساؤ پالو فائر ڈیپارٹمنٹ نے ٹویٹر پر اس حادثے کی تفصیلات شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ برازیلی شہر التینوپولس میں واقع دعاز بوکاس غار میں 23 فائر فائٹرز تربیتی مشق…