Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

امریکہ کیساتھ کشیدگی، ایران نے بڑے پیمانے پر بحری مشقوں کا آغاز کردیا

تہران :   امریکی بحریہ کے ساتھ کشیدگی پر ایران نے بڑے پیمانے پر بحری مشقوں کا آغاز کر دیا۔ ایرانی فوج نے بحیرہ عمان میں جنگی مشقوں کا آغاز کر دیا جس میں تمام مسلح افواج حصہ لے رہی ہیں، چند روز قبل بحیرہ عمان میں امریکی اور ایرانی بحری…

مودی سرکار کا مسلمانوں سے امتیازی سلوک، بھارت جنوبی ایشیا میں اثر کھونے لگا

واشنگٹن :  امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے کہا ہے کہ مودی سرکار کے مسلمانوں کیخلاف معاندانہ رویہ سے بھارت کی ساکھ خراب ہوئی، بھارت جنوبی ایشیا میں اپنا اثر کھو رہا ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق بھارت میں مسلمانوں سے امتیازی سلوک سے جنوبی…

برطانیہ عراق میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث ، کئی ملین ڈالرز ادا کرنا پڑے

لندن  :   برطانیہ عراق میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث نکلا، 417 کیسز میں معاوضہ دے کر ازالہ کیا۔ عراق میں برطانوی افواج کو انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور مختلف جرائم کے الزامات کا سامنا تھا، وزارت دفاع نے خاموشی سے کئی ملین…

امریکی کانگریس نے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے ترقیاتی پیکج کی منظوری دیدی

واشنگٹن : امریکی کانگریس نے ملک کی تاریخ کے سب سے بڑے ترقیاتی پیکج کی منظوری دے دی۔ بارہ سو ارب ڈالر مالیت کے انفراسٹرکچر پیکج کا منصوبہ جوبائیڈن حکومت نے تیار کیا تھا جس کا مقصد امریکا میں ٹرانسپورٹ اور براڈبینڈ انٹرنیٹ کے نظام کو…

اپنی صفوں کو دراندازوں سے صاف کریں، امیر طالبان کی سینیئر کمانڈرز کو ہدایت

کابل:  طالبان کے امیر ملا ہبت اللہ اخوندزادہ نے اپنے ایک تحریری بیان میں سینیئر کمانڈرز کو خبردار کیا ہے کہ تحریک کو دراندازوں سے خطرہ درپیش ہے اس لیے تنظیم کو ایسے لوگوں سے پاک کیا جائے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کے روحانی…

امریکا کی سعودی عرب کو جدید فضائی دفاعی نظام کے فروخت کی منظوری

ریاض:  امریکی حکومت نے  سعودی عرب کو فضائی دفاعی نظام کے فروخت کی منظوری دیدی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق سعودی عرب کو جدید فضائی دفاعی نظام کے فروخت کی منظوری دیدی گئی ہے جو فضا سے فضا میں مار کرنے کی صلاحیت…

افغانستان میں طالبان کی گاڑی پر حملہ، 2 جاں بحق اور 3 زخمی

کابل: افغانستان کے شہر جلال آباد میں روڈ کنارے نصب بم دھماکے میں طالبان کی گاڑی کی تباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جلال آباد میں سڑک کنارے نصب بم اُس وقت زوردار دھماکے سے…

امریکا نے آئل ٹینکر قبضے میں لینے سے متعلق ایران کا دعویٰ مسترد کردیا

پینٹاگون: امریکی حکام نے ایران کی جانب سے آئل ٹینکر قبضے میں لینے سے متعلق دعوے کو مسترد کردیا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع کے ادارے پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان میں آئل ٹینکر قبضے میں لینے سے متعلق ایرانی دعوے کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا…

مشرق وسطی میں ہماری سیکورٹی شراکت داری باقی ہے ، امریکا

واشنگٹن : امریکی وزارت خارجہ نے باور کرایا ہے کہ مشرق وسطی میں واشنگٹن کی سیکورٹی شراکت داری باقی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مشرق وسطی میں سیکورٹی کے حوالے سے ایک کانفرنس سے خطاب میں امریکی نائب وزیر خارجہ کے معاون جوئی ہڈ کا کہنا تھا کہ ہم…

پاکستان میں مارگرائے گئے بھارتی طیارے کے پائلٹ ابھی نندن گروپ کیپٹن بن گئے

نئی دہلی :  پاکستان میں مارگرائے گئے بھارتی طیارے کے پائلٹ ابھی نندن کو ترقی دے کر گروپ کیپٹن بنادیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق بھارتی ائیرفورس کے کمانڈر ابھی نندن کو ترقی دینے کے ساتھ چکرا ایوارڈ بھی دیا گیا۔ پاکستان…