Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
پنڈورا پیپرز میں نام ،چلی کے صدر کی پارلیمنٹ نے مواخذے کی منظوری دیدی
سنتیاگو : پنڈورا پیپرز میں نام آنا چلی کے صدر کو مہنگا پڑگیااور پارلیمنٹ نے مواخذے کی منظور ی دے دی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق چلی کے ایوان زیریں نے صدر سیبستیان پنییرا کے مواخذے کی منظوری دی جبکہ صدر کے خلاف مواخذے کی کارروائی سینیٹ…
علاقائی سلامتی اور عالمی مسائل پر امریکا کے ساتھ تعاون کیلیے تیار ہیں ، چین
بیجنگ : چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ شدید اختلافات کے باوجود علاقائی سلامتی اور عالمی مسائل پر امریکا کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ نے امریکا کے ساتھ مسائل پر بات چیت کے ساتھ حل کرنے…
یورپی یونین اور بیلاروس کاپناہ گزینوں کے معاملے پرنیا تنازع کھڑا ہوگیا
برسلز : یورپی یونین اور بیلاروس کے درمیان پناہ گزینوں کے معاملے پرنیا تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بیلاروس کی سرحد سے سینکڑوں پناہ گزینوں کی پولینڈ میں داخل ہونے کی کوشش کو روکنے کے لئے وارسا نے سرحد پر فورسز کی…
ڈالر کی اڑان جاری، انٹر بینک میں ایک روپے 39 پیسے مہنگا ہو گیا
لاہور : ڈالر کے ریٹ میں اضافہ جاری، انٹربینک مارکیٹ ریٹ مزید ایک روپے 39 پیسے بڑھ گیا۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز امریکی ڈالر ایک روپے 39 پیسے کے اضافے سے 171 روپے 90 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا۔ گذشتہ روز بھی ڈالر 50 پیسے مہنگا ہوا تھا۔…
پشاور: ٹماٹر بلند ترین قیمت 170، دیگر سبزیاں بھی 100 روپے کلو یا زائد پر فروخت
پشاور : پشاور میں سبزیاں بھی عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہو گئیں، ٹماٹربلند ترین قیمت 170 روپے فی کلو تک پہنچ گئے، کچالو، بھنڈی، پیاز اور آلو سمیت دیگر سبزیاں بھی سو روپے فی کلو سے کم میں دستیاب نہیں۔
پشاور میں سبزیوں کی قیمتیں…
کراچی: ڈیری فارمرز نے دودھ کی قیمت میں از خود 10 روپے لٹر اضافہ کر دیا
کراچی : شہر قائد میں ڈیری فارمرز نے دودھ کی قیمت میں ازخود 10 روپے لٹر کا اضافہ کر دیا۔ کراچی میں دودھ 140روپے لٹر میں فروخت، ڈیری فارمرز نے از خود 10 روپے لیٹر کا اضافہ کر دیا۔ مہنگائی سے پہلے سے تنگ شہری قیمتوں میں اضافے پر پریشان ہو کر…
بھارت، پولیس اہلکار کی فائرنگ سے 4 ساتھی اہلکار ہلاک
نئی دلی : بھارت کے دارالحکومت نئی دلی میں سینٹرل ریزرو پولیس کے اہلکار نے فائرنگ کرکے 4 ساتھیوں کو ہلاک کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق چھتیس گڑھ میں پیش آئے واقعے میں 3 سی آر پی ایف اہلکار زخمی بھی ہوئے۔
سی آر پی ایف اہلکار نے ساتھی…
دنیا میں ساڑھے4کروڑ افراد قحط کے دہانے پر
واشنٹگن : اقوام متحدہ کے ادارے ڈبلیو ایف پی نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر میں بھوک کی نئی لہر نے43ممالک میں ساڑھے 4 کروڑ افراد کو قحط کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔ورلڈ فوڈ پروگرام کے مطابق تنازعات، موسمیاتی تبدیلی اور کوروناوائرس کی عالمی وبا کے…
امریکی سیکیورٹی ٹیم الکاظمی پر حملے کی تحقیقات میں مدد کرے گی ، جوبائیڈن
واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی کے گھر پر حملے کو عراقی ریاست کے خلاف دہشت گردانہ کارروائی قرار دیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ امریکی قومی سلامتی ٹیم حملے کے مرتکب افراد کی شناخت میں مدد کرے گی۔
ایک بیان میں…
امریکہ کیساتھ کشیدگی، ایران نے بڑے پیمانے پر بحری مشقوں کا آغاز کردیا
تہران : امریکی بحریہ کے ساتھ کشیدگی پر ایران نے بڑے پیمانے پر بحری مشقوں کا آغاز کر دیا۔
ایرانی فوج نے بحیرہ عمان میں جنگی مشقوں کا آغاز کر دیا جس میں تمام مسلح افواج حصہ لے رہی ہیں، چند روز قبل بحیرہ عمان میں امریکی اور ایرانی بحری…
