Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
افغانستان میں امریکی مفادات کے تحفظ کی ذمہ داری قطر کے سپرد
کابل : 15 اگست 2021ء کو افغان طالبان کا کابل کو فتح کرنے کے بعد امریکی سفارتی عملہ افغانستان سے واپس چلا گیا تھا جبکہ چار ماہ کے عرصے کے بعد امریکی مفادات کے تحفظ کی ذمہ داری عرب ملک قطر کے سپرد کر دی گئی ہے اور دارالحکومت میں قطری…
بھارت کا افغانستان پر 8 ممالک کا علاقائی اجلاس بری طرح ناکام
نئی دہلی: بھارت کو افغانستان کی موجودہ صورت حال پر ہونے والے اپنے ہی علاقائی اجلاس میں اس وقت منہ کی کھانی پڑی جب افغانستان کو دہشت گردی سے جوڑنے کی بات کو دیگر رکن ممالک نے مسترد کردیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت نے افغانستان کی…
بھارت کا مقبوضہ کشمیرمیں بارڈرسیکورٹی فورس دوبارہ تعینات کرنے کافیصلہ
سری نگر: بھارت مقبوضہ کشمیرمیں دوبارہ بارڈرسیکورٹی فورس تعینات کرے گا۔
کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں چودہ سال بعد بارڈرسیکورٹی فورس(بی ایس ایف)کوبھی تعینات کیا جائے گا۔قابض بھارت کے اس فیصلے کا مقصدکشمیریوں کے گرد مزید گھیرا…
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید
سرینگر: مقبوضہ وادی میں قابض فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی کے ضلع کلگام اور سرینگر میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید 2 کشمیری…
سمجھ نہیں آرہا ایسا کیا کام کریں جس سے امریکا ہمیں تسلیم کرلے، افغان وزیر خارجہ
افغان عبوری وزیر خارجہ نے پاکستان اور ٹی ٹی پی کے مابین سیزفائر معاہدے کو خوش آئند قرار دے دیا۔
افغان عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی نے اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب میں پاکستان اور ٹی ٹی پی کے مابین سیزفائر معاہدے کو خوش آئند قرار دیا…
افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران مسجد میں زوردار دھماکا، 3 افراد شہید
کابل: افغانستان کے صوبے ننگرہار کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران زور دار دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں 3 نمازی شہید جب کہ امام مسجد سمیت 15 افراد شدید زخمی ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے ننگرہار کے ضلع اسپین…
طلاق کے بعد میں نے خود کو ہی اپنا دوست بنا لیا : حنا دلپذیر
کراچی : اداکارہ حنا دلپذیر نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی پسند کی شادی تھی تاہم طلاق کے بعدمیں نے خود کو ہی اپنا دوست بنا لیا۔ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران اداکارہ کا کہنا تھا کہ شادی کے چند سال بعد حالات بدل گئے اور ان کے اختلافات بڑھ…
جرمن چانسلر نے افغانستان میں شکست کا اعتراف کرلیا
برلن : جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہاہے کہ ہم افغانستان میں جو حاصل کرنا چاہتے تھے، وہ نہ کر پائے،جرمن ریڈیو سے بات چیت میں جرمن چانسلر نے افغانستان، موسمیاتی تبدیلیوں، مہاجرت کی پالیسی اور کورونا وبائی مرض کے موضوعات پر بات چیت کی۔ میرکل…
پاک افغان سرحد پر کچھ منفی زحجانات اور تناؤموجود ہے ، افغان حکومت
کابل : افغان عبوری حکومت کے ڈپٹی نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے معاشی، اقتصادی، تجارتی مفادات یکساں ہیں۔اسلامی امارات افغانستان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے پیغام میں کہا ہے کہ افغانستان تمام ہمسایہ…
معروف گلوکارہ کی بل گیٹس کو شادی کی پیشکش
کویتی گلوکارہ شمس الاسلمی نے دنیا کے امیر ترین شخص اور مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کو شادی کی پیشکش کر دی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کویتی گلوکارہ شمس الاسلمی نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ بل گیٹس کافی ذہین شخص ہیں اور وہ موجودہ…
