Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

سوڈان میں فوجی حکومت کیخلاف مظاہرے جاری، فائرنگ سے 10 افراد ہلاک ، درجنوں زخمی

خرطوم : سوڈان میں فوجی حکومت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ مظاہرین پر فائرنگ سے دس افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ شمالی خرطوم میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور اقتدار پر فوج کے قبضے کے خلاف احتجاج کیا۔ سکیورٹی فورسز نے…

افغانستان ’انسانی تباہی‘ کے دہانے پر ہے ، اقوام متحدہ

واشنگٹن : افغانستان کے مرکزی بینک کے تقریباً ساڑھے نو ارب ڈالر کے ذخائر، جن میں سے زیادہ تر امریکہ میں موجود ہیں، اشرف غنی حکومت کے خاتمے کے بعد منجمد کر دیے گئے تھے۔افغانستان کے لیے اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ نے دنیا کو خبردار کیا کہ یہ…

جوبائیڈن کی فتح پر کانگریس میں توڑ پھوڑ کرنیوالے شخص کو ساڑھے 3 سال قید کی سزا

واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن کی فتح کے بعد کیپٹل ہل میں توڑ پھوڑ کرنےوالے جیکب چانسلے کو ساڑھے 3 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ امریکی عدالت کے جج نے جیکب چانسلے کو پارلیمانی اجلاس میں مداخلت کا مجرم قرار دیتے ہوئے قید کی سزا سنائی۔ جیکب…

بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں کا سابق مسلمان وزیر سلمان خورشید کے گھر پر حملہ

نئی دلی :  ہندوتوا کا داعش اور بوکو حرام سے موازنہ کرنے پر بھارتی انتہا پسندوں نے کانگریسی رہنما سلمان خورشید کے گھر کو آگ لگا دی۔ سلمان خورشید کی رہائش گاہ پر مشتعل ہجوم نے دھاوا بول دیا۔ گھر میں توڑ پھوڑ کی اور اہلخانہ کو دھمکیاں…

خدشہ ہے طالبان لڑکیوں کی تعلیم پرپابندی برقرار رکھیں گے ، ملالہ یوسفزئی

برطانیہ : نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے تشویش کا اظہار کیا ہے کہ طالبان افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی برقرار رکھیں گے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے ملالہ یوسفزئی کا کہنا تھا کہ 1996 میں طالبان کے پہلے دورہ…

امریکی سینیٹر کا جوبائیڈن سے تیل کے محفوظ ذخائر استعمال کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن : امریکا تیل کے محفوظ ذخائر کے استعمال سے قیمتوں میں کمی لاسکتا ہے، امریکی حکومت کے سینیٹر چک شومر نے بائیڈن سے تیل کے محفوظ ذخائر استعمال کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ چک شومر نے کہا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ تیل کے محفوظ ذخائرکا استعمال…

روس نے بھارت کو ایس 400 فضائی دفاعی نظام کی فراہمی کا آغاز کردیا

ماسکو  :  روس نے بھارت کو ایس 400 فضائی دفاعی نظام کی فراہمی کا آغاز کردیا، نئی دلی پر امریکا کی جانب سے پابندیوں کا خطرہ منڈلانے لگا۔ روسی میڈیا کے مطابق بھارت کو ایس 400 ایئر ڈیفنس سسٹم کی فراہمی شیڈول کے مطابق ہورہی ہے، رواں سال کے…

بھارت میں گائے کے لیے پہلی ایمبولینس سروس شروع

اُتر پردیش : بھارتی ریاست اُتر پردیش کے وزیر لکشمی نارائن چوہدری نے بیمار گائے کے لیے پہلی ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق 112 ایمرجنسی سروس نمبر کی طرح نئی سروس بیمار گائے کے فوری علاج کی راہ ہموار کرے…

لیور پول میں ٹیکسی دھماکہ، دہشت گردی کے شبہے میں تین افراد گرفتار

لندن :  برطانیہ کے شہر لیور پول میں ہونے والے ٹیکسی دھماکے میں دہشت گردی کا عنصر ہونے کے شبہے میں تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ لیورپول میں ہسپتال کے باہر ٹیکسی میں دھماکا ہوا تھا، واقعے میں ایک شخص ہلاک جبکہ ڈرائیور زخمی ہوگیا تھا۔…

ترک ساختہ ڈرون نے اپنی پہلی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی

انقرہ : ترکی کے ڈرون کیلر کے نام سے مشہور ترکی کی نئی دفاعی مصنوعات نے اپنی پہلی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی۔ ترک میڈیا کے مطابق ڈرون کیلر جسے فدائی کہا جاتا ہے اسے جنگی ڈرونز اور بغیرپائلٹ کے فضائی ڈرون کو بے اثر کرنے کے لیے تیار کیا گیا…