Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
سوڈانی فوج کا نئے معاہدے کے تحت وزیراعظم کو بحال کرنے کا فیصلہ
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ملٹری قیادت اور سیاست دانوں کے درمیان مذاکرات کروانے والے ثالثوں نے اعلان کیا کہ سیاسی دھڑوں، سابق باغی گروپوں اور عسکری شخصیات کے درمیان معاہدے کے بعد سوڈان کی فوج نے معزول وزیر اعظم عبد اللہ حمدوک کو بحال…
امارات کی شہزادی نے بھارتی نیوز اینکر کو دہشت گرد قرار دیدیا
شارجہ سے تعلق رکھنے والی شہزادی ہند بنت فیصل القاسمی نے دبئی میں ہونے والے ایک بین الاقوامی فنکشن میں ہندو انتہا پسند نظریات رکھنے والے بھارتی صحافی کو مدعو کرنے پر شدید ناگواری کا اظہار کیا۔
شہزادی ہند نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ گوبر کھانے…
طالبان نے سرکاری ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی شروع کردی
طالبان حکام نےکہا ہے کہ انہوں نے جنہیں اسلام پسندوں کے اقتدار پر قبضہ کرنے اور ایک بڑے مالی بحران کو جنم دینے کے بعد سے تنخواہ نہیں ملی تھی۔
زیادہ تر سرکاری ملازمین ابھی تک کام پر واپس نہیں آئے ہیں اور بہت سے لوگوں خاص کر دیہی ملازمین کو…
ڈبلیو ایچ او نے یورپ میں کورونا سے مزید 5 لاکھ ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کردیا
عالمی ادارہ صحت کے ریجنل ڈائریکٹر ڈاکٹر جان کلیوگ نے خبردار کیا کہ اگر کوئی فوری ایکشن نہیں لیا گیا تو یورپ میں کورونا وائرس کی نئی لہر سے مارچ تک مزید پانچ لاکھ افراد کی ہلاکتوں کا خدشہ ہے جس کی وجہ ویکسین کی قلت، سردیوں کی آمد اور…
جرمنی اور ہالینڈ کے سفراء کی کابل میں ملاعبد الغنی برادر سے اہم ملاقات
کابل: جرمنی کے خصوصی مندوب پاسپر وِیک اور نامزد سفیر مارکوس پوٹسیل نے ہالینڈ کے سفارت کار کے ہمراہ امارت اسلامیہ افغانستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے ملاقات کی اور انسانی بحران سے نمٹنے میں مالی مدد کی یقین دہانی کرائی۔
عالمی…
برطانوی F-35لڑاکا طیارہ سمندرمیں گرکرتباہ
لندن:
برطانیہ کا F-35لڑاکا طیارہ سمندرمیں گرکرتباہ ہوگیا۔
برطانوی وزارت دفاع کے مطابق F-35طیارہ جنگی طیارہ برداربحری جہازسے اڑان بھرنے کے بعد بحیرہ روم میں گرکرتباہ ہوگیا۔طیارے کا پائلٹ بحفاظت نکلنے میں کامیاب رہا۔ واقعے کی تحقیقات…
پاکستانی نژاد امریکی آئی ٹی آئیکون ساتھی ملازمہ کو جنسی ہراساں کرنے پر مستعفی
واشنگٹن: عالمی شہرت یافتہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس کمپنی ’افینیٹی‘ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور چیئرمین پاکستانی نژاد ضیا چشتی نے ساتھی ملازمہ کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات کے بعد اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے…
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کیخلاف آج مکمل ہڑتال
سرینگر: مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فورسزکے مظالم کیخلاف آج مکمل شٹ ڈاؤن ہوگا۔
کشمیری میڈیا کے مطابق قابض بھارتی فورسزکے نہتے کشمیریوں کیخلاف کریک ڈاؤن اورقابض فوج کی جانب سےکشمیری نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کیخلاف آج مقبوضہ وادی میں…
مودی نے کسانوں کے آگے گھٹنے ٹیک دیے، متنازع زرعی قوانین واپس لینے کا اعلان
نئی دہلی: مودی حکومت نے کسانوں کے احتجاج کے آگے سر جھکاتے ہوئے متنازع زرعی قوانین واپس لینے کا اعلان کردیا ہے۔
مودی حکومت نے گزشتہ ایک سال سے ملک میں جاری کسانوں کے احتجاج کے آگے سر جھکاتے ہوئے زرعی اصلاحات کے نام پر منظور متنازع زرعی…
چین نے امریکہ کو معاشی میدان میں شکست دیدی، دنیا کا امیر ترین ملک بن گیا
نیویارک : چین امریکہ کو معاشی میدان میں شکست دے کر دنیا کا امیر ترین ملک بن گیا ہے، بلوم برگ کے مطابق گذشتہ 2 دہائیوں میں عالمی دولت میں 3 گنا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق دنیا بھر کی دولت سنہ 2000 میں 156 ٹریلین ڈٓالر تھی جو…
