Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

امریکہ : سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت کے مقدمے میں تین سفید فام ملزمان قصور وار قرار

برونزوک : امریکی شہر برونزوک میں جیوری نے سیاہ فام نوجوان “احمود آربری” کی ہلاکت کے مقدمے میں تین سفید فام ملزمان کو قصور وار قرار دے دیا۔ جیوری نے 10 گھنٹے تک آپس میں صلاح و مشورہ کیا جس کے بعد سفید فام ملزمان کو قصور وار قرار دے دیا…

لیبیا : معمر قذافی کے بیٹے کے کاغذات نامزدگی صدارتی انتخاب کے لیے مسترد

تریپولی : لیبیا الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کے لیے معمر قذافی کے بیٹے کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے، اقوام متحدہ نے لیبیا کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ الیکشن کمیشن لیبیا نے سیف الاسلام قذافی کےکاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا…

کورونا پابندیوں کیخلاف نیدرز لینڈ میں مسلسل تیسرے روز مظاہرے جاری

ایمسٹرڈیم : کورونا پابندیوں کے خلاف نیدرزلینڈ میں مسلسل تیسرے روز مظاہرے جاری ہیں، ڈچ وزیراعظم نے مظاہرین کو “جاہل” قرار دے دیا۔ نیدرزلینڈ میں 13 نومبر سے بعض کورونا پابندیاں دوبارہ نافذ کی گئی تھیں جس کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ شروع…

کانگو میں باغیوں نے گاؤں کو آگ لگا دی، 6 بچوں سمیت 12 افراد ہلاک

کنشاسا : افریقی ملک کانگو میں مسلح باغیوں نے ایک گاؤں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 6 بچوں اور 2 خواتین سمیت 12 افراد ہلاک ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کانگو کے صوبے ایتوری میں مسلح باغیوں نے ایک ایسے گاؤں پر حملہ کردیا جہاں بے گھر…

جوبائیڈن نے انتخاب 2024 بھی لڑنے کاعندیہ دیدیا

واشنگٹن : امریکی صدر جوبائیڈن نے 2024 کے صدارتی انتخابات لڑنے کا عندیہ دیتے ہوئے دوسری مدت کیلئے میدان چھوڑنے کی خبروں کی تردید کر دی۔جوبائیڈن نے 2024 میں صدارتی انتخاب لڑنے کے فیصلے کا اظہار فنڈ ریزنگ تقریب میں کیا، امریکی صدر کا کہنا تھا…

امریکہ اور روس مشترکہ خلائی مشن پر کام کرنے کیلئے تیار

واشنگٹن : روس اور امریکا مشترکہ خلائی مشن پر مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہو گئے۔ مشترکہ خلائی مشن سیارہ زہرہ پر بھیجا جائے گا۔ سیارے زہرہ پر نئی تحقیق کے لیے روس اور امریکا کے خلائی تحقیقی اداروں کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔ روس نومبر…

جوبائیڈن کی دوسری مدت کیلئے میدان چھوڑنے کی تردید، انتخاب 2024 بھی لڑنے کاعندیہ

واشنگٹن : امریکی صدر جوبائیڈن نے 2024 کے صدارتی انتخابات لڑنے کا عندیہ دیتے ہوئے دوسری مدت کیلئے میدان چھوڑنے کی خبروں کی تردید کر دی۔ جوبائیڈن نے 2024 میں صدارتی انتخاب لڑنے کے فیصلے کا اظہار فنڈ ریزنگ تقریب میں کیا، امریکی صدر کا…

افغانستان میں دو دہائیوں بعد دوبارہ شوبز میں خواتین کو دکھانے پر پابندی

امریکی انخلا کے بعد اقتدار سنبھالنے والی افغانستان کی طالبان حکومت نے شوبز انڈسٹری میں کام کا مذہبی ضابطہ اخلاق جاری کرتے ہوئے خواتین پر پابندی عائد کردی۔ افغانستان میں رواں برس اگست میں طالبان نے اقتدار سنبھالا تھا اور پہلے دن سے ہی مختلف…

چھوٹے پڑوسی ممالک پر جبری تسلط اور بالادستی کی خواہش نہیں رکھتے، چین

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم آسیان کے سربراہی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے چینی صدر نے کہا کہ خطے میں مداخلت کو کم کرنے کے لیے آسیان کے رکن ممالک کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہیں۔ صدر شی جن پنگ نے مزید…

امریکا: کرسمس پریڈ پر گاڑی چڑھ دوڑی، 5 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق سالانہ چھٹی کے موقع پر لال رنگ کی گاڑی پریڈ کے بیچوں بیچ عوام کو روندتے ہوئے نکل گئی جس میں عینی شاہدین کے مطابق اسکول مارچنگ بینڈ کے شرکا کو سب سے زیادہ نقصان پہنچا۔ ووکیشا پولیس ڈپارٹمنٹ کی جانب سے فیس…