Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
سعودی عرب ، عمرہ زائرین کیلئے 50 سال عمر کی حد ختم کر دی گئی
ریاض : سعودی عرب سے دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے خوشی کی خبر آگئی، عمرہ زائرین کیلئے 50 سال کی عمر کی حد ختم کردی گئی۔
سعودی عرب کے وزارتِ حج و عمرہ نے دنیا بھر کے اٹھارہ سال سے زائد عمر کے تمام افراد کو عمرے کی اجازت دیدی، عام شہری…
سعودی عرب میں اسلامی خطاطی کے فن پاروں کی نمائش
جدہ : سعودی عرب میں اسلامی خطاطی کے عالمی دن کے حوالے سے فن پاروں کی نمائش کا اہتمام کیا گیاجس میں پندرہ ماہر سعودی اور پاکستانی آرٹسٹوں کے فن پارے رکھے گئے ہیں۔
جدہ میں سجنے والی اسلامی آرٹ کے فن پاروں کی نمائش میں آیات قرآنی پر مبنی…
مصر میں مساجد کے بجلی کے بل نمازیوں کے کھاتے ڈالنے پر تنازع
قاہرہ : مصر کے عوامی حلقوں میں گذشتہ عرصے کے دوران پھیلائی جانے والی اطلاعات نے تنازع کی شکل اختیار کرلی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ریاست نمازیوں سے مساجد کے لیے بجلی کے بل وصول کرے گی۔حکام نے اس معاملے کی مکمل تردید کی اور اس بات پر زور دیا کہ…
کورونا کی نئی قسم کواومیکرون کا نام دے دیا گیا
نیویارک : ورلڈ ہیلتھ اورگنائزیشن نے کورونا کی نئی قسم کو باعث تشویش قرار دے دیا، نئی قسم کو اومیکرون کا نام دیا گیا ہے اور اس کا تکنیکی نام بی ڈاٹ ون ڈاٹ ون فائیو ٹو نائن ہے۔
عالمی ادارہ صحت کے مطابق نئی قسم میں کورونا وائرس نے بڑے پیمانے…
کورونا: سعودی عرب نے 7 ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دیں
ریاض : عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آنے کے بعد سعودی عرب نے کئی ممالک کے لیے فضائی سفر پر پابندی عائد کردی ہے۔
واضح رہے کہ کورونا وائرس کی نئی مزید خطرناک قسم سامنے آنے کے بعد بحرین، برطانیہ، اور جرمنی سمیت…
یورپ میں بھارتیوں نے بھی مودی کا بیانیہ مسترد کر دیا
برسلز : یورپ میں بھارتیوں نے بھی نریندر مودی کے بیانیے کو مسترد کر دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کا بیانیہ دنیا میں بری طرح پٹنے لگا ،نام نہاد ممبئی حملوں پر پراپیگنڈا کرنے کیلئے بھارتی حکومت کے کروڑوں روپے کے اخراجات بھی کام…
کورونا کی نئی قسم: دنیا میں کھلبلی، امریکا کی جنوبی افریقہ سمیت 7 ممالک پر سفری پابندیاں
واشنگٹن : جنوبی افریقہ اور بوٹسوانا سے کورونا وائرس کی نئی قسم منظر عام پر آنے کے بعد دنیا بھر میں کھلبلی مچ گئی۔ امریکا نے بھی جنوبی افریقہ سمیت 7 ممالک پر سفری پابندیاں لگا دیں۔
بحرین نے بھی جنوبی افریقہ سمیت چھ ممالک پر سفری…
بے وفائی میں پہل شہزادہ چارلس نے نہیں بلکہ ڈیانا نے کی
برطانوی ولی عہد سلطنت شہزادہ چارلس نے اپنی شادی کی ناکامی کا الزام اپنی آنجہانی اہلیہ شہزادی ڈیانا پر عائد کیا، دی کراؤن آن نیٹ فلیکس نامی پروگرام میں اپنے پرستاروں کے سامنے گفتگو کے دوران انھوں نے اس بات کو بالکل پوشیدہ رکھا کہ وہ شادی…
روس میں کوئلے کی کان میں آتشزدگی،11افراد ہلاک،کئی لاپتہ
سائیبیریا : روس کے علاقے سائیبیریا میں کوئلے کی کان میں آتشزدگی سے 11افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہو گئے ہیں۔
روسی میڈیا کے مطابق مقامی گرونر سرگئی تسویلیف نے بتایا ہے کہ جب حادثہ پیش آیا اس وقت کان میں 285 کان کن موجود تھے۔ ریسکیو…
امریکا حل طلب مسائل طے کرنے کے سلسلے میں عملی اقدامات اٹھائے ، افغان طالبان
کابل : افغان طالبان نے زور دیا ہے کہ امریکاحل طلب مسائل طے کرنے کے سلسلے میں عملی اقدامات اٹھائے۔
افغان طالبان رہنما سہیل شاہین نے امریکی خبررساں ادارے سے گفتگو میں کہا کہ اب گیند امریکا کی کورٹ میں ہے، ہم کھلے دل سے امریکا سے مثبت…
