Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

ونٹر اولمپکس 2022 شیڈول کے مطابق ہوں گے ، چین

بیجنگ : چین نے اعلان کیا ہے کہ ونٹر اولمپکس دو ہزار بائیس شیڈول کے مطابق ہوں گے۔ چین کا کہنا ہے کہ کورونا کی نئی قسم اومی کرون ویرینٹ کے آنے سے اولمپکس کے شیڈول پر فرق نہیں پڑے گا۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ انہیں اس بات…

سفری پابندیوں سے اومی کرون کو نہیں روکا جا سکتا ، ڈبلیو ایچ او

نیو یارک :  ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ صرف سفری پابندیوں سے اومی کرون کے پھیلاو کو نہیں روکا جا سکتا۔ عالمی ادارہ صحت نے تمام ممالک کی حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ گھبرائیں نہیں اور اومی کرون کے خلاف معقول اقدامات کریں۔ ورلڈ ہیلتھ…

افزائش نسل کرنے والا دنیا کا پہلا روبوٹ تیار

واشنگٹن : امریکی سائنسدانوں نے افزائش نسل کرنے والا دنیا کا پہلا روبوٹ تیار کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ زندہ خلیات سے تیار کردہ دنیا کا پہلا روبوٹ “زینوبوٹ” اب افزائش نسل بھی کر سکے گا۔ یہ…

سعودی عرب میں پہلے اومی کرون کیس کی تصدیق

ریاض : سعودی وزارت صحت نے کہا ہے کہ ملک میں پہلے اومیکرون کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق یہ شمالی افریقہ سے آنے والا ایک شہری ہے جس میں اومیکرون کی تصدیق ہوتے ہی قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔ وزارت نے اطمینان دلایا ہے کہ…

سعودی سفارت خانے کے 14 ارکان کی کابل واپسی

اس حوالے سے افغان میڈیا نے بتایا ہے کہ سعودی سفارتی ٹیم نے افغانوں کیلئے قونصلر خدمات دوبارہ شروع کردیں۔ افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کی وزارت خارجہ نے سعودی سفارتی ٹیم کا خیر مقدم کیا ہے۔ افغان میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ افغان وزارت…

بارباڈوس برطانوی بادشاہت سے آزاد، گلوکارہ ریانا قومی ہیرو قرار

کیریبین ملک بارباڈوس برطانوی بادشاہت سے نکل کر ایک آزاد جمہوری ملک بن گیا جب کہ معروف گلوکارہ ریانا فینٹینی کو قومی ہیرو قرار دیدیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بحر اقیانوس کے کنارے کیریبین خطے میں واقع ملک بارباڈوس نے برطانوی…

جرمنی میں کورونا کی موثر ویکسین بنانے کے دعوےدار ڈاکٹر ونفریڈ سٹوکر گرفتار

برلن :  جرمنی میں کورونا کی موثر ویکسین بنانے کا دعویٰ کرنے والے ڈاکٹر ونفریڈ سٹوکر کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ پولیس نے جرمن شہرلوبیک میں ویکسی نیشن سینٹر پرچھاپہ مار کر ڈاکٹر کو حراست میں لیا، اس وقت لگ بھگ دو سو افراد ویکسین…

افغانستان کے دارلحکومت کابل میں دھماکہ، 5 افراد زخمی

کابل : افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دارالامان روڈ پر دھماکہ کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق کابل دھماکہ سڑک کے کنارے نصب بارودی مواد سے ہوا۔ دھماکے میں ہدف ایک گاڑی کو بنایا گیا۔

سوئیڈن کی چند گھنٹے میں مستعفی ہونے والی وزیراعظم دوبارہ منتخب

اسٹاک ہوم : چند گھنٹے سوئیڈن کی وزیراعظم رہ کراستعفی دینے والی میگڈیلینا اینڈرسن دوبارہ وزیراعظم منتخب ہوگئیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوئیڈن کی پارلیمنٹ نے میگڈیلینا اینڈرسن کودوبارہ وزیراعظم منتخب کرلیا۔ پارلیمنٹ میں سوشل…

ورلڈ بینک کا افغانستان کے 50 کروڑ ڈالر کی امداد کی بحالی کا فیصلہ

واشنگٹن :  ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ وہ امریکا اور اقوام متحدہ کی تجویز کو عملی شکل دینے کے لیے افغانستان کے منجمد فنڈز میں سے 50 کروڑ ڈالر جاری کرنے پر کام کر رہا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ورلڈ بینک بورڈ کے ارکان آج افغانستان کی تعمیر…